ٹینکی میں کھارا پانی ہے تو ۔۔ کھارے پانی کو میٹھا کیسے بنائیں؟ ٹینکی میں بس چند روپے کی یہ چیز ملائیں اور گھر بیٹھے کمال دیکھیں

اکثر گھروں میں کھارا پانی آتا ہے جس کی وجہ سے وہ میٹھے پانی کی بوتلیں خریدتے ہیں اور ان کا خرچہ مزید بڑھ جاتا ہے۔ ایسے میں کچھ گھریلو طریقے بھی ہیں جن کی مدد سے آپ کھارے پانی کو صاف بناسکتے ہیں وہ بھی کم خرچے میں۔ بعض اوقات پانی کی ٹینکی بھی گندی ہو جاتی ہے اور اس کا پانی بدبو دار محسوس ہوتا ہے تو ایسے میں آپ صرف 50 روپے کے خرچے میں اپنے 2 مسئلے حل کرسکتے ہیں۔

کھارے پانی کو صاف کیسے بنائیں؟

٭ گھر کے ٹینک میں موجود پانی کو صاف بنانے کے لئے اس میں پھٹکری ڈال کر چھوڑ دیں۔ اس سے نیچے بیٹھ جاتی ہے اور پانی صاف ہو جاتا ہے۔ عموماً گھروں میں یہی فارمولا استعمال کیا جاتا ہے جوکہ بہت کارآمد ہے۔ اگر پانی زیادہ گندہ ہے یا ٹینک کی گہرائی زیادہ ہے تو اس میں پھٹکری کے ساتھ آپ کیلشیئم بائی کاربونیٹ نامی کیمیکل بازار سے خرید کر ڈال دیں، اس سے پانی بالکل صاف ہو جاتا ہے اور پینے میں بھی ذائقہ خراب نہیں ہوتا۔ پانی کو صاف کرنے کے لئے کسی بھی کیمیکل کی دکان سے آپ سلفر پاؤڈر خرید کر بھی پانی میں ڈال سکتے ہیں اور ساتھ ہی کلورین کے چند قطرے، یہ دونوں کیمیکل ایک صاف محلول بناتے ہیں جس سے پانی میں موجود گندگی کے اثرات زائل ہو جاتے ہیں اور پانی پینے کے لئے فائدے مند ہو جاتا ہے۔

ٹینک کی صفائی کیسے کریں؟

ٹینک کی صفائی کے لیے اس میں بلیچنگ پاؤڈر اور سرف ملا کر ڈالیں اور اچھی طرح صاف کرلیں۔ اس کے ساتھ ساتھ پلاسٹک کی بوتل کو کاٹ کر پائپ کے ذریعے تصویر میں دکھائے گئے طریقے سے چسپاں کرکے پانی نکال لیں یوں ٹینک کے اندر موجود بدبودار پانی بھی نکل جائے گا۔

Pani Ko Meetha Karne Ka Tarika

Discover a variety of Tips and Totkay articles on our page, including topics like Pani Ko Meetha Karne Ka Tarika and other health issues. Get detailed insights and practical tips for Pani Ko Meetha Karne Ka Tarika to help you on your journey to a healthier life. Our easy-to-read content keeps you informed and empowered as you work towards a better lifestyle.

By Humaira  |   In Tips and Totkay  |   0 Comments   |   2822 Views   |   26 Mar 2023

Disclaimer: All material on this website is provided for your information only and may not be construed as medical advice or instruction. No action or inaction should be taken based solely on the contents of this information; instead, readers should consult appropriate health professionals on any matter relating to their health and well-being. The data information and opinions expressed here are believed to be accurate, which is gathered from different sources but might have some errors. KFoods.com is not responsible for errors or omissions. Doctors and Hospital officials are not necessarily required to respond or go through this page.

About the Author:

Humaira is a content writer with expertise in publishing news articles with strong academic background. Humaira is dedicated content writer for news and featured content especially food recipes, daily life tips & tricks related topics and currently employed as content writer at kfoods.com.

Related Articles
Top Trending
COMMENTS | ASK QUESTION (Last Updated: 22 December 2024)

ٹینکی میں کھارا پانی ہے تو ۔۔ کھارے پانی کو میٹھا کیسے بنائیں؟ ٹینکی میں بس چند روپے کی یہ چیز ملائیں اور گھر بیٹھے کمال دیکھیں

ٹینکی میں کھارا پانی ہے تو ۔۔ کھارے پانی کو میٹھا کیسے بنائیں؟ ٹینکی میں بس چند روپے کی یہ چیز ملائیں اور گھر بیٹھے کمال دیکھیں ہر کسی کے لیے جاننا ضروری ہیں کیونکہ یہ ایک اہم معلومات ہے۔ ٹینکی میں کھارا پانی ہے تو ۔۔ کھارے پانی کو میٹھا کیسے بنائیں؟ ٹینکی میں بس چند روپے کی یہ چیز ملائیں اور گھر بیٹھے کمال دیکھیں سے متعلق تفصیلی معلومات آپ کو اس آرٹیکل میں بآسانی مل جائے گی۔ ہمارے پیج پر کھانوں، مصالحوں، ادویات، بیماریوں، فیشن، سیلیبریٹیز، ٹپس اینڈ ٹرکس، ہربلسٹ اور مشہور شیف کی بتائی ہوئی ہر قسم کی ٹپ دستیاب ہے۔ مزید لائف ٹپس، صحت، قدرتی اجزاء اور ماڈرن ریمیڈی کے فوڈز میں موجود ہے۔