آج کل خربوزے اور سردا گرما وغیرہ کا موسم ہے. چلچلاتی دھوپ اور گرمی میں ٹھنڈا میٹھا خربوزا کھانا کسے اچھا نہیں لگتا جبکہ خربوزے کے بیج بھی اپنے اندر بے شمار غذائیت کا خزانہ سموئے ہوتے ہیں.
بہت سی خواتین خربوزے کے بیجوں کو صاف کرنے کا صحیح طریقہ نہیں جانتیں اور انھیں پھینک دیتی ہیں. جبکہ بازار میں یہی بیج آج کل مہنگے داموں میں مل رہے ہیں. تو آج ہم آپ کو ان ننھے منے بیجوں کو صاف کرنے کا آسان طریقہ بتا رہے ہیں جن سے آپ چاہیں تو ان کا کاروبار بھی کرسکتی ہیں.
سب سے پہلے خربوزوں کو کاٹ کر الگ رکھ دیں اور ان کا گودا ایک جگہ اکھٹا کرلیں. اب کسی بڑے برتن میں پانی ڈال کر گودا اس میں ڈال کر 5،6 گھنٹے کے لئے چھوڑ دیں. اس کو فریج میں بھی رکھا جاسکتا ہے
اب ہاتھ سے مسل کر بیچ اور گودا الگ کر لیں اور پلاسٹک کی دو چھلنیاں لیں. ویڈیو میں بتائے گئے طریقے سے 2 سے 3 بار بیجوں کو نل کے پانی میں دھوئیں اور چھان لیں. تمام بیج بالکل صاف ہوجائیں گے.
اب ان کو کھلے برتن میں ڈال کر اوپر سے چھلنی یا سوتی کپڑا رکھ دیں اور دھوپ یا پنکھے کے نیچے رکھ کر سکھا لیں. لیجیے بازار کے مہنگے بیج کے مزے اب گھر میں مفت میں اڑائیں.
Discover a variety of Tips and Totkay articles on our page, including topics like Kharboozay Kay Beej Kaisay Saf Karen and other health issues. Get detailed insights and practical tips for Kharboozay Kay Beej Kaisay Saf Karen to help you on your journey to a healthier life. Our easy-to-read content keeps you informed and empowered as you work towards a better lifestyle.
Disclaimer: All material on this website is provided for your information only and may not be construed as medical advice or instruction. No action or inaction should be taken based solely on the contents of this information; instead, readers should consult appropriate health professionals on any matter relating to their health and well-being. The data information and opinions expressed here are believed to be accurate, which is gathered from different sources but might have some errors. KFoods.com is not responsible for errors or omissions. Doctors and Hospital officials are not necessarily required to respond or go through this page.
About the Author:
Khush Bakht is a content writer with expertise in publishing news articles with strong academic background. Khush Bakht is dedicated content writer for news and featured content especially food recipes, daily life tips & tricks related topics and currently employed as content writer at kfoods.com.
خربوزے کے بیج پھینک دیتی ہیں تو ٹہریں.. جانیں ان قیمتی بیجوں سے گھر بیٹھے ہزاروں کا کاروبار کرنے کا آسان طریقہ
خربوزے کے بیج پھینک دیتی ہیں تو ٹہریں.. جانیں ان قیمتی بیجوں سے گھر بیٹھے ہزاروں کا کاروبار کرنے کا آسان طریقہ ہر کسی کے لیے جاننا ضروری ہیں کیونکہ یہ ایک اہم معلومات ہے۔ خربوزے کے بیج پھینک دیتی ہیں تو ٹہریں.. جانیں ان قیمتی بیجوں سے گھر بیٹھے ہزاروں کا کاروبار کرنے کا آسان طریقہ سے متعلق تفصیلی معلومات آپ کو اس آرٹیکل میں بآسانی مل جائے گی۔ ہمارے پیج پر کھانوں، مصالحوں، ادویات، بیماریوں، فیشن، سیلیبریٹیز، ٹپس اینڈ ٹرکس، ہربلسٹ اور مشہور شیف کی بتائی ہوئی ہر قسم کی ٹپ دستیاب ہے۔ مزید لائف ٹپس، صحت، قدرتی اجزاء اور ماڈرن ریمیڈی کے فوڈز میں موجود ہے۔