مری ہوئی ماں سے 4 سال بعد کیسے بات کی؟ اسکرین شاٹس نے دیکھنے والوں کے ہوش اڑا دیے

"میری ماں زندگی میں ایک رہنما کی حیثیت رکھتی تھیں. انھوں نے مجھے خود سے پیار کرنا سکھایا. میں چاہتی تھیں میری والدہ میری بیٹی سے ملیں اور اسے دیکھیں. اپنی ماں سے آخری ملاقات کرنا چاہتی تھی اس لئے ان سے جڑنے کا ہر طریقہ اپنایا اور بالآخر ان سے بات ہوگئی"

یہ کہنا ہے امریکی اداکارہ سیرین مالاس کا جنھوں نے حال ہی میں اے آئی ٹول کا استعمال کرتے ہوئے اپنی مری ہوئی والدہ سے بات کی یہاں تک کہ دونوں کی گفتگو کے اسکرین شاٹس بھی سوشل میڈیا پر موجود ہیں.

واضح رہے کہ سیرین نے اپنی والدہ کو اچانک کھو دیا تھا جس کا صدمہ وہ برداشت نہ کرسکیں اور 4 سال کوشش کرنے کے بعد بالآخر انھوں نے اے آئی ٹول کے زریعے اپنی والدہ سے بات کی. یہ ٹول اگرچہ مصنوعی طور پر بات کرتا ہے مگر پہلے فارم کے زریعے ماضی کے کچھ واقعات جان لینے کے بعد ہو بہو مرے ہوئے شخص کے انداز میں بات کرتا ہے جس سے غمزدہ شخص کو تسلی ملتی ہے. ٹول کی فیس 10 ڈالر ہے اور اس کےزریعے ایک گھنٹے تک بات چیت ممکن ہے.

Larki Nay Mari Hui Maa Say Kaisay Baat Ki

Discover a variety of News articles on our page, including topics like Larki Nay Mari Hui Maa Say Kaisay Baat Ki and other health issues. Get detailed insights and practical tips for Larki Nay Mari Hui Maa Say Kaisay Baat Ki to help you on your journey to a healthier life. Our easy-to-read content keeps you informed and empowered as you work towards a better lifestyle.

By Khush Bakht  |   In News  |   0 Comments   |   1112 Views   |   14 Mar 2024
About the Author:

Khush Bakht is a content writer with expertise in publishing news articles with strong academic background. Khush Bakht is dedicated content writer for news and featured content especially food recipes, daily life tips & tricks related topics and currently employed as content writer at kfoods.com.

Related Articles
Top Trending
COMMENTS | ASK QUESTION (Last Updated: 22 January 2025)

مری ہوئی ماں سے 4 سال بعد کیسے بات کی؟ اسکرین شاٹس نے دیکھنے والوں کے ہوش اڑا دیے

مری ہوئی ماں سے 4 سال بعد کیسے بات کی؟ اسکرین شاٹس نے دیکھنے والوں کے ہوش اڑا دیے ہر کسی کے لیے جاننا ضروری ہیں کیونکہ یہ ایک اہم معلومات ہے۔ مری ہوئی ماں سے 4 سال بعد کیسے بات کی؟ اسکرین شاٹس نے دیکھنے والوں کے ہوش اڑا دیے سے متعلق تفصیلی معلومات آپ کو اس آرٹیکل میں بآسانی مل جائے گی۔ ہمارے پیج پر کھانوں، مصالحوں، ادویات، بیماریوں، فیشن، سیلیبریٹیز، ٹپس اینڈ ٹرکس، ہربلسٹ اور مشہور شیف کی بتائی ہوئی ہر قسم کی ٹپ دستیاب ہے۔ مزید لائف ٹپس، صحت، قدرتی اجزاء اور ماڈرن ریمیڈی کے فوڈز میں موجود ہے۔