بیوی میری پسند کے کپڑے پہنے گی.. شوہر کے لائے کپڑوں کو دیکھ کر بیوی نے ایسا کیا کہا جو نوبت طلاق تک پہنچ گئی؟

میاں بیوی میں لڑائی جھگڑے تو عام سی بات ہیں. کبھی کبھار یہ لڑائیاں اتنی سنگین شکل اختیار کرلیتی ہیں کہ نوبت طلاق تک چلی جاتی ہے. لیکن اگر انتہائی معمولی وجہ سے طلاق ہونے لگے تو یہ کافی تعجب کی بات ہے. البتہ ایک جوڑے کے درمیان شادی ٹوٹنے کی وجہ لباس ہے.

حال ہی میں آگرہ کے شادی شدہ جوڑے نے پولیس اسٹیشن جا کر ایک دوسرے کے خلاف طلاق کی درخواست کی یے اور اس کی وجہ یہ بتائی کہ شوہر بیوی کو اپنی پسند کے کپڑے پہننے پر مجبور کرتا ہے.

بیوی نے شکایت کرتے ہوئے کہا کہ اس نے وہ ساڑھی پہننے سے انکار کردیا تھا جسے اس کے شوہر نے پہننے کو کہا تھا جس پر شوہر دیپک نے اس سے لڑائی کی.

واضح رہے کہ دونوں کی شادی کو ابھی صرف آٹھ مہینے ہی ہوئے ہیں اور اس درمیان ان کی لڑائی کی وجہ صرف کپڑے اور ساڑھیاں ہی ہیں. گھر والوں اور پولیس کا کہنا ہے کہ فی الحال دونوں کو سمجھانے کی کوشش کی جارہی ہے مگر دونوں ہہ ضدی ہیں جس کی وجہ سے بات بنتی نظر نہیں آرہی.

Shohar Ki Pasand Ki Saari Talaq

Discover a variety of News articles on our page, including topics like Shohar Ki Pasand Ki Saari Talaq and other health issues. Get detailed insights and practical tips for Shohar Ki Pasand Ki Saari Talaq to help you on your journey to a healthier life. Our easy-to-read content keeps you informed and empowered as you work towards a better lifestyle.

By Khush Bakht  |   In News  |   0 Comments   |   1409 Views   |   03 Mar 2024
About the Author:

Khush Bakht is a content writer with expertise in publishing news articles with strong academic background. Khush Bakht is dedicated content writer for news and featured content especially food recipes, daily life tips & tricks related topics and currently employed as content writer at kfoods.com.

Related Articles
Top Trending
COMMENTS | ASK QUESTION (Last Updated: 22 January 2025)

بیوی میری پسند کے کپڑے پہنے گی.. شوہر کے لائے کپڑوں کو دیکھ کر بیوی نے ایسا کیا کہا جو نوبت طلاق تک پہنچ گئی؟

بیوی میری پسند کے کپڑے پہنے گی.. شوہر کے لائے کپڑوں کو دیکھ کر بیوی نے ایسا کیا کہا جو نوبت طلاق تک پہنچ گئی؟ ہر کسی کے لیے جاننا ضروری ہیں کیونکہ یہ ایک اہم معلومات ہے۔ بیوی میری پسند کے کپڑے پہنے گی.. شوہر کے لائے کپڑوں کو دیکھ کر بیوی نے ایسا کیا کہا جو نوبت طلاق تک پہنچ گئی؟ سے متعلق تفصیلی معلومات آپ کو اس آرٹیکل میں بآسانی مل جائے گی۔ ہمارے پیج پر کھانوں، مصالحوں، ادویات، بیماریوں، فیشن، سیلیبریٹیز، ٹپس اینڈ ٹرکس، ہربلسٹ اور مشہور شیف کی بتائی ہوئی ہر قسم کی ٹپ دستیاب ہے۔ مزید لائف ٹپس، صحت، قدرتی اجزاء اور ماڈرن ریمیڈی کے فوڈز میں موجود ہے۔