کان مین درد ہو یا ڈھیر سارا میل جمع ہوگیا ہو ۔۔ بناء کسی تکلیف کے گھر بیٹھے اس کو ختم کرنے کا ایسا طریقہ جو مشہور حکیم بھی بتاتے ہیں

کان ہمارے جسم کا ایک اہم حصہ ہیں، کیونکہ اگر یہ نہ ہوں تو ہمیں تو نہ کسی کی کوئی بات سنائی آئے گی اور نہ سمجھ آئے گی، نہ ہم کسی سے بات کر سکتے اور نہ کوئی ہم سے بات کرسکتا۔ آج کل تو وقت اتنا مصروف ہوگیا ہے کہ اگر کسی سے ایک مرتبہ کہی ہوئی بات دوبارہ پوچھ لو تو اسے غصہ آ جاتا ہے کہ بہرا ہے ابھی تو بتایا ہے، سنتے نہیں ہو کیا، کان کام نہیں کرتے کیا ایک بات کو کتنی مرتبہ دھرایا جائے۔ اکثر و بیشتر لوگوں کو کان میں درد کی شکایت رہتی ہے۔

اگر آپ کے کان میں بھی درد یا میل کچیل بھر گئی ہے تو کاٹن بڈز کو ہر گز کانوں مین نہ گھمائیں ان سے کان کے پردے پھٹنے کا اندیشہ رہتا ہے۔ اپنے کانوں کی احتیاط کریں، ان کو ہر ہفتے میں ایک مرتبہ روئی سے یا سرسوں میں کے تیل میں روئی ڈپ کرکے صاف کرلیا کریں۔ زور زور سے کانوں کے اندر انگلیاں بھی نہ ڈالا کریں کیونکہ کان کا پردہ حد سے زیادہ نازک ہوتا ہے۔

کان کی صفائی کا طریقہ:

٭ ایک پیاز کو چھیل کر اس کو چولہے پر سیک لگائیں تاکہ وہ اچھی طرح بھن جائے جیسے کہ تصویر میں دکھایا گیا ہے۔

٭ اب اس کو بلینڈر میں ڈال کر باریک پیس لیں اور اس کو نچوڑ کر اس کا رس نکال لیں، اس میں تھوڑا سا زیتون کا تیل مکس کریں اور اس کو کان میں معمولی سے قطرے کی صورت میں ڈالیں اور روئی کی مدد سے اچھی طرح پورے کان پر لگا لیں۔ اس سے میل بھی نرم ہو کر نکل جائے گی اور کان میں تکلیف بھی نہیں ہوگی۔

Mail Saaf Karne Ka Tarika

Discover a variety of Health and Fitness articles on our page, including topics like Mail Saaf Karne Ka Tarika and other health issues. Get detailed insights and practical tips for Mail Saaf Karne Ka Tarika to help you on your journey to a healthier life. Our easy-to-read content keeps you informed and empowered as you work towards a better lifestyle.

By Shahzad  |   In Health and Fitness  |   0 Comments   |   3590 Views   |   07 Jul 2023
About the Author:

Shahzad is a content writer with expertise in publishing news articles with strong academic background. Shahzad is dedicated content writer for news and featured content especially food recipes, daily life tips & tricks related topics and currently employed as content writer at kfoods.com.

Related Articles
Top Trending
COMMENTS | ASK QUESTION (Last Updated: 22 November 2024)

کان مین درد ہو یا ڈھیر سارا میل جمع ہوگیا ہو ۔۔ بناء کسی تکلیف کے گھر بیٹھے اس کو ختم کرنے کا ایسا طریقہ جو مشہور حکیم بھی بتاتے ہیں

کان مین درد ہو یا ڈھیر سارا میل جمع ہوگیا ہو ۔۔ بناء کسی تکلیف کے گھر بیٹھے اس کو ختم کرنے کا ایسا طریقہ جو مشہور حکیم بھی بتاتے ہیں ہر کسی کے لیے جاننا ضروری ہیں کیونکہ یہ ایک اہم معلومات ہے۔ کان مین درد ہو یا ڈھیر سارا میل جمع ہوگیا ہو ۔۔ بناء کسی تکلیف کے گھر بیٹھے اس کو ختم کرنے کا ایسا طریقہ جو مشہور حکیم بھی بتاتے ہیں سے متعلق تفصیلی معلومات آپ کو اس آرٹیکل میں بآسانی مل جائے گی۔ ہمارے پیج پر کھانوں، مصالحوں، ادویات، بیماریوں، فیشن، سیلیبریٹیز، ٹپس اینڈ ٹرکس، ہربلسٹ اور مشہور شیف کی بتائی ہوئی ہر قسم کی ٹپ دستیاب ہے۔ مزید لائف ٹپس، صحت، قدرتی اجزاء اور ماڈرن ریمیڈی کے فوڈز میں موجود ہے۔