“ساس نے کہا تھا اس بار پوتا ہونا چاہیے لیکن تیسری بار بھی بیٹی ہوئی تو گھر سے نکال دیا۔ شوہر کو بھی بیٹے کی خواہش تھی اس لئے اس نے طلاق دے دی“
یہ کہنا ہے منیزہ شیخ کا جن کا تعلق بھارت سے ہے۔ یوں تو یقین نہیں آتا کہ آج کے دور میں بھی لوگ بیٹا بیٹی میں اس حد تک تفریق کرتے ہیں کہ صرف بیٹی کی پیدائش پر ہی بسے بسائے گھر اجاڑ بیٹھتے ہیں۔
اب میری طلاق کو 9 برس گزر چکے ہیں اور میں نے اکیلے ہی اپنی ٣ ننھی بیٹیوں کو پال پوس کر ان کی پرورش کی ہے۔ پہلے میں نے اسکول ٹیچر کے طور پر کام شروع کیا۔ پھر اپنی بچیوں کو اسی اسکول میں ایڈمیشن دلوا دیا اور بڑی محنت سے پیسہ جوڑ جوڑ کر اپنا گھر بنوایا۔ اب میرے پاس اولاد کی نعمت کے ساتھ اپنا گھر اور کیرئیر بھی ہے۔ میں اپنے پاؤں پر کھڑی ہوں کسی کی محتاج نہیں ہوں۔
منیزہ شیخ مزید کہتی ہیں کہ بیٹیاں تو اللہ کی رحمت ہوتی ہیں اور میں اپنی بیٹیوں سمیت دنیا کی ہر لڑکی کو پیغام دینا چاہتی ہوں کہ کسی دوسرے کے انتظار کے بجائے اپنی ہیرو خود بنیں۔
Discover a variety of News articles on our page, including topics like Akeli Maa Nay 3 Betyon Ki Parwarish Kaisay Ki and other health issues. Get detailed insights and practical tips for Akeli Maa Nay 3 Betyon Ki Parwarish Kaisay Ki to help you on your journey to a healthier life. Our easy-to-read content keeps you informed and empowered as you work towards a better lifestyle.
About the Author:
Khush Bakht is a content writer with expertise in publishing news articles with strong academic background. Khush Bakht is dedicated content writer for news and featured content especially food recipes, daily life tips & tricks related topics and currently employed as content writer at kfoods.com.
ساس کہتی تھی پوتا چاہیے، بیٹی ہوئی تو گھر سے نکال دیا.. غریب لڑکی نے اکیلے 3 ننھی پریوں کی پرورش کرتے ہوئے کامیابی کیسے حاصل کی؟
ساس کہتی تھی پوتا چاہیے، بیٹی ہوئی تو گھر سے نکال دیا.. غریب لڑکی نے اکیلے 3 ننھی پریوں کی پرورش کرتے ہوئے کامیابی کیسے حاصل کی؟ ہر کسی کے لیے جاننا ضروری ہیں کیونکہ یہ ایک اہم معلومات ہے۔ ساس کہتی تھی پوتا چاہیے، بیٹی ہوئی تو گھر سے نکال دیا.. غریب لڑکی نے اکیلے 3 ننھی پریوں کی پرورش کرتے ہوئے کامیابی کیسے حاصل کی؟ سے متعلق تفصیلی معلومات آپ کو اس آرٹیکل میں بآسانی مل جائے گی۔ ہمارے پیج پر کھانوں، مصالحوں، ادویات، بیماریوں، فیشن، سیلیبریٹیز، ٹپس اینڈ ٹرکس، ہربلسٹ اور مشہور شیف کی بتائی ہوئی ہر قسم کی ٹپ دستیاب ہے۔ مزید لائف ٹپس، صحت، قدرتی اجزاء اور ماڈرن ریمیڈی کے فوڈز میں موجود ہے۔