إِنَّا لِلّهِ وَإِنَّـا إِلَيْهِ رَاجِعونَ ۔۔ 90 سال کی سب سے بزرگ ماں کا انتقال ہوگیا، حلیمہ کتنے سال اولڈ ہوم میں رہیں؟

90 سالہ حلیمہ ماں جو بنتِ فاطمہ اولڈ ہوم کی سب سے زیادہ بزرگ خاتون تھیں ان کا انتقال ہوگیا۔ ان کے انتقال پر وہاں رہنے والی ہر ماں افسردہ ہے، سب کو اپنے بچوں کا انتظار ہے کہ کوئی آ کر ان کو بھی لے جائے اور موت سے قبل آخری لمحات اپنے گھر میں اپنے بچوں کے پاس گزار دیں ۔۔ حلیمہ ماں 9 سال سے اولڈ ہوم میں اپنے گھر والوں کے انتظار میں تڑپ تڑپ کر بیمار ہوئیں اور اب اللہ کو پیاری ہوگئیں۔

بزرگ خاتون کئی ماہ سے بیمار تھیں اور جناح ہسپتال میں داخل بھی تھیں لیکن اب وہ طویل علالت کے باعث دنیا سے رخصت ہوگئیں۔

90 Years Old Mom Died

Discover a variety of Health and Fitness articles on our page, including topics like 90 Years Old Mom Died and other health issues. Get detailed insights and practical tips for 90 Years Old Mom Died to help you on your journey to a healthier life. Our easy-to-read content keeps you informed and empowered as you work towards a better lifestyle.

By Humaira   |   In Health and Fitness  |   0 Comments   |   13693 Views   |   02 Aug 2023
About the Author:

Humaira is a content writer with expertise in publishing news articles with strong academic background. Humaira is dedicated content writer for news and featured content especially food recipes, daily life tips & tricks related topics and currently employed as content writer at kfoods.com.

Related Articles
Top Trending
COMMENTS | ASK QUESTION (Last Updated: 22 December 2024)

إِنَّا لِلّهِ وَإِنَّـا إِلَيْهِ رَاجِعونَ ۔۔ 90 سال کی سب سے بزرگ ماں کا انتقال ہوگیا، حلیمہ کتنے سال اولڈ ہوم میں رہیں؟

إِنَّا لِلّهِ وَإِنَّـا إِلَيْهِ رَاجِعونَ ۔۔ 90 سال کی سب سے بزرگ ماں کا انتقال ہوگیا، حلیمہ کتنے سال اولڈ ہوم میں رہیں؟ ہر کسی کے لیے جاننا ضروری ہیں کیونکہ یہ ایک اہم معلومات ہے۔ إِنَّا لِلّهِ وَإِنَّـا إِلَيْهِ رَاجِعونَ ۔۔ 90 سال کی سب سے بزرگ ماں کا انتقال ہوگیا، حلیمہ کتنے سال اولڈ ہوم میں رہیں؟ سے متعلق تفصیلی معلومات آپ کو اس آرٹیکل میں بآسانی مل جائے گی۔ ہمارے پیج پر کھانوں، مصالحوں، ادویات، بیماریوں، فیشن، سیلیبریٹیز، ٹپس اینڈ ٹرکس، ہربلسٹ اور مشہور شیف کی بتائی ہوئی ہر قسم کی ٹپ دستیاب ہے۔ مزید لائف ٹپس، صحت، قدرتی اجزاء اور ماڈرن ریمیڈی کے فوڈز میں موجود ہے۔