3 بار اعتکاف میں بیٹھ چکی اور.. کبریٰ خان کے عمرہ سے واپسی پر لوگوں کے رویے سے متعلق دل دکھا دینے والے انکشافات

"3 بار اعتکاف میں بیٹھ چکی ہوں اور عمرہ کرچکی ہوں لیکن دین کے معاملات کو سوشل میڈیا پر لانا پسند نہیں کرتی. یہ میری ذاتی زندگی کا حصہ ہیں"

یہ کہنا ہے اداکارہ کبری خان کا جنھوں نے اپنی ذات پر ہونے والی تنقید کا جواب دیتے ہوئے کہا کہ میں 3 بار اعتکاف کرچکی ہوں. ایک بار جب اعتکاف سے اٹھی تب یہ سن کر خاصی پرجوش ہورہی تھی کہ دیکھو تمہارے چہرے پر نور آیا ہے. دوسری بار جب اعتکاف میں بیٹھی تو میرے پیروں میں مہندی لگی ہوئی تھی. میں نے آخری بار نیل پالش تقریباً ڈیڑھ ماہ پہلے لگائی تھی لیکن لوگوں نے مجھے میڈیا کی وجہ سے کہا کہ دیکھو کبریٰ نے اعتکاف میں نیل پالش لگائی ہوئی تھی تب میں نے بتایا کہ یہ نیل پالش نہیں مہندی ہے.

کبری خان نے اپنے عمرے کے متعلق بتایا کہ میں نے عمرے کے بارے میں کسی کو نہیں بتایا تھا لیکن وہاں ایک مداح نے سیلفی لی جو کہ وائرل ہوگئی اور اس طرح سب کو پتا چل گیا کہ میں عمرہ کرنے گئی ہوں. واپس آئی تو بہت لوگوں نے مبارکباد بھیجی تھی.

کبری خان نے مزید بتایا کہ شوبز میں ہی ایک لڑکی نے ان پر تنقید بھی کی کہ کیسے کیسے لوگ عمرہ پر چلے جاتے ہیں جس کہ جواب میں میں نے کہا کہ اللہ خود بلاتا ہے.

Kubra Khan Talking About Her Spiritual Journey

Discover a variety of News articles on our page, including topics like Kubra Khan Talking About Her Spiritual Journey and other health issues. Get detailed insights and practical tips for Kubra Khan Talking About Her Spiritual Journey to help you on your journey to a healthier life. Our easy-to-read content keeps you informed and empowered as you work towards a better lifestyle.

By Khush Bakht  |   In News  |   0 Comments   |   1129 Views   |   14 Mar 2024
About the Author:

Khush Bakht is a content writer with expertise in publishing news articles with strong academic background. Khush Bakht is dedicated content writer for news and featured content especially food recipes, daily life tips & tricks related topics and currently employed as content writer at kfoods.com.

Related Articles
Top Trending
COMMENTS | ASK QUESTION (Last Updated: 22 December 2024)

3 بار اعتکاف میں بیٹھ چکی اور.. کبریٰ خان کے عمرہ سے واپسی پر لوگوں کے رویے سے متعلق دل دکھا دینے والے انکشافات

3 بار اعتکاف میں بیٹھ چکی اور.. کبریٰ خان کے عمرہ سے واپسی پر لوگوں کے رویے سے متعلق دل دکھا دینے والے انکشافات ہر کسی کے لیے جاننا ضروری ہیں کیونکہ یہ ایک اہم معلومات ہے۔ 3 بار اعتکاف میں بیٹھ چکی اور.. کبریٰ خان کے عمرہ سے واپسی پر لوگوں کے رویے سے متعلق دل دکھا دینے والے انکشافات سے متعلق تفصیلی معلومات آپ کو اس آرٹیکل میں بآسانی مل جائے گی۔ ہمارے پیج پر کھانوں، مصالحوں، ادویات، بیماریوں، فیشن، سیلیبریٹیز، ٹپس اینڈ ٹرکس، ہربلسٹ اور مشہور شیف کی بتائی ہوئی ہر قسم کی ٹپ دستیاب ہے۔ مزید لائف ٹپس، صحت، قدرتی اجزاء اور ماڈرن ریمیڈی کے فوڈز میں موجود ہے۔