15 دن میں 21 کلو وزن کم کرلیا.. کشف انصاری نے پہلی بار چند دنوں میں چربی پگھلانے کا راز بتا دیا

"میں نے 15 دن میں 21 کلو وزن کم کرلیا ہے۔ ہمیشہ سے پتلی ہونا چاہتی تھی لیکن ڈائٹنگ مجھ سے ہوتی نہیں تھی لیکن اس بار ٹھان لیا تھا کہ کسی بھی طرح بس پتلا ہونا ہےَ"

معروف یوٹیوبر کشف انصاری کے 2 لاکھ سے زائد فالوورز ہیں۔ گزشتہ دنوں ان کا ایک وی لاگ وائرل ہوا جس میں انھوں نے اپنے وزن کم کرنے والے سفر کے بارے میں بات کی۔ کشف کا کہنا تھا کہ ان کا وزن صرف چند دنوں میں ہی 21 کلو کم ہوا ہے۔

اس بارے میں انھوں نے بتایا کہ وزن کم کرنے کا جو طریقہ انھوں نے اختیار کیا وہ کافی خطرناک تھا اور اس کے نقصانات بھی ہیں اسی وجہ سے وہ اس بارے میں کسی کو نہیں بتاتیں۔ انھوں نے فاسٹنگ ڈائیٹ کے علاوہ 15 دن تک واٹر ڈائیٹ بھی کی جس کا نتیجہ یہ نکلا کہ وہ بیمار ہو کر بستر تک محدود ہوگئیں۔

اس کے بعد انھوں نے کچھ دن ایک ٹرینر کے ساتھ ورزش کی اور پھر سویمنگ شروع کی جس سے ان کا وزن تیزی سے گرنے لگا۔ کشف نے بتایا کہ وہ 100 کلو سے 79 کلو پر آگئی ہیں۔ جبکہ وزن کم کرنے والوں کو ان کا مشورہ تھا کہ سوئمنگ کریں کیونکہ اس سے کیلوریز تیزی سے کم ہوتی ہیں۔

Kashaf Ansari Nay 15 Dinon Main 21 Kilo Wazan Kam Karnay Ka Raz Bata Dya

Discover a variety of Health and Fitness articles on our page, including topics like Kashaf Ansari Nay 15 Dinon Main 21 Kilo Wazan Kam Karnay Ka Raz Bata Dya and other health issues. Get detailed insights and practical tips for Kashaf Ansari Nay 15 Dinon Main 21 Kilo Wazan Kam Karnay Ka Raz Bata Dya to help you on your journey to a healthier life. Our easy-to-read content keeps you informed and empowered as you work towards a better lifestyle.

By Khush Bakht  |   In Health and Fitness  |   0 Comments   |   19731 Views   |   25 Sep 2023
About the Author:

Khush Bakht is a content writer with expertise in publishing news articles with strong academic background. Khush Bakht is dedicated content writer for news and featured content especially food recipes, daily life tips & tricks related topics and currently employed as content writer at kfoods.com.

Related Articles
Top Trending
COMMENTS | ASK QUESTION (Last Updated: 22 January 2025)

15 دن میں 21 کلو وزن کم کرلیا.. کشف انصاری نے پہلی بار چند دنوں میں چربی پگھلانے کا راز بتا دیا

15 دن میں 21 کلو وزن کم کرلیا.. کشف انصاری نے پہلی بار چند دنوں میں چربی پگھلانے کا راز بتا دیا ہر کسی کے لیے جاننا ضروری ہیں کیونکہ یہ ایک اہم معلومات ہے۔ 15 دن میں 21 کلو وزن کم کرلیا.. کشف انصاری نے پہلی بار چند دنوں میں چربی پگھلانے کا راز بتا دیا سے متعلق تفصیلی معلومات آپ کو اس آرٹیکل میں بآسانی مل جائے گی۔ ہمارے پیج پر کھانوں، مصالحوں، ادویات، بیماریوں، فیشن، سیلیبریٹیز، ٹپس اینڈ ٹرکس، ہربلسٹ اور مشہور شیف کی بتائی ہوئی ہر قسم کی ٹپ دستیاب ہے۔ مزید لائف ٹپس، صحت، قدرتی اجزاء اور ماڈرن ریمیڈی کے فوڈز میں موجود ہے۔