پیالے میں یہ چیز ڈال کر فریج میں رکھ دیں اور.. فریج میں لگا فنگس کیسے ختم کریں؟ دیکھیں

فریج کو کتنا بھی صاف کر لو لیکن اس میں فنگس لگ ہی جاتا ہے. دراصل اندھیرا اور ٹھنڈک فنگس کی نشوونما کے لئے بہترین جگہیں ہیں. اگر فریج میں خراب کھانا یا فنگس لگی سبزی رکھ دی جائے تو یہ باقی چیزوں سمیت فریج پر بھی پھیل جاتا ہے. البتہ اس کو ختم کرنے کا ایک آسان طریقہ ہے جسے ہم آپ سے شئیر کرنے جارہے ہیں.

ایک چھوٹے پیالے میں پانی بھر کے اس میں آدھا لیموں کا رس نچوڑ لیں۔ لیموں کے باقی آدھے حصے کو چھیل لیں اور پانی کے پیالے میں تھوڑا سا لیموں کا چھلکا ساتھ رکھ دیں۔

اب اس پیالے کو مائیکروویو میں 700 واٹ پر تین منٹ کے لئے رکھیں اور اب اس گرم پیالے کو نکال کر پہلے سے بند کیے گئے فریج میں رکھ کر دروازہ بند کردیں۔

پیالے کو کچھ دیر بھاپ کے ساتھ ریفریجریٹر میں رکھا رہنےدیں اور تھوڑی دیر بعد کسی صاف کپڑے سے پورے فریج کو صاف کرلیں۔

اس عمل سے نہ صرف بغیر کسی محنت کے آپ کا فریج صاف ہوجائے گا بلکہ اس سے آنے والی ناگوار بو کا بھی خاتمہ ہوجائے گا.

How To Clean Fungus From The Fridge

Discover a variety of Tips and Totkay articles on our page, including topics like How To Clean Fungus From The Fridge and other health issues. Get detailed insights and practical tips for How To Clean Fungus From The Fridge to help you on your journey to a healthier life. Our easy-to-read content keeps you informed and empowered as you work towards a better lifestyle.

By Khush Bakht  |   In Tips and Totkay  |   0 Comments   |   1096 Views   |   20 Nov 2023

Disclaimer: All material on this website is provided for your information only and may not be construed as medical advice or instruction. No action or inaction should be taken based solely on the contents of this information; instead, readers should consult appropriate health professionals on any matter relating to their health and well-being. The data information and opinions expressed here are believed to be accurate, which is gathered from different sources but might have some errors. KFoods.com is not responsible for errors or omissions. Doctors and Hospital officials are not necessarily required to respond or go through this page.

About the Author:

Khush Bakht is a content writer with expertise in publishing news articles with strong academic background. Khush Bakht is dedicated content writer for news and featured content especially food recipes, daily life tips & tricks related topics and currently employed as content writer at kfoods.com.

Related Articles
Top Trending
COMMENTS | ASK QUESTION (Last Updated: 22 December 2024)

پیالے میں یہ چیز ڈال کر فریج میں رکھ دیں اور.. فریج میں لگا فنگس کیسے ختم کریں؟ دیکھیں

پیالے میں یہ چیز ڈال کر فریج میں رکھ دیں اور.. فریج میں لگا فنگس کیسے ختم کریں؟ دیکھیں ہر کسی کے لیے جاننا ضروری ہیں کیونکہ یہ ایک اہم معلومات ہے۔ پیالے میں یہ چیز ڈال کر فریج میں رکھ دیں اور.. فریج میں لگا فنگس کیسے ختم کریں؟ دیکھیں سے متعلق تفصیلی معلومات آپ کو اس آرٹیکل میں بآسانی مل جائے گی۔ ہمارے پیج پر کھانوں، مصالحوں، ادویات، بیماریوں، فیشن، سیلیبریٹیز، ٹپس اینڈ ٹرکس، ہربلسٹ اور مشہور شیف کی بتائی ہوئی ہر قسم کی ٹپ دستیاب ہے۔ مزید لائف ٹپس، صحت، قدرتی اجزاء اور ماڈرن ریمیڈی کے فوڈز میں موجود ہے۔