ادرک سے مکھی کیسے بھگائیں۔۔ جانیں 65 بیماریاں گھر لانے والی مکھیوں کو بھگانے کا آسان ترین طریقہ جو مہنگے اسپرے کا خرچہ بھی بچائے

مکھیوں کا بھی موسم ہوتا ہے۔ ذرا سی بوندیں برسیں اور گندگی کے ڈھیروں پر مکھیوں کی تعداد بڑھ گئی۔ حالیہ تحقیق کے مطابق گھر میں پائی جانے والی عام سی مکھیاں 65 بیماریاں لاتی ہیں، جن میں تپ دق، جذام، ہیضہ اور پیچش وغیرہ شامل ہیں۔

اگرچہ لوگ مکھیوں سے جان چھڑانے کے لئے بہت سے مہنگے اسپرے وغیرہ خریدتے ہیں جو پیسوں کے ضیاع کے ساتھ صحت کے لئے بھی نقصان دہ ہیں اور مکھیاں تھوڑی دیر میں دوبارہ واپس آجاتی ہیں۔ اس لئے آج ہم آپ کو ایسی سبزی کے بارے میں بتائیں گے جو ان گندی مکھیوں سے آپ کی جان بھی چھڑا دیں گی اور کمرے میں خوشبو بھی پیدا کرے گی۔

یہ عام سی سبزی دراصل ادرک ہے۔ ادرک کو پیس کر خشک پاؤڈر بنا لیں اور پانی میں ملا کر مکھیوں والی جگہ پر اسپرے کریں۔ دن میں 2 سے 3 بار یہ عمل کرنے پر مکھیاں اس جگہ سے رخصت ہوجائیں گی اور کمرہ بھی مہک اٹھے گا۔ یہ بہترین اینٹی فلائی اسپرے ہے۔

Adrak Say Makhi Bhaganay Ka Tarika

Discover a variety of Tips and Totkay articles on our page, including topics like Adrak Say Makhi Bhaganay Ka Tarika and other health issues. Get detailed insights and practical tips for Adrak Say Makhi Bhaganay Ka Tarika to help you on your journey to a healthier life. Our easy-to-read content keeps you informed and empowered as you work towards a better lifestyle.

By Khush Bakht  |   In Tips and Totkay  |   0 Comments   |   1482 Views   |   11 Sep 2023

Disclaimer: All material on this website is provided for your information only and may not be construed as medical advice or instruction. No action or inaction should be taken based solely on the contents of this information; instead, readers should consult appropriate health professionals on any matter relating to their health and well-being. The data information and opinions expressed here are believed to be accurate, which is gathered from different sources but might have some errors. KFoods.com is not responsible for errors or omissions. Doctors and Hospital officials are not necessarily required to respond or go through this page.

About the Author:

Khush Bakht is a content writer with expertise in publishing news articles with strong academic background. Khush Bakht is dedicated content writer for news and featured content especially food recipes, daily life tips & tricks related topics and currently employed as content writer at kfoods.com.

Related Articles
Top Trending
COMMENTS | ASK QUESTION (Last Updated: 05 October 2024)

ادرک سے مکھی کیسے بھگائیں۔۔ جانیں 65 بیماریاں گھر لانے والی مکھیوں کو بھگانے کا آسان ترین طریقہ جو مہنگے اسپرے کا خرچہ بھی بچائے

ادرک سے مکھی کیسے بھگائیں۔۔ جانیں 65 بیماریاں گھر لانے والی مکھیوں کو بھگانے کا آسان ترین طریقہ جو مہنگے اسپرے کا خرچہ بھی بچائے ہر کسی کے لیے جاننا ضروری ہیں کیونکہ یہ ایک اہم معلومات ہے۔ ادرک سے مکھی کیسے بھگائیں۔۔ جانیں 65 بیماریاں گھر لانے والی مکھیوں کو بھگانے کا آسان ترین طریقہ جو مہنگے اسپرے کا خرچہ بھی بچائے سے متعلق تفصیلی معلومات آپ کو اس آرٹیکل میں بآسانی مل جائے گی۔ ہمارے پیج پر کھانوں، مصالحوں، ادویات، بیماریوں، فیشن، سیلیبریٹیز، ٹپس اینڈ ٹرکس، ہربلسٹ اور مشہور شیف کی بتائی ہوئی ہر قسم کی ٹپ دستیاب ہے۔ مزید لائف ٹپس، صحت، قدرتی اجزاء اور ماڈرن ریمیڈی کے فوڈز میں موجود ہے۔