ابو آپ مجھ پر غصہ بھی ہوں تو بھی آپ سے پیار کروں گا ۔۔ بیمار والد سے بچوں کی طرح پیار کرنے کے اس منظر نے کیسے سب کی آنکھیں نم کر دیں؟ ویڈیو

ماں کے پاؤں تلے جنت ہے تو والد بھی آپکی جنت کا دروازہ ہے ۔ کیونکہ والد ہی وہ ہستی ہے جو دن بھر دھوپ میں جلتی ہے تاکہ اس کی اولاد 2 وقت کی روٹی کھا سکے۔لکنل جب باپ بیمار ہو جاتا ہے تو گھر ویران ہو جاتا ہے۔ آئیے آپکو ایک ایسے بیٹے کی جذبات سے بھرپور ویڈیو دیکھاتے ہیں جو آنکھوں میں آنسو لے آئے گی۔

ہوا کچھ یوں کہ اس وقت سوشل مڈایا پر ایک ویڈیو خوب گردش کر رہی ہے جس میں ہم صاف یہ دیکھ سکتے ہیں کہ ایک بیٹا اپنے فالج کے مرض میں باپ کے ساتھ وقت گزار رہا ہے۔ اور بالکل اسی طرح باتیں کر رہا ہے جیساکہ والدین بچپن میں اس کے ساتھ ہمکلام ہوتے تھے۔

بیٹا والد کا سر اپنے ہاتھوں میں تھام کر کہتا ہے کہ" ابو جی آپ میرے سے ناراض ہیں نہ، آپکو پتا ہے میں لڑ جاتا ہوں اور بعد میں پوچھتا ہوں کہ مسئلہ کیا ہوا ہے اور میں سلطان محمود کا لڑکا ہوں، ڈرتا نہیں کسی سے، چلو اب آپ مجھ سے صلح کر لو اور مجھ کو بوسہ دو"۔

بیٹے کے پیار بھرے الفاظ سننے کے بعد والد بیٹے کو بوسہ دیتا ہے تو وہ والد کو گلے لگاتے ہوئے یہ کہتا ہے کہ یہ میر ے ابو ہیں میں ان سے پیار ہی کروں گا چاہے پھر یہ مجھے ڈانٹیں یا پھر کچھ بھی کہیں۔

Main Ap Se Pyar Krunga

Discover a variety of News articles on our page, including topics like Main Ap Se Pyar Krunga and other health issues. Get detailed insights and practical tips for Main Ap Se Pyar Krunga to help you on your journey to a healthier life. Our easy-to-read content keeps you informed and empowered as you work towards a better lifestyle.

By Faiq  |   In News  |   0 Comments   |   5654 Views   |   16 Dec 2022
About the Author:

Faiq is a content writer with expertise in publishing news articles with strong academic background. Faiq is dedicated content writer for news and featured content especially food recipes, daily life tips & tricks related topics and currently employed as content writer at kfoods.com.

Related Articles
Top Trending
COMMENTS | ASK QUESTION (Last Updated: 26 April 2024)

ابو آپ مجھ پر غصہ بھی ہوں تو بھی آپ سے پیار کروں گا ۔۔ بیمار والد سے بچوں کی طرح پیار کرنے کے اس منظر نے کیسے سب کی آنکھیں نم کر دیں؟ ویڈیو

ابو آپ مجھ پر غصہ بھی ہوں تو بھی آپ سے پیار کروں گا ۔۔ بیمار والد سے بچوں کی طرح پیار کرنے کے اس منظر نے کیسے سب کی آنکھیں نم کر دیں؟ ویڈیو ہر کسی کے لیے جاننا ضروری ہیں کیونکہ یہ ایک اہم معلومات ہے۔ ابو آپ مجھ پر غصہ بھی ہوں تو بھی آپ سے پیار کروں گا ۔۔ بیمار والد سے بچوں کی طرح پیار کرنے کے اس منظر نے کیسے سب کی آنکھیں نم کر دیں؟ ویڈیو سے متعلق تفصیلی معلومات آپ کو اس آرٹیکل میں بآسانی مل جائے گی۔ ہمارے پیج پر کھانوں، مصالحوں، ادویات، بیماریوں، فیشن، سیلیبریٹیز، ٹپس اینڈ ٹرکس، ہربلسٹ اور مشہور شیف کی بتائی ہوئی ہر قسم کی ٹپ دستیاب ہے۔ مزید لائف ٹپس، صحت، قدرتی اجزاء اور ماڈرن ریمیڈی کے فوڈز میں موجود ہے۔