عمران اشرف نے صرف ایک دن کا وقت دیا تھا اور.. میری چاچی پھوپھی نہ بنیں! کرن اشفاق نے ایک بار پھر تنقید کرنے والوں کو کھری کھری سنا دیں

"باجی میرا اکاؤنٹ ہے میں کچھ بھی پوسٹ کروں میری مرضی. میں نے اپنے سوشل میڈیا اکاؤنٹ پر اپنے شوہر کے ساتھ تصویر لگائی ہے اس سے آپ کو کیوں تکلیف ہورہی ہے. خومخواہ ساری میری بھوبھی، چچی بن رہے ہیں جیسے دنیا میں پہلی بار کسی عورت کو طلاق ہوئی اور اس نے دوسری شادی کی ہو۔"

یہ جھاڑ پلائی ہے حال ہی میں دلہن بننے والی کرن اشفاق نے ایسی خاتون صارف کو جن کا کہنا تھا کہ’’ آپ اس طرح کی حرکتیں کرکے بہت بُری لگ رہی ہیں، آپ ایک نوعمری لڑکی کی طرح بن رہی ہیں. آپ کو بھی پتا ہے آپ عمران اشرف کی وجہ سے مشہور ہیں، آپ کو صرف 2 سے 4 لوگ ہی جانتے تھے، خوش رہنا سب کا حق ہے لیکن اس طرح دکھاوا کرنا ٹھیک نہیں ہے‘‘۔

اس تبصرے پر جوابی کارروائی کرتے ہوئے کرن نے بھی کوئی کسر نہ چھوڑی اور کہا کہ "کیا میں نے آپ کو کوئی گالی دی ہے یا آپ کو کچھ کہا ہے؟ ہاں مجھے 2 سے 4 لوگ ہی جانتے ہیں، اور کوئی نہیں جانتا، اگر کوئی مجھے جانتا تو یوں اپنی مرضی سے کچھ بھی نا کہہ دیتا"

ایک اور صارف نے کرن لر تنقید کرتے ہوئے کہا کہ عمران اشرف نے آپ کے بارے میں ایک لفظ بھی نہیں کہا، آپ ہی ابھی تک ان کے جنون میں مبتلا ہیں انہیں ہر پوسٹ پر گھسیٹ رہی ہیں

اس تبصرے پر کرن کا جواب تھا کہ ان کے پاس کچھ بولنے کو نہیں ہے، وہ کیا بولیں گے کے میں نے اپنی بیوی کو صرف ایک دن کا ٹائم دے کر طلاق دے دی؟

Kiran Ashfaq Talking About Divorce With Imran Ashraf

Discover a variety of News articles on our page, including topics like Kiran Ashfaq Talking About Divorce With Imran Ashraf and other health issues. Get detailed insights and practical tips for Kiran Ashfaq Talking About Divorce With Imran Ashraf to help you on your journey to a healthier life. Our easy-to-read content keeps you informed and empowered as you work towards a better lifestyle.

By Khush Bakht  |   In News  |   0 Comments   |   2338 Views   |   13 Dec 2023
About the Author:

Khush Bakht is a content writer with expertise in publishing news articles with strong academic background. Khush Bakht is dedicated content writer for news and featured content especially food recipes, daily life tips & tricks related topics and currently employed as content writer at kfoods.com.

Related Articles
Top Trending
COMMENTS | ASK QUESTION (Last Updated: 21 December 2024)

عمران اشرف نے صرف ایک دن کا وقت دیا تھا اور.. میری چاچی پھوپھی نہ بنیں! کرن اشفاق نے ایک بار پھر تنقید کرنے والوں کو کھری کھری سنا دیں

عمران اشرف نے صرف ایک دن کا وقت دیا تھا اور.. میری چاچی پھوپھی نہ بنیں! کرن اشفاق نے ایک بار پھر تنقید کرنے والوں کو کھری کھری سنا دیں ہر کسی کے لیے جاننا ضروری ہیں کیونکہ یہ ایک اہم معلومات ہے۔ عمران اشرف نے صرف ایک دن کا وقت دیا تھا اور.. میری چاچی پھوپھی نہ بنیں! کرن اشفاق نے ایک بار پھر تنقید کرنے والوں کو کھری کھری سنا دیں سے متعلق تفصیلی معلومات آپ کو اس آرٹیکل میں بآسانی مل جائے گی۔ ہمارے پیج پر کھانوں، مصالحوں، ادویات، بیماریوں، فیشن، سیلیبریٹیز، ٹپس اینڈ ٹرکس، ہربلسٹ اور مشہور شیف کی بتائی ہوئی ہر قسم کی ٹپ دستیاب ہے۔ مزید لائف ٹپس، صحت، قدرتی اجزاء اور ماڈرن ریمیڈی کے فوڈز میں موجود ہے۔