سلائی مشین دھاگہ کیوں توڑتی ہے؟ جانیئے اس کو سیٹ کرنے کے چند آسان طریقے جس سے ہو کپڑے سینے والی خواتین کی بڑی مشکل آسان

سلائی مشین صرف خواتین کی ہی نہیں بلکہ مرد حضرات کی بھی ضرورت بن گئی ہے ۔ ایک سے بڑھ کر ایک درزی حضرات موجود ہیں اور گھروں میں درزنیں ہیں جو کپڑوں کو مہارت سے سیتی ہیں اور سلائی مشین کو سیٹ کرتی رہتی ہیں۔ مشین کی دیگر چیزوں سے متعلق ہم نے بتایا تھا جس پر لوگوں کی جانب سے کمنٹ کرکے یہ پوچھا گیا تھا کہ سلائی مشین اگر دھاگہ زیادہ توڑے تو کیا کریں، آج ان لوگوں کے لئے ہم بتانے جا رہے ہیں سب سے آسان ٹپ جو گھر بیٹھے آپ کرسکتے ہیں جس سے آپ کی مشین نہ تو دھاگہ توڑے گی اور نہ رُکے گی۔

دھاگہ توڑنے سے بچانے کی ٹپ:

٭ مشین کا تیل سارے پرزوں میں ڈالیئے۔
٭ جہاں دھاگہ ڈالتی ہیں، اس میں بھی ڈالیئے اور تھوڑا سا تیل دھاگے پر بھی ڈالیئے۔
٭ اس کے بعد مشین کو تھوڑی دیر چلائیے اور دیکھیں کہ دھاگہ ٹوٹ رہا ہے یا نہیں، اگر کوئی زیادہ مسئلہ نہیں ہوا ہوگا تو دھاگہ نہیں ٹوٹے گا۔
٭ پھر بھی دھاگہ ٹوٹے تو آپ مشین کا گز بدل کر چیک کرلیں۔ اس سے دھاگہ نہیں ٹوٹے گا اور چاند کو بھی بدل لیجیئے۔

Silai Machine Dhaga Q Todti Hai

Discover a variety of Tips and Totkay articles on our page, including topics like Silai Machine Dhaga Q Todti Hai and other health issues. Get detailed insights and practical tips for Silai Machine Dhaga Q Todti Hai to help you on your journey to a healthier life. Our easy-to-read content keeps you informed and empowered as you work towards a better lifestyle.

By Hamariweb  |   In Tips and Totkay  |   0 Comments   |   10321 Views   |   27 Aug 2022

Disclaimer: All material on this website is provided for your information only and may not be construed as medical advice or instruction. No action or inaction should be taken based solely on the contents of this information; instead, readers should consult appropriate health professionals on any matter relating to their health and well-being. The data information and opinions expressed here are believed to be accurate, which is gathered from different sources but might have some errors. KFoods.com is not responsible for errors or omissions. Doctors and Hospital officials are not necessarily required to respond or go through this page.

About the Author:

Hamariweb is a content writer with expertise in publishing news articles with strong academic background. Hamariweb is dedicated content writer for news and featured content especially food recipes, daily life tips & tricks related topics and currently employed as content writer at kfoods.com.

Related Articles
Top Trending
COMMENTS | ASK QUESTION (Last Updated: 03 October 2024)

سلائی مشین دھاگہ کیوں توڑتی ہے؟ جانیئے اس کو سیٹ کرنے کے چند آسان طریقے جس سے ہو کپڑے سینے والی خواتین کی بڑی مشکل آسان

سلائی مشین دھاگہ کیوں توڑتی ہے؟ جانیئے اس کو سیٹ کرنے کے چند آسان طریقے جس سے ہو کپڑے سینے والی خواتین کی بڑی مشکل آسان ہر کسی کے لیے جاننا ضروری ہیں کیونکہ یہ ایک اہم معلومات ہے۔ سلائی مشین دھاگہ کیوں توڑتی ہے؟ جانیئے اس کو سیٹ کرنے کے چند آسان طریقے جس سے ہو کپڑے سینے والی خواتین کی بڑی مشکل آسان سے متعلق تفصیلی معلومات آپ کو اس آرٹیکل میں بآسانی مل جائے گی۔ ہمارے پیج پر کھانوں، مصالحوں، ادویات، بیماریوں، فیشن، سیلیبریٹیز، ٹپس اینڈ ٹرکس، ہربلسٹ اور مشہور شیف کی بتائی ہوئی ہر قسم کی ٹپ دستیاب ہے۔ مزید لائف ٹپس، صحت، قدرتی اجزاء اور ماڈرن ریمیڈی کے فوڈز میں موجود ہے۔