ادرک کو بتائے گئے طریقے سے استعمال کریں تو پیٹ کی چربی چند ہی دِنوں میں پگھل جائے گی اور جسم میں کوئی درد بھی باقی نہیں رہے گا ۔۔ جانیئے وہ کونسا حیرت انگیز طریقہ ہے؟

بڑھا ہوا پیٹ، لٹکی ہوئی چربی اور بڑھتا وزن، یہ آج کل ہر دوسرے شخص کا مسئلہ بن گیا ہے کیونکہ ہماری طرزِ زندگی کی بدولت ہمارے ملک میں موٹاپے کی شرح تیزی سے بڑھتی جا رہی ہے۔
اور یہ بڑھتا وزن ہڈیوں اور جوڑوں پر زور ڈالتا ہے اور یوں جوڑوں اور ہڈیوں کا درد ایک اور مسئلہ بن کر سامنے آ کھڑا ہوتا ہے، لیکن آج کل کی مصروف زندگی میں کس کے بات ان مسئلوں سے نمٹنے کا وقت ہے۔
البتہ اگر کوئی آسان سا گھریلو نسخہ مل جائے تو آزمانے میں کوئی ہرج نہیں، تو آج کے فوڈز ایسا ہی ایک حیرت انگیز نسخہ لیئے آپ کی خدمت میں حاضر ہوا ہے جس ایک نسخے کے استعمال سے ہی آپ کی توند اندر ہو جائے گی اور وزن تیزی سے کم ہوگا ساتھ ہی جوڑوں اور جسم کے ہر درد سے نجات بھی مل سکے گی۔

جسم کی اضافی چربی اور جوڑوں کا درد ختم کرنے کے لئے نسخہ

• ادرک کا پانی

ڈیڑھ لیٹر پانی چولہے پر چڑھائیں اور اسے اُبالیں، جب اس میں اُبال آنا شروع ہو جائے تو اس میں ادرک کے ایک انچ کے چھوٹے اور باریک کٹے ہئئے ٹکڑے شامل کر لیں، جب یہ پانی اچھی طرح اُبل جائے اور ادرک کا سارا عرق اس میں آ جائے تو اسے چولہے سے اُتار کر سائیڈ میں رکھ دیں، جب یہ ٹھنڈا ہو جائے تو اس میں ایک عدد لیموں کا تازہ عرق ملا لیں۔

• استعمال

اب روزانہ ناشتے سے پہلے اور رات کے کھانے سے پہلے اس پانی کا استعمال کریں اور پورا دن جو بھی کھائیں اس کے بعد اس پانی کے ایک دو گھونٹ لے لیں، تیزی سے جسم کی اضافی چربی کا خاتمہ ہوگا وزن کم ہوگا اور جسم سے تمام فاسد مادوں کا خاتمہ ہو جائے گا ساتھ ہی جوڑوں کا درد بھی دور ہوگا۔
ادرک کا یہ پانی خون کے لوتھڑے نہیں بننے دیتا اور جسم میں خون کی روانی کو بہتر بناتا ہے اس پانی کے استعمال سے کولیسٹرول میں کمی آتی ہے یہ وقتِ مدافعت میں اضافہ کرتا ہے اور ہمیں کینسر جیسے مرض سے لڑنے میں مدد دیتا ہے۔

Adrak Khane Ke Fayde

Discover a variety of Health and Fitness articles on our page, including topics like Adrak Khane Ke Fayde and other health issues. Get detailed insights and practical tips for Adrak Khane Ke Fayde to help you on your journey to a healthier life. Our easy-to-read content keeps you informed and empowered as you work towards a better lifestyle.

By Sadia  |   In Health and Fitness  |   0 Comments   |   4317 Views   |   02 Dec 2021
About the Author:

Sadia is a content writer with expertise in publishing news articles with strong academic background. Sadia is dedicated content writer for news and featured content especially food recipes, daily life tips & tricks related topics and currently employed as content writer at kfoods.com.

Related Articles
Top Trending
COMMENTS | ASK QUESTION (Last Updated: 12 October 2024)

ادرک کو بتائے گئے طریقے سے استعمال کریں تو پیٹ کی چربی چند ہی دِنوں میں پگھل جائے گی اور جسم میں کوئی درد بھی باقی نہیں رہے گا ۔۔ جانیئے وہ کونسا حیرت انگیز طریقہ ہے؟

ادرک کو بتائے گئے طریقے سے استعمال کریں تو پیٹ کی چربی چند ہی دِنوں میں پگھل جائے گی اور جسم میں کوئی درد بھی باقی نہیں رہے گا ۔۔ جانیئے وہ کونسا حیرت انگیز طریقہ ہے؟ ہر کسی کے لیے جاننا ضروری ہیں کیونکہ یہ ایک اہم معلومات ہے۔ ادرک کو بتائے گئے طریقے سے استعمال کریں تو پیٹ کی چربی چند ہی دِنوں میں پگھل جائے گی اور جسم میں کوئی درد بھی باقی نہیں رہے گا ۔۔ جانیئے وہ کونسا حیرت انگیز طریقہ ہے؟ سے متعلق تفصیلی معلومات آپ کو اس آرٹیکل میں بآسانی مل جائے گی۔ ہمارے پیج پر کھانوں، مصالحوں، ادویات، بیماریوں، فیشن، سیلیبریٹیز، ٹپس اینڈ ٹرکس، ہربلسٹ اور مشہور شیف کی بتائی ہوئی ہر قسم کی ٹپ دستیاب ہے۔ مزید لائف ٹپس، صحت، قدرتی اجزاء اور ماڈرن ریمیڈی کے فوڈز میں موجود ہے۔