جب اداکاری کے لئے شوہر سے پوچھا تو انھوں نے۔۔ مدیحہ افتخار کو اداکاری کیوں چھوڑی پڑی؟ نجی زندگی سے متعلق چند حقائق

بظاہر ایسا لگتا ہے کہ شوبز کی دنیا چکا چوند اور آسائشوں سے بھرپور ہے۔ اگرچہ حقیقت میں بھی ایسا ہے لیکن اس کے ساتھ ہی کچھ لوگ اس ہر وقت کی چکاچوند سے گھبرا جاتے ہیں اور سادہ زندگی گزارنے کو ترجیح دیتے ہیں۔ انھیں میں سے ایک اداکارہ مدیحہ افتخار بھی ہیں۔

“ہم اداکار اکثر اداکاری چھوڑنے یا کرنے کا فیصلہ نہیں کرپاتے۔ میں سوچتی تھی کہ اپنے کیرئیر پر توجہ دوں لیکن پھر مجھے یہ خیال بھی آتا تھا کہ شادی کر کے گھر بسا لوں“

یہ الفاظ ہیں مدیحہ افتخار کے جنھوں نے اپنی اداکاری سے عوام کی توجہ تو حاصل کی البتہ شادی کے بعد انھوں نے اپنے کیرئیر کو خیرباد کہہ دیا۔

حال ہی میں ایک شو میں مدیحہ افتخار نے ایکٹنگ چھوڑنے کے حوالے سے بتایا کہ اداکاری چھوڑنے کا فیصلہ ان کے لئے تھوڑا مشکل تھا لیکن وہ ایسے لوگوں پر رشک کرتی تھیں جو گھر بیٹھ کر پرسکون زندگی گزارتے تھے۔

ان کا کہنا تھا کہ ان کے شوہر نے شادی کے بعد بیوی کی اداکاری پر کوئی اعتراض نہیں کیا بلکہ انھیں کہا کہ وہ شوق سے اداکاری کو جاری رکھ سکتی ہیں لیکن شادی کے بعد مدیح 2018 میں صرف ایک ڈرامہ “میرا حق“ میں ہی کام کرسکیں۔ البتہ اس سال مدیحہ افتخار کا ڈرامہ “چاند تارا“ آن ائیر آیا ہے جو دیکھنے والوں نے بہت پسند کیا ہے۔

Madiha Iftikhar Ne Adakari Kiyun Chori

Discover a variety of News articles on our page, including topics like Madiha Iftikhar Ne Adakari Kiyun Chori and other health issues. Get detailed insights and practical tips for Madiha Iftikhar Ne Adakari Kiyun Chori to help you on your journey to a healthier life. Our easy-to-read content keeps you informed and empowered as you work towards a better lifestyle.

By Khush Bakht  |   In News  |   0 Comments   |   5950 Views   |   16 May 2023
About the Author:

Khush Bakht is a content writer with expertise in publishing news articles with strong academic background. Khush Bakht is dedicated content writer for news and featured content especially food recipes, daily life tips & tricks related topics and currently employed as content writer at kfoods.com.

Related Articles
Top Trending
COMMENTS | ASK QUESTION (Last Updated: 30 October 2024)

جب اداکاری کے لئے شوہر سے پوچھا تو انھوں نے۔۔ مدیحہ افتخار کو اداکاری کیوں چھوڑی پڑی؟ نجی زندگی سے متعلق چند حقائق

جب اداکاری کے لئے شوہر سے پوچھا تو انھوں نے۔۔ مدیحہ افتخار کو اداکاری کیوں چھوڑی پڑی؟ نجی زندگی سے متعلق چند حقائق ہر کسی کے لیے جاننا ضروری ہیں کیونکہ یہ ایک اہم معلومات ہے۔ جب اداکاری کے لئے شوہر سے پوچھا تو انھوں نے۔۔ مدیحہ افتخار کو اداکاری کیوں چھوڑی پڑی؟ نجی زندگی سے متعلق چند حقائق سے متعلق تفصیلی معلومات آپ کو اس آرٹیکل میں بآسانی مل جائے گی۔ ہمارے پیج پر کھانوں، مصالحوں، ادویات، بیماریوں، فیشن، سیلیبریٹیز، ٹپس اینڈ ٹرکس، ہربلسٹ اور مشہور شیف کی بتائی ہوئی ہر قسم کی ٹپ دستیاب ہے۔ مزید لائف ٹپس، صحت، قدرتی اجزاء اور ماڈرن ریمیڈی کے فوڈز میں موجود ہے۔