ایک بار محبت کرچکی لیکن.. کنزہ ہاشمی کی پہلی کمائی کتنی تھی؟ نجی زندگی سے متعلق دلچسپ باتیں

"مجھے ایک بار محبت ہوچکی ہے لیکن میرا ماننا ہے کہ محبت بار بار ہو سکتی ہے اور آگے کا انہیں نہیں پتا کہ کتنی بار محبت ہوگی۔ میری محبت ایک طرفہ نہیں تھی"

یہ کہنا ہے معروف اداکارہ کنزہ ہاشمی کا جنھوں نے مذاق رات میں شرکت کرتے ہوئے اپنی نجی زندگی اور کیریئر کے حوالے سے گفتگو کی. کنزہ نے یہ تو نہیں بتایا کہ ان کی پہلی محبت کون تھا لیکن ان کا کہنا تھا کہ شوبز کے مردوں سے انھیں کبھی لگاؤ نہیں رہا.

کنزہ ہاشمی کا کہنا تھا کہ صرف 16 برس کی عمر میں انھیں ڈرامے کی آفر ہوئی جس میں 5 لاکھ روپے معاوضہ دینے کی پیشکش کی گئی تھی. اتنی بڑی رقم کا سوچ کر وہ حیران ہوگئی تھیں لیکن انھوں نے بالکل ظاہر نہیں کیا اور کام کے بعد انھیں پورے پیسے دیے گئے. کنزہ نے بتایا کہ انھیں شوبز انڈسٹری میں کام کرتے ہوئے 10 سال گزر گئے ہیں.

"اکثر اپنے خاندان کے لوگوں سے کئی مہینوں تک ملاقات نہیں ہوتی اور جب ملتی ہوں تو وہ تب وہ کافی بدل چکے ہوتے ہیں تب یہ خیال آتا ہے کہ کاش میں اپنے پیاروں کی عمر کو روک سکتیں۔ ابھی تو جوان ہوں، خوبصورت ہوں لیکن زوال سے ڈرتی ہوں"

Kinza Hashmi Opens Up About Her Past

Discover a variety of News articles on our page, including topics like Kinza Hashmi Opens Up About Her Past and other health issues. Get detailed insights and practical tips for Kinza Hashmi Opens Up About Her Past to help you on your journey to a healthier life. Our easy-to-read content keeps you informed and empowered as you work towards a better lifestyle.

By Khush Bakht  |   In News  |   0 Comments   |   1172 Views   |   28 Feb 2024
About the Author:

Khush Bakht is a content writer with expertise in publishing news articles with strong academic background. Khush Bakht is dedicated content writer for news and featured content especially food recipes, daily life tips & tricks related topics and currently employed as content writer at kfoods.com.

Related Articles
Top Trending
COMMENTS | ASK QUESTION (Last Updated: 22 January 2025)

ایک بار محبت کرچکی لیکن.. کنزہ ہاشمی کی پہلی کمائی کتنی تھی؟ نجی زندگی سے متعلق دلچسپ باتیں

ایک بار محبت کرچکی لیکن.. کنزہ ہاشمی کی پہلی کمائی کتنی تھی؟ نجی زندگی سے متعلق دلچسپ باتیں ہر کسی کے لیے جاننا ضروری ہیں کیونکہ یہ ایک اہم معلومات ہے۔ ایک بار محبت کرچکی لیکن.. کنزہ ہاشمی کی پہلی کمائی کتنی تھی؟ نجی زندگی سے متعلق دلچسپ باتیں سے متعلق تفصیلی معلومات آپ کو اس آرٹیکل میں بآسانی مل جائے گی۔ ہمارے پیج پر کھانوں، مصالحوں، ادویات، بیماریوں، فیشن، سیلیبریٹیز، ٹپس اینڈ ٹرکس، ہربلسٹ اور مشہور شیف کی بتائی ہوئی ہر قسم کی ٹپ دستیاب ہے۔ مزید لائف ٹپس، صحت، قدرتی اجزاء اور ماڈرن ریمیڈی کے فوڈز میں موجود ہے۔