نعمان اعجاز کا باپ بننے سے کیوں انکار کردیا؟ محمود اسلم میڈیا کے دوغلے رویے پر پھٹ پڑے

"کچھ دن پہلے مجھے نعمان اعجاز کا ابو بنا رہے تھے. میں نے منع کردیا. میں نے کہا کہ وہ مجھ سے چند برس ہی چھوٹے ہیں. آپ انہیں میرا بیٹا بنا رہے ہیں. یہ کیسی بات ہے"

یہ کہنا ہے معروف سینئر اداکار محمود اسلم کا جنھوں نے نادیہ خان کے پروگرام میں شرکت کرتے ہوئے شوبز انڈسٹری کے عجیب و غریب رویے کے متعلق بات کی.

محمود اسلم نے انکشاف کیا کہ انھیں گزشتہ دنوں اداکار نعمان اعجاز کے والد کے کردار کی پیشکش ہوئی تھی جسے سن کر وہ حیران رہ گئے تھے.

واضح رہے کہ اعجاز اسلم چار جوان بیٹوں کے والد ہیں اور ان کے بڑے صاحبزادے بھی اداکاری کی دنیا میں قدم رکھ چکے ہیں. نعمان اعجاز کا شمار بھی سینئر اداکاروں میں کیا جاتا ہے.

Mehmood Aslam Nay Noman Ijaz Ka Baap Bannay Say Inkar Kar Diya

Discover a variety of News articles on our page, including topics like Mehmood Aslam Nay Noman Ijaz Ka Baap Bannay Say Inkar Kar Diya and other health issues. Get detailed insights and practical tips for Mehmood Aslam Nay Noman Ijaz Ka Baap Bannay Say Inkar Kar Diya to help you on your journey to a healthier life. Our easy-to-read content keeps you informed and empowered as you work towards a better lifestyle.

By Khush Bakht  |   In News  |   0 Comments   |   1419 Views   |   23 Mar 2024
About the Author:

Khush Bakht is a content writer with expertise in publishing news articles with strong academic background. Khush Bakht is dedicated content writer for news and featured content especially food recipes, daily life tips & tricks related topics and currently employed as content writer at kfoods.com.

Related Articles
Top Trending
COMMENTS | ASK QUESTION (Last Updated: 04 December 2024)

نعمان اعجاز کا باپ بننے سے کیوں انکار کردیا؟ محمود اسلم میڈیا کے دوغلے رویے پر پھٹ پڑے

نعمان اعجاز کا باپ بننے سے کیوں انکار کردیا؟ محمود اسلم میڈیا کے دوغلے رویے پر پھٹ پڑے ہر کسی کے لیے جاننا ضروری ہیں کیونکہ یہ ایک اہم معلومات ہے۔ نعمان اعجاز کا باپ بننے سے کیوں انکار کردیا؟ محمود اسلم میڈیا کے دوغلے رویے پر پھٹ پڑے سے متعلق تفصیلی معلومات آپ کو اس آرٹیکل میں بآسانی مل جائے گی۔ ہمارے پیج پر کھانوں، مصالحوں، ادویات، بیماریوں، فیشن، سیلیبریٹیز، ٹپس اینڈ ٹرکس، ہربلسٹ اور مشہور شیف کی بتائی ہوئی ہر قسم کی ٹپ دستیاب ہے۔ مزید لائف ٹپس، صحت، قدرتی اجزاء اور ماڈرن ریمیڈی کے فوڈز میں موجود ہے۔