کمرے میں مرے ہوئے جھینگے پھینک دیے اور.. مریم نور کے ساتھ اتنی بری حرکت کس نے کی؟

"جب میں کراچی میں شفٹ ہوئی تو اس وقت ایک فلیٹ شئیر کر کے رہ رہی تھی۔ جب کوئی لاہور سے کراچی شفٹ ہوتا ہے تو یہ چاہتا ہے کل خوبصورت اور صاف ستھرا گھر مل جائے لیکن مہنگا گھر ہر ایک افورڈ نہیں کرسکتا. کراچی آنے کے بعد میری ملاقات ایک بہت سلجھی اور بظاہر سیدھی سادی لڑکی سے ہوئی جس نے مجھے کہا کہ ہم شیئرنگ پر ایک اپارٹمنٹ لے لیتے ہیں. گھر والوں سمجھاتے رہے کہ میں سستا اپارٹمنٹ کرائے پر لے لوں لیکن کسی کے ساتھ پر نہ لوں لیکن میں نے والدین کو کہا کہ ایسا کچھ نہیں لڑکی اچھی ہے کچھ نہیں ہوگا لیکن پھر وہ ہوگیا جو سوچا بھی نہیں تھا"

یہ کہنا ہے اداکارہ مریم نور کا جنھوں نے اپنے ساتھ کراچی میں پیش آئے افسوسناک واقعے کے بارے میں تفصیل سے بتایا.

مریم کا کہنا تھا وہ لڑکی گاؤں سے آئی ہوئی تھی، شروع میں بہت سیدھی سادی لگی لیکن کچھ مہینوں ہی اس کے پر نکلنے لگے. مجھے اس کے ساتھ فلیٹ شئیر کرتے ہوئے لگتا تھس جیسے میں اس کی نوکرانی نوکرانی ہوں جو کہ شیئرنگ پر نہیں بلکہ اس کے پیسوں پر اس گھر میں رہ رہی ہوں. اس لئے کچھ عرصے بعد میں نے اس لڑکی سے علیحدہ رہنے کا فیصلہ کیا پھر جب میں ایک دن کے لئے لاہور گئی تو اس نے فون کر کے بتایا کہ میں نے اپنے لیے گھر خرید لیا ہے اور اب میں اپارٹمنٹ کا ڈپوزٹ واپس کردوں جس پر میں نے اس لڑکی کو دو مہینے کا کنٹریکٹ یاد دلایا اور کہا کہ یہ پیسے دو مہینے بعد ہی دوں گی۔

مریم نور نے انکشاف کیا کہ کراچی واپس آنے پر انھوں نے دیکھا کہ وہ لڑکی ان کی چیزیں چوری کرکے لے گئی اور کمرے میں مرے ہوئے جھینگے بھج پھینک دیے اور ان کے برتنوں میں خراب کھانا بھی ڈال گئی۔

Maryam Noor Shared Unfortunate Incident Details

Discover a variety of News articles on our page, including topics like Maryam Noor Shared Unfortunate Incident Details and other health issues. Get detailed insights and practical tips for Maryam Noor Shared Unfortunate Incident Details to help you on your journey to a healthier life. Our easy-to-read content keeps you informed and empowered as you work towards a better lifestyle.

By Khush Bakht  |   In News  |   0 Comments   |   936 Views   |   31 Jan 2024
About the Author:

Khush Bakht is a content writer with expertise in publishing news articles with strong academic background. Khush Bakht is dedicated content writer for news and featured content especially food recipes, daily life tips & tricks related topics and currently employed as content writer at kfoods.com.

Related Articles
Top Trending
COMMENTS | ASK QUESTION (Last Updated: 22 January 2025)

کمرے میں مرے ہوئے جھینگے پھینک دیے اور.. مریم نور کے ساتھ اتنی بری حرکت کس نے کی؟

کمرے میں مرے ہوئے جھینگے پھینک دیے اور.. مریم نور کے ساتھ اتنی بری حرکت کس نے کی؟ ہر کسی کے لیے جاننا ضروری ہیں کیونکہ یہ ایک اہم معلومات ہے۔ کمرے میں مرے ہوئے جھینگے پھینک دیے اور.. مریم نور کے ساتھ اتنی بری حرکت کس نے کی؟ سے متعلق تفصیلی معلومات آپ کو اس آرٹیکل میں بآسانی مل جائے گی۔ ہمارے پیج پر کھانوں، مصالحوں، ادویات، بیماریوں، فیشن، سیلیبریٹیز، ٹپس اینڈ ٹرکس، ہربلسٹ اور مشہور شیف کی بتائی ہوئی ہر قسم کی ٹپ دستیاب ہے۔ مزید لائف ٹپس، صحت، قدرتی اجزاء اور ماڈرن ریمیڈی کے فوڈز میں موجود ہے۔