آپ کو دیکھ کر مجھے سانس نہیں آرہی.. ماہرہ خان کو سامنے دیکھ کر مداح جذباتی ہوگیا! ماہرہ خان نے کیا کیا؟

"میں آپ کا سب سے بڑا فین ہوں. مجھے یقین نہیں آ رہا کہ آج آپ سے مل رہا ہوں. آپ کو سامنے دیکھ کر سانس بھی نہیں لے پارہا"

یہ کہنا ہے معروف اداکارہ ماہرہ خان کے مداح کا جو اپنی پسندیدہ اداکارہ کو دیکھ کر بے یقینی کی کیفیت کا شکار ہوگئے.

حال ہی میں کراچی کے ڈولمین مال میں پروموشنل ایونٹ میں شرکت کرنے والی ماہرہ نے اس وقت اپنے مداحوں کے دل کیت لیے جب انھوں نے سب کے قریب جا کر تصاویر بنوائیں اور بات چیت کی.

اسی بھیڑ میں ایک نوجوان کافی جذباتی ہوگیا جس پر ماہرہ نے پاس کھڑے لوگوں کو اسے پانی پلانے کا بھی کہا.

Mahira Khan Video With Her Most Excited Fan

Discover a variety of News articles on our page, including topics like Mahira Khan Video With Her Most Excited Fan and other health issues. Get detailed insights and practical tips for Mahira Khan Video With Her Most Excited Fan to help you on your journey to a healthier life. Our easy-to-read content keeps you informed and empowered as you work towards a better lifestyle.

By Khush Bakht  |   In News  |   0 Comments   |   2792 Views   |   03 Apr 2024
About the Author:

Khush Bakht is a content writer with expertise in publishing news articles with strong academic background. Khush Bakht is dedicated content writer for news and featured content especially food recipes, daily life tips & tricks related topics and currently employed as content writer at kfoods.com.

Related Articles
Top Trending
COMMENTS | ASK QUESTION (Last Updated: 30 April 2024)

آپ کو دیکھ کر مجھے سانس نہیں آرہی.. ماہرہ خان کو سامنے دیکھ کر مداح جذباتی ہوگیا! ماہرہ خان نے کیا کیا؟

آپ کو دیکھ کر مجھے سانس نہیں آرہی.. ماہرہ خان کو سامنے دیکھ کر مداح جذباتی ہوگیا! ماہرہ خان نے کیا کیا؟ ہر کسی کے لیے جاننا ضروری ہیں کیونکہ یہ ایک اہم معلومات ہے۔ آپ کو دیکھ کر مجھے سانس نہیں آرہی.. ماہرہ خان کو سامنے دیکھ کر مداح جذباتی ہوگیا! ماہرہ خان نے کیا کیا؟ سے متعلق تفصیلی معلومات آپ کو اس آرٹیکل میں بآسانی مل جائے گی۔ ہمارے پیج پر کھانوں، مصالحوں، ادویات، بیماریوں، فیشن، سیلیبریٹیز، ٹپس اینڈ ٹرکس، ہربلسٹ اور مشہور شیف کی بتائی ہوئی ہر قسم کی ٹپ دستیاب ہے۔ مزید لائف ٹپس، صحت، قدرتی اجزاء اور ماڈرن ریمیڈی کے فوڈز میں موجود ہے۔