خاتون رات کے وقت گھنٹوں تک درختوں سے گلے کیوں ملتی ہے؟ جنات کا سایہ یا پھر ۔۔ حقیقت جان کر آپ بھی حیرت میں مبتلا ہو جائیں گے

درختوں کا خیال رکھنا اچھی بات ہے یہ ہمارے ماحول کو اچھا خوبصورت، صاف اور فضا کو آلودگی سے بچانے کا بہترین ذریعہ ہیں لیکنا ن درختوں کو گلے لگا کر آپ کو کیا ملے گا؟

شنگھائی کی ایک خاتون درختوں کو گلے لگانے کو فائدے مند سمجھتی ہیں اور انہوں نے سب کو بتایا کہ ہے آپ بھی یہ کام کریں، آپ ایک بڑی بیماری سے بچ سکتے ہیں۔

کیشی شیکی نامی خاتون اپریل میں اپنے شوہر کے ساتھ گھر سے نکلی تو ایک درخت سے جا کر لپٹ گئیں اور انہوں نے خود کو پرسکون محسوس کیا۔

خاتون کہتی ہیں کہ میں دعویٰ سے کہتی ہوں کہ کام کے دباؤ کی وجہ سے میرے کان مستقل بجتے تھے، لیکن جب میں درخت کے تنے سے جا کر لپٹی تو جادوئی طور پر مجھے اس عارضے سے افاقہ ہوا۔ پہلے تجربے نے میرے اندر یہ جذبہ پیدا کی کہ میں نہ صرف دیگر درختوں سے بھی گلے ملوں گی بلکہ اپنی اس کہانی کو دوسروں سے شیئر بھی کروں گی تاکہ وہ بھی اس سے فائدہ اٹھا سکیں۔

انسٹاگرام کے چینی ورژن ژیاشومگشو میں اس کی جانب سے کی گئی یہ پوسٹ وائرل ہوئی۔ اس پوسٹ میں کیشی شیکی کا کہنا تھا کہ شنگھائی شہر کے ایک فاریسٹ پارک میں موجود 1 ہزار سال پرانے درخت کو گلے لگایا تو میں نے بے پناہ سکون اور راحت محسوس کی۔ جب میں حقیقی زندگی کے انسانوں سے ملتی ہوتی یا گلے لگتی ہوں تو ہمیشہ بے چین اور گھبراہٹ کا شکار رہتی ہوں لیکن درختوں سے گلے ملنے پر مختلف احساس ہوا اور یوں لگا کہ وہ خاموشی اور صبر کے ساتھ آپ کو سنتے ہیں۔

دوسری جانب کئی تحقیقات سے ثابت ہو چکا ہے کہ سبزہ اور درخت انسان کی صحت پر انتہائی مفید اثرات مرتب کرتے ہیں۔

Khatoon Drakht Se Chipak Jati Hai

Discover a variety of News articles on our page, including topics like Khatoon Drakht Se Chipak Jati Hai and other health issues. Get detailed insights and practical tips for Khatoon Drakht Se Chipak Jati Hai to help you on your journey to a healthier life. Our easy-to-read content keeps you informed and empowered as you work towards a better lifestyle.

By Humaira  |   In News  |   0 Comments   |   1676 Views   |   10 Jul 2023
About the Author:

Humaira is a content writer with expertise in publishing news articles with strong academic background. Humaira is dedicated content writer for news and featured content especially food recipes, daily life tips & tricks related topics and currently employed as content writer at kfoods.com.

Related Articles
Top Trending
COMMENTS | ASK QUESTION (Last Updated: 27 December 2024)

خاتون رات کے وقت گھنٹوں تک درختوں سے گلے کیوں ملتی ہے؟ جنات کا سایہ یا پھر ۔۔ حقیقت جان کر آپ بھی حیرت میں مبتلا ہو جائیں گے

خاتون رات کے وقت گھنٹوں تک درختوں سے گلے کیوں ملتی ہے؟ جنات کا سایہ یا پھر ۔۔ حقیقت جان کر آپ بھی حیرت میں مبتلا ہو جائیں گے ہر کسی کے لیے جاننا ضروری ہیں کیونکہ یہ ایک اہم معلومات ہے۔ خاتون رات کے وقت گھنٹوں تک درختوں سے گلے کیوں ملتی ہے؟ جنات کا سایہ یا پھر ۔۔ حقیقت جان کر آپ بھی حیرت میں مبتلا ہو جائیں گے سے متعلق تفصیلی معلومات آپ کو اس آرٹیکل میں بآسانی مل جائے گی۔ ہمارے پیج پر کھانوں، مصالحوں، ادویات، بیماریوں، فیشن، سیلیبریٹیز، ٹپس اینڈ ٹرکس، ہربلسٹ اور مشہور شیف کی بتائی ہوئی ہر قسم کی ٹپ دستیاب ہے۔ مزید لائف ٹپس، صحت، قدرتی اجزاء اور ماڈرن ریمیڈی کے فوڈز میں موجود ہے۔