شوہر کے ساتھ کام کرنے کے زیادہ پیسے لیتی ہوں کیونکہ.. دیپیکا اپنے شوہر کے ساتھ اداکاری کرنے کا کتنا معاوضہ لیتی ہیں؟

"اپنے شوہر کے ساتھ کام کرنے کے زیادہ پیسے لیتی ہوں کیونکہ ہم دونوں سوپر اسٹار ہیں۔ ہم پاور کپل ہیں اور ساتھ کام کی گئی فلمیں ہمیشہ ہٹ ہوتی ہیں"

یہ کہنا ہے معروف بھارتی اداکارہ دیپیکا پڈوکون کا جو اداکار رنویر سنگھ کی اہلیہ بھی ہیں۔ حال ہی میں ایک شو میں گفتگو کرتے ہوئے دیپیکا نے انکشاف کیا کہ دوسری مشہور جوڑیوں کی طرح میرے اور رنویر کے درمیان کوئی عدم توازن نہیں ہے. یہی وجہ ہے کہ شوہر کے ساتھ کام کرنے کے پیسے بھی زیادہ لیتی ہوں"

دیپیکا نے مزید اس حوالے سے کہا کہ ہم دونوں باقی مشہور جوڑیوں کی طرح نہیں ہیں ہم دونوں نے اپنے کیریئر کا آغاز ایک جیسے ہی انداز میں کیا اور آج ہمیں خود پر فخر ہے، ہم نے قابلیت،محنت اور شرائط کی بنیاد پر کامیابی حاصل کی یہی چیز ہمیں منفرد بناتی ہے۔

واضح رہے کہ بھارتی میگزین کے مطابق دپیکا ایک فلم کا معاوضہ 12 سے 15 کروڑ بھارتی روپے لیتی ہیں جبکہ رنویر کے ساتھ پراجیکٹ پر کام کرنے کی صورت میں یہ رقم بڑھ جاتی ہے۔

Deepika Ranveer Singh Kay Sath Kam Karnay Kay Kitnay Paisay Leti Hain

Discover a variety of News articles on our page, including topics like Deepika Ranveer Singh Kay Sath Kam Karnay Kay Kitnay Paisay Leti Hain and other health issues. Get detailed insights and practical tips for Deepika Ranveer Singh Kay Sath Kam Karnay Kay Kitnay Paisay Leti Hain to help you on your journey to a healthier life. Our easy-to-read content keeps you informed and empowered as you work towards a better lifestyle.

By Khush Bakht  |   In News  |   0 Comments   |   1646 Views   |   16 Sep 2023
About the Author:

Khush Bakht is a content writer with expertise in publishing news articles with strong academic background. Khush Bakht is dedicated content writer for news and featured content especially food recipes, daily life tips & tricks related topics and currently employed as content writer at kfoods.com.

Related Articles
Top Trending
COMMENTS | ASK QUESTION (Last Updated: 04 December 2024)

شوہر کے ساتھ کام کرنے کے زیادہ پیسے لیتی ہوں کیونکہ.. دیپیکا اپنے شوہر کے ساتھ اداکاری کرنے کا کتنا معاوضہ لیتی ہیں؟

شوہر کے ساتھ کام کرنے کے زیادہ پیسے لیتی ہوں کیونکہ.. دیپیکا اپنے شوہر کے ساتھ اداکاری کرنے کا کتنا معاوضہ لیتی ہیں؟ ہر کسی کے لیے جاننا ضروری ہیں کیونکہ یہ ایک اہم معلومات ہے۔ شوہر کے ساتھ کام کرنے کے زیادہ پیسے لیتی ہوں کیونکہ.. دیپیکا اپنے شوہر کے ساتھ اداکاری کرنے کا کتنا معاوضہ لیتی ہیں؟ سے متعلق تفصیلی معلومات آپ کو اس آرٹیکل میں بآسانی مل جائے گی۔ ہمارے پیج پر کھانوں، مصالحوں، ادویات، بیماریوں، فیشن، سیلیبریٹیز، ٹپس اینڈ ٹرکس، ہربلسٹ اور مشہور شیف کی بتائی ہوئی ہر قسم کی ٹپ دستیاب ہے۔ مزید لائف ٹپس، صحت، قدرتی اجزاء اور ماڈرن ریمیڈی کے فوڈز میں موجود ہے۔