نل سے اتنا گرم پانی آتا ہے کہ دھوتے ہوئے ہاتھ جلنے لگا۔۔ دھوپ میں رکھی ٹنکی کا پانی ٹھنڈا کیسے کیا جائے؟ آسان طریقہ جو ہمیشہ کام آئے

رمیاں آتے ہی چھت پر رکھی پانی کی ٹنکی سب سے پہلے گرم ہوجاتی ہے۔ جس کا نتیجہ یہ نکلتا ہے کہ گھر کے تمام نلکوں میں گرم پانی آنے لگتا ہے۔ نہ تو انسان وضو کرسکتا ہے نہ ہی منہ ہاتھ دھو سکتا ہے اور کھولتے ہوئے پانی سے نہانے کا تو سوال ہی نہیں پیدا ہوتا۔ تو آئیے آج آپ کو اس مشکل سے نمٹنے کا ایک سادہ سا حل بتاتے ہیں۔

اس کے لئے ہمیں کیا چاہیے؟

اوپر دی گئی ویڈیو میں وی لاگر نے ایسے پتلے سے فوم کا استعمال کیا ہے جو سستا ہوتا ہے اور بہت آسانی سے بازاروں میں مل جاتا ہے۔ اس فوم کو عام طور پر مستر یا قالینوں کے نیچے بچھاتے ہیں تاکہ یہ گرمی اور سیلن کو اپنے اندر جذب کرلے۔ ہمیں اسی فوم کو اتنے بڑے سائز کا لینا ہے جسے ہم آسانی سے ٹنکی پر چپکا سکیں۔

طریقہ کار

فوم کو بچھا کر ہر طرف صمد بونڈ یا کسی دوسرے چمکانے والے محلول کو برش کی مدد سے لگا لیں اور فوم کو ٹنکی کے چاروں چانب اچھی طرح چپکا لیں۔ چھت پر رکھی ہوئی ٹنکی پر اب دھوپ کا کوئی اثر نہیں ہوگا اور نہ ہی پلاسٹک کی ٹنکی کا پانی گرم ہوگا۔ اسی وجہ سے نل کا پانی بھی گرمیوں میں ٹھندا رہے گا۔ آپ آرام سے ٹھنڈے پانی سے نہا سکتے ہیں۔

Pani Ko Thanda Karne Ka Tarika

Discover a variety of Tips and Totkay articles on our page, including topics like Pani Ko Thanda Karne Ka Tarika and other health issues. Get detailed insights and practical tips for Pani Ko Thanda Karne Ka Tarika to help you on your journey to a healthier life. Our easy-to-read content keeps you informed and empowered as you work towards a better lifestyle.

By Khush Bakht  |   In Tips and Totkay  |   0 Comments   |   3770 Views   |   20 Apr 2023

Disclaimer: All material on this website is provided for your information only and may not be construed as medical advice or instruction. No action or inaction should be taken based solely on the contents of this information; instead, readers should consult appropriate health professionals on any matter relating to their health and well-being. The data information and opinions expressed here are believed to be accurate, which is gathered from different sources but might have some errors. KFoods.com is not responsible for errors or omissions. Doctors and Hospital officials are not necessarily required to respond or go through this page.

About the Author:

Khush Bakht is a content writer with expertise in publishing news articles with strong academic background. Khush Bakht is dedicated content writer for news and featured content especially food recipes, daily life tips & tricks related topics and currently employed as content writer at kfoods.com.

Related Articles
Top Trending
COMMENTS | ASK QUESTION (Last Updated: 21 December 2024)

نل سے اتنا گرم پانی آتا ہے کہ دھوتے ہوئے ہاتھ جلنے لگا۔۔ دھوپ میں رکھی ٹنکی کا پانی ٹھنڈا کیسے کیا جائے؟ آسان طریقہ جو ہمیشہ کام آئے

نل سے اتنا گرم پانی آتا ہے کہ دھوتے ہوئے ہاتھ جلنے لگا۔۔ دھوپ میں رکھی ٹنکی کا پانی ٹھنڈا کیسے کیا جائے؟ آسان طریقہ جو ہمیشہ کام آئے ہر کسی کے لیے جاننا ضروری ہیں کیونکہ یہ ایک اہم معلومات ہے۔ نل سے اتنا گرم پانی آتا ہے کہ دھوتے ہوئے ہاتھ جلنے لگا۔۔ دھوپ میں رکھی ٹنکی کا پانی ٹھنڈا کیسے کیا جائے؟ آسان طریقہ جو ہمیشہ کام آئے سے متعلق تفصیلی معلومات آپ کو اس آرٹیکل میں بآسانی مل جائے گی۔ ہمارے پیج پر کھانوں، مصالحوں، ادویات، بیماریوں، فیشن، سیلیبریٹیز، ٹپس اینڈ ٹرکس، ہربلسٹ اور مشہور شیف کی بتائی ہوئی ہر قسم کی ٹپ دستیاب ہے۔ مزید لائف ٹپس، صحت، قدرتی اجزاء اور ماڈرن ریمیڈی کے فوڈز میں موجود ہے۔