کروڑوں کا گھر، شاندار گاڑیاں اور۔۔ کیارا ایڈوانی اور سدھارتھ ملہوترا کے پاس کتنی دولت ہے؟ تفصیل جان کر آپ حیران رہ جائیں گے

کیارا ایڈوانی اور سدھارتھ ملہوترا کا تعلق بالی وڈ کی کامیاب ترین جوڑیوں میں ہوتا ہے۔ اگرچہ دونوں کی شادی کو زیادہ عرصہ نہیں گزرا لیکن شوبز میں کافی سالوں سے موجود ہونے کی وجہ سے دونوں شاندار زندگی گزار رہے ہیں۔ سدھارتھ اور کیارا کسی بھی لحاظ سے دولت کے معاملے میں بالی وڈ کے پرانے اسٹارز سے کم نہیں۔ اس آرٹیکل میں آپ کو ان کے گھر اور گاڑیوں کی مالیت کے بارے میں بتایا جائے گا۔

سدھارتھ ملہوترا ممبئی کے مہنگے ترین علاقے پالی ہلز میں ایک لگژری فلیٹ کے مالک ہیں۔ اس شاندار اپارٹمنٹ کو بالی وڈ کنگ شاہ رخ خان کی اہلیہ گوری خان نے ڈیزائن کیا ہے۔ اس فلیٹ کی قیمت اور تزئین و آرائش کئی لاکھ کی ہے جبکہ کیارا ایڈوانی بھی بحیرہ عرب کا نظارہ پیش کرنے والے شاندار فلیٹ کی مالک ہی جس کی قیمت تقریباً 15 کروڑ روپے ہے۔ یہ فلیٹ، مہالکشمی اپارٹمنٹس میں مشہور پلینٹ گودریج اسکائی اسکریپرس میں ہے۔

جہاں تک گاڑیوں کی بات ہے تو سدھارتھ ملہوترا کے پاس دو لگژری گاڑیاں موجود ہیں۔ ایک لینڈ روور رینج روور ووگ (2.26 کروڑ روپے) اور ایک مرسڈیز بینز ایم ایل 350 4 میٹک ہے جس کی قیمت 66 لاکھ روپے ہے جبکہ کیارا ایڈوانی کے پاس بھی تین شاندار گاڑیاں ہیں جن میں سے ایک BMW X5 ہے جس کی قیمت 80 لاکھ روپے ہے، پھر BMW 530d جو 74 لاکھ روپے جبکہ آخری مرسڈیز بینز E220D ہے جس کی قیمت 60 لاکھ روپے ہے۔

سدھارتھ ملہوترا کی جائیداد کی مالیت ٧٥ کروڑ روپے ہے جبکہ اس کے کیارا ایڈوانی کی جائیداد کی قیمت 23 کروڑ روپے ہے اس طرح اس جوڑے کی مجموعی جائیداد کی قیمت تقریباً 98 کروڑ روپے ہے۔ سدھارتھ ملہوترا ایک فلم کی قیمت 7 کروڑ لیتے ہیں جبکہ کیارا 2، 3 کروڑ لیتی ہیں۔

Kiara Aidwani And Siddharth Malhotra Property Details

Discover a variety of News articles on our page, including topics like Kiara Aidwani And Siddharth Malhotra Property Details and other health issues. Get detailed insights and practical tips for Kiara Aidwani And Siddharth Malhotra Property Details to help you on your journey to a healthier life. Our easy-to-read content keeps you informed and empowered as you work towards a better lifestyle.

By Khush Bakht  |   In News  |   0 Comments   |   1273 Views   |   23 Aug 2023
About the Author:

Khush Bakht is a content writer with expertise in publishing news articles with strong academic background. Khush Bakht is dedicated content writer for news and featured content especially food recipes, daily life tips & tricks related topics and currently employed as content writer at kfoods.com.

Related Articles
Top Trending
COMMENTS | ASK QUESTION (Last Updated: 22 December 2024)

کروڑوں کا گھر، شاندار گاڑیاں اور۔۔ کیارا ایڈوانی اور سدھارتھ ملہوترا کے پاس کتنی دولت ہے؟ تفصیل جان کر آپ حیران رہ جائیں گے

کروڑوں کا گھر، شاندار گاڑیاں اور۔۔ کیارا ایڈوانی اور سدھارتھ ملہوترا کے پاس کتنی دولت ہے؟ تفصیل جان کر آپ حیران رہ جائیں گے ہر کسی کے لیے جاننا ضروری ہیں کیونکہ یہ ایک اہم معلومات ہے۔ کروڑوں کا گھر، شاندار گاڑیاں اور۔۔ کیارا ایڈوانی اور سدھارتھ ملہوترا کے پاس کتنی دولت ہے؟ تفصیل جان کر آپ حیران رہ جائیں گے سے متعلق تفصیلی معلومات آپ کو اس آرٹیکل میں بآسانی مل جائے گی۔ ہمارے پیج پر کھانوں، مصالحوں، ادویات، بیماریوں، فیشن، سیلیبریٹیز، ٹپس اینڈ ٹرکس، ہربلسٹ اور مشہور شیف کی بتائی ہوئی ہر قسم کی ٹپ دستیاب ہے۔ مزید لائف ٹپس، صحت، قدرتی اجزاء اور ماڈرن ریمیڈی کے فوڈز میں موجود ہے۔