"جلد ہی شادی کی اور بھی تصاویر اور ویڈیوز شئیر کروں گی۔ اس معاملے میں تھوڑی سست ہوں اس لئے مداح صبر کریں۔ دوسری شادی کا فیصلہ بہت مشکل لیکن آسان تھا"
یہ کہنا ہے نئی نویلی دلہن اور پاکستان کی صف اول کی اداکارہ ماہرہ خان کا جنھوں نے چند روز پہلے کاروباری شخصیت سلیم کریم سے دوسری شادی کی ہے۔
ماہرہ نے انسٹاگرام پر شادی کے بعد پہلا پیغام جاری کرتے ہوئے لکھا کہ وہ اپنے مداحوں اور نیک خواہشات کا اظہار کرنے والوں کی شکر گزار ہیں۔ ساتھ ہی انھوں نے کہا کہ ان کے، عزو (اذلان) اور سلیم کو دعاوں میں یاد رکھیں۔
Discover a variety of News articles on our page, including topics like Mahira Khan First Message After Wedding and other health issues. Get detailed insights and practical tips for Mahira Khan First Message After Wedding to help you on your journey to a healthier life. Our easy-to-read content keeps you informed and empowered as you work towards a better lifestyle.
About the Author:
Khush Bakht is a content writer with expertise in publishing news articles with strong academic background. Khush Bakht is dedicated content writer for news and featured content especially food recipes, daily life tips & tricks related topics and currently employed as content writer at kfoods.com.
بیٹا بھی ساتھ تھا لیکن دوسری شادی کا فیصلہ مشکل تھا مگر۔۔ شادی کے بعد ماہرہ خان کا پہلا پیغام وائرل
بیٹا بھی ساتھ تھا لیکن دوسری شادی کا فیصلہ مشکل تھا مگر۔۔ شادی کے بعد ماہرہ خان کا پہلا پیغام وائرل ہر کسی کے لیے جاننا ضروری ہیں کیونکہ یہ ایک اہم معلومات ہے۔ بیٹا بھی ساتھ تھا لیکن دوسری شادی کا فیصلہ مشکل تھا مگر۔۔ شادی کے بعد ماہرہ خان کا پہلا پیغام وائرل سے متعلق تفصیلی معلومات آپ کو اس آرٹیکل میں بآسانی مل جائے گی۔ ہمارے پیج پر کھانوں، مصالحوں، ادویات، بیماریوں، فیشن، سیلیبریٹیز، ٹپس اینڈ ٹرکس، ہربلسٹ اور مشہور شیف کی بتائی ہوئی ہر قسم کی ٹپ دستیاب ہے۔ مزید لائف ٹپس، صحت، قدرتی اجزاء اور ماڈرن ریمیڈی کے فوڈز میں موجود ہے۔