چولہے کی صفائی ہو یا برتن کی دھلائی اب ہوگا سب کچھ صاف۔۔ جانیئے بیکنگ سوڈا کے ایسے استعمال، جو آپ کو شاید ہی معلوم ہوں

بیکنگ سوڈا تو ہر گھر میں ہی ہوتا ہے، ایک طرف جہاں یہ کھانے کی چیزوں میں ڈالا جاتا ہے تو وہیں دوسری طرف یہ اور بھی دوسرے کاموں میں استعمال ہوتا ہے۔لیکن بہت سی ایسی خواتین ہیں جو اس بات سے لاعلم ہیں۔

آج ہم گھر کے مختلف کاموں میں بیکنگ سوڈا کے استعمال کے بارے میں بات کریں گے، جسے جان کر آپ بھی فائدہ حاصل کرسکیں گے۔ تو آئیے جانتے ہیں

بیکنگ سوڈا کے فائدے اور استعمال:

۔ اگر آپ کے چولہے پر چکنائی جم گئی ہے تو اسے نکالنے کیلیئے، آپ اس پر بیکنگ سوڈا چھڑک دیں اور تھوڑی دیر بعد گیلے کپڑے سے اسے صاف کرلیں۔

۔ پرانے کنگھے اور برش وغیرہ کو صاف کرنے کیلیئے ایک گلاس پانی میں بیکنگ سوڈا ملا کر اس میں یہ برش ڈال کر کچھ دیر کیلیئے چھوڑ دیں، وہ صاف ہوجائیں گے۔

۔ کچن کے سنک یا واش بیسن کے پائپ میں کچرا پھنسنے سے پانی بھرنے لگتا ہے، اسے صاف کرنے کیلیئے بیسن یا سنک میں تھوڑا سا بیکنگ سوڈا اور ڈال کر اس پر سرکہ ڈالیں، ایسا کرنے سے لائن کا کچرا صاف ہوجائے گا۔

۔ کٹنگ بورڈ پر گوشت یا لہسب پیاز رکھ کر کاٹنے سے اس میں بدبو بس جاتی ہے اور چکنا بھی ہوجاتا ہے، اس پر بیکنگ سوڈا چھڑک کر تھوڑی دیر رکھیں پھر اسکوش برائیڈ سے دھولیں بلکل صاف ہوجائے گا۔

۔ پائے دان کو صاف کرنے کیلیئے بھی بیکنگ سوڈا کا استعمال ہوتا ہے، بس پائے دا پر بیکنگ سوڈا ڈال کر ایک گھنٹے کیلیئے رکھیں پھر ویکیوم یا تیلی والی جھاڑو سے صاف کردیں۔

۔ اس کے علاوہ بھی بیکنگ سوڈا بہت سارے کاموں کیلیئے استعمال ہوتا ہے، جاننے کیلیئے نیچے دی گئی ویڈیو دیکھیں

Chulhay Ki Safai Karne Ka Tarika

Discover a variety of Tips and Totkay articles on our page, including topics like Chulhay Ki Safai Karne Ka Tarika and other health issues. Get detailed insights and practical tips for Chulhay Ki Safai Karne Ka Tarika to help you on your journey to a healthier life. Our easy-to-read content keeps you informed and empowered as you work towards a better lifestyle.

By Salwa  |   In Tips and Totkay  |   0 Comments   |   1508 Views   |   31 Jan 2023

Disclaimer: All material on this website is provided for your information only and may not be construed as medical advice or instruction. No action or inaction should be taken based solely on the contents of this information; instead, readers should consult appropriate health professionals on any matter relating to their health and well-being. The data information and opinions expressed here are believed to be accurate, which is gathered from different sources but might have some errors. KFoods.com is not responsible for errors or omissions. Doctors and Hospital officials are not necessarily required to respond or go through this page.

About the Author:

Salwa is a content writer with expertise in publishing news articles with strong academic background. Salwa is dedicated content writer for news and featured content especially food recipes, daily life tips & tricks related topics and currently employed as content writer at kfoods.com.

Related Articles
Top Trending
COMMENTS | ASK QUESTION (Last Updated: 14 December 2024)

چولہے کی صفائی ہو یا برتن کی دھلائی اب ہوگا سب کچھ صاف۔۔ جانیئے بیکنگ سوڈا کے ایسے استعمال، جو آپ کو شاید ہی معلوم ہوں

چولہے کی صفائی ہو یا برتن کی دھلائی اب ہوگا سب کچھ صاف۔۔ جانیئے بیکنگ سوڈا کے ایسے استعمال، جو آپ کو شاید ہی معلوم ہوں ہر کسی کے لیے جاننا ضروری ہیں کیونکہ یہ ایک اہم معلومات ہے۔ چولہے کی صفائی ہو یا برتن کی دھلائی اب ہوگا سب کچھ صاف۔۔ جانیئے بیکنگ سوڈا کے ایسے استعمال، جو آپ کو شاید ہی معلوم ہوں سے متعلق تفصیلی معلومات آپ کو اس آرٹیکل میں بآسانی مل جائے گی۔ ہمارے پیج پر کھانوں، مصالحوں، ادویات، بیماریوں، فیشن، سیلیبریٹیز، ٹپس اینڈ ٹرکس، ہربلسٹ اور مشہور شیف کی بتائی ہوئی ہر قسم کی ٹپ دستیاب ہے۔ مزید لائف ٹپس، صحت، قدرتی اجزاء اور ماڈرن ریمیڈی کے فوڈز میں موجود ہے۔