بھائی آپ رو نہیں، ماما آپ مجھے مار لو ۔۔ شرارتی بیٹے کو والدہ مارنے لگی تو چھوٹی بہن بچانے آ گئی، پھر ماں نے کیا کیا؟ رد عمل وائرل

بہنوں کی مکمل دنیا ان کے بھائی ہوتے ہیں جنہیں وہ لاڈ پیار سے پالتی ہیں مگر کچھ بھائی جوان ہونے پر انہی بہنوں کو وراچت میں حق نہیں دیتے ۔

اسی غلط عمل کو ختم کرنے کیلئے آج یہ ویڈیو آپ کے سامنے لیکر آئے ہیں جسے دیکھنے کے بعد ہر بھائی کی آنکھ میں آنسو آ جائے گا۔ آئیے جانتے ہیں مزید اس کے بارے میں۔

دارصل ماجرا کچھ یوں ہے کہ سوشل میڈیا پر ایک ویڈیو کے خوب چرچے ہیں۔ جس میں ہم دیکھ سکتے ہیں کہ 2 ننھے بچے کھڑے ہیں اور ماں بیٹے کو ڈانٹ رہی ہے تو بچہ بھی رو رہا ہے۔

ساتھ ہی ساتھ والدہ یہ بھی کہتی ہے کہ اگر تم نے میرے موبائل کو دوبارہ ہاتھ لگایا تو بہت ماروں گی اور اب گیم کھیلنے کیلئے بھی نہ لینا میرا موبائل۔

ڈانٹ سننے کی دیر تھی کہ والدہ کے سامنے بیٹی آ گئی اور کہنے لگی کہ ماما میرے بھائی کو مت ڈانٹو۔پھر اس کے بعد خود سے بڑے بھائی کو دلاسہ دیتی رہی۔ کبھی اس کے سینے پر ہاتھ رکھتی تو کبھی اس کے آنسو صاف کرتی۔

پھر کہتی ہے کہ میں ہوں نا بھائی اب آپکو کوئی کچھ نہیں کہے گا۔ اس کے بعد اپنی ماں کے سامنے ہی بھائی کو کہتی ہے۔

آپ اندر کمرے میں جاؤ اس کے بعد خود بھی پیچھے پیچھے کمرے میں چلی گئی۔ بچوں کے کمرے میں جانے کے بعد ماں کہتی ہے کہ یہ میری بیٹی تو بھائی کے معاملے میں دادی اماں بن جاتی ہیں۔

جب بھی اسے ڈانٹو تو سامنے آ جاتی ہے ۔لیکن دونوں میں اتنا پیار دیکھ کر میں خوش ہوں۔ واضح رہے کہ یہ ویڈیو بھی ماں نے خود ہی بنائی تھی جو اب ہر جگہ وائرل ہے۔

Mama Mjhe Mar Lo

Discover a variety of News articles on our page, including topics like Mama Mjhe Mar Lo and other health issues. Get detailed insights and practical tips for Mama Mjhe Mar Lo to help you on your journey to a healthier life. Our easy-to-read content keeps you informed and empowered as you work towards a better lifestyle.

By Faiq  |   In News  |   0 Comments   |   1893 Views   |   14 May 2023
About the Author:

Faiq is a content writer with expertise in publishing news articles with strong academic background. Faiq is dedicated content writer for news and featured content especially food recipes, daily life tips & tricks related topics and currently employed as content writer at kfoods.com.

Related Articles
Top Trending
COMMENTS | ASK QUESTION (Last Updated: 22 January 2025)

بھائی آپ رو نہیں، ماما آپ مجھے مار لو ۔۔ شرارتی بیٹے کو والدہ مارنے لگی تو چھوٹی بہن بچانے آ گئی، پھر ماں نے کیا کیا؟ رد عمل وائرل

بھائی آپ رو نہیں، ماما آپ مجھے مار لو ۔۔ شرارتی بیٹے کو والدہ مارنے لگی تو چھوٹی بہن بچانے آ گئی، پھر ماں نے کیا کیا؟ رد عمل وائرل ہر کسی کے لیے جاننا ضروری ہیں کیونکہ یہ ایک اہم معلومات ہے۔ بھائی آپ رو نہیں، ماما آپ مجھے مار لو ۔۔ شرارتی بیٹے کو والدہ مارنے لگی تو چھوٹی بہن بچانے آ گئی، پھر ماں نے کیا کیا؟ رد عمل وائرل سے متعلق تفصیلی معلومات آپ کو اس آرٹیکل میں بآسانی مل جائے گی۔ ہمارے پیج پر کھانوں، مصالحوں، ادویات، بیماریوں، فیشن، سیلیبریٹیز، ٹپس اینڈ ٹرکس، ہربلسٹ اور مشہور شیف کی بتائی ہوئی ہر قسم کی ٹپ دستیاب ہے۔ مزید لائف ٹپس، صحت، قدرتی اجزاء اور ماڈرن ریمیڈی کے فوڈز میں موجود ہے۔