یہ استعمال کیں اور 20 کلو وزن کم کیا ۔۔ ہری مرچ سے وزن کم کرنے والی لڑکی کی دلچسپ کہانی

عام طور پر یہی خیال کیا جاتا ہے، کہ مرچیں انسان کا پیٹ خراب کر سکتی ہیں لیکن انہی مرچوں کے استعمال سے ایک لڑکی نے اپنا وزن کم کر لیا۔

وسندرا ورما کالج کی ایک طالبہ ہیں جنہوں نے لاک ڈاؤن کے دوران اپنا وزن کم کیا ہے اور یہ بات جان کر ہو سکتا ہے آپ کو حیرانی ہو کہ وسندرا نے اپنی ڈائیٹ میں ہری مرچ کو بھی شامل کیا تھا۔ اس طرح وسندرا نے 20 کلو وزن کم صرف لاک ڈاؤن میں کم کیا تھا۔

وسندرا لاک ڈاؤن میں اپنے وزن کو لے کر کافی پریشان تھیں، وہ چاکلیٹ کیکس، آئس کریم اور پیزا کو کافی شوق سے کھاتی تھیں۔ مگر وسندرا نے ان تمام کیلریز سے بھرپور غذاؤں کو ختم کر کے کم کیلریز والی غذاؤں کا استعمال بڑھادیا تھا۔

ساتھ ہی ساتھ وسندرا نے ایکسر سائز کو بھی اپنی زندگی میں شامل کیا جس کی وجہ سے وہ ایک صحت مند زندگی کی طرف گامزن ہو گئیں۔

وسندرا صبح ناشتے میں ابلے ہوئے انڈے، بیسن اور پوہا کھاتی ہیں جبکہ وہ بنا شکر کے کافی پیتی ہیں۔ جبکہ دوپہر کے کھانے میں وہ ایک روٹی کھاتی نہیں جبکہ اس پہلے وہ دو روٹیاں کھاتی تھیں۔ جبکہ وہ سبزیوں اور دال کا یک بول بھی کھانا پسند کرتی ہیں جو کہ وزن کم کرنے میں فائدہ مند ہوتے ہیں۔

وسندرا رات کھانا جلدی کھاتی ہیں تقریبا 7 بجے وہ کھانا کھاتی ہیں، اتنی جلدی کھانا کھانے سے وزن کم کرنے میں مدد مل سکتی ہے۔ جبکہ 13 سے 15 گھنٹے پیٹ خالی رہتا ہے اور پھر صبح ناشتہ سے پہلے پھلوں کا استعمال کرتی ہوں۔

اس کے علاوہ وسندرا ایکسر سائز پر بھی دھیان دیتی ہیں ساتھ ہی ساتھ وہ کھانا آہستہ آہستہ کھاتی ہیں۔ لیکن ان سب میں خاص بات یہی ہے کہ وسندرا اپنی ڈائیٹ غذاؤں میں ہری مرچ کا بھی استعمال کرتی ہیں۔

20 Kg Wazan Kam Karne Wali Khatoon

Discover a variety of News articles on our page, including topics like 20 Kg Wazan Kam Karne Wali Khatoon and other health issues. Get detailed insights and practical tips for 20 Kg Wazan Kam Karne Wali Khatoon to help you on your journey to a healthier life. Our easy-to-read content keeps you informed and empowered as you work towards a better lifestyle.

By Fahad  |   In News  |   0 Comments   |   6436 Views   |   20 Sep 2022
About the Author:

Fahad is a content writer with expertise in publishing news articles with strong academic background. Fahad is dedicated content writer for news and featured content especially food recipes, daily life tips & tricks related topics and currently employed as content writer at kfoods.com.

Related Articles
Top Trending
COMMENTS | ASK QUESTION (Last Updated: 21 December 2024)

یہ استعمال کیں اور 20 کلو وزن کم کیا ۔۔ ہری مرچ سے وزن کم کرنے والی لڑکی کی دلچسپ کہانی

یہ استعمال کیں اور 20 کلو وزن کم کیا ۔۔ ہری مرچ سے وزن کم کرنے والی لڑکی کی دلچسپ کہانی ہر کسی کے لیے جاننا ضروری ہیں کیونکہ یہ ایک اہم معلومات ہے۔ یہ استعمال کیں اور 20 کلو وزن کم کیا ۔۔ ہری مرچ سے وزن کم کرنے والی لڑکی کی دلچسپ کہانی سے متعلق تفصیلی معلومات آپ کو اس آرٹیکل میں بآسانی مل جائے گی۔ ہمارے پیج پر کھانوں، مصالحوں، ادویات، بیماریوں، فیشن، سیلیبریٹیز، ٹپس اینڈ ٹرکس، ہربلسٹ اور مشہور شیف کی بتائی ہوئی ہر قسم کی ٹپ دستیاب ہے۔ مزید لائف ٹپس، صحت، قدرتی اجزاء اور ماڈرن ریمیڈی کے فوڈز میں موجود ہے۔