ابو نے بچپن میں چھوڑ کر کبھی پیچھے مڑ کے نہیں یکھا۔۔ کنول آفتاب نے بچپن کا دکھ پہلی بار مداحوں کے ساتھ شیئر کر دیا

"میں اس بارے میں کبھی بات نہیں کرتی کیوں کہ والد کے بارے میں گفتگو کرتے ہوئے بہت جذباتی ہوجاتی ہوں. خاندان سب کے لئے ایک حساس موضوع ہوتا ہے، ہم سب ہی اپنے خاندان کے حوالے سے حساس ہوتے ہیں"

یہ کہنا ہے معروف ٹک ٹاکر اور یوٹیوبر کنول آفتاف کا جنھوں نے انکشاف کیا کہ جب وہ تیسری کلاس میں تھیں تو ان کے والدین کے درمیان علیحدگی ہو گئی تھی. والد انھیں ننھیال چھوڑ کر چلے گئے اور بعد کبھی پلٹ کر نہیں دیکھا.

اپنی گفتگو جاری رکھتے ہوئے کنول آفتاب کا کہنا تھا کہ میری والدہ ایک بار ہمیں والد کے پاس لے کر گئیں مگر وہاں جا کر پتہ چلا کہ اسکول سے میرا نام کاٹ دیا گیا ہے کیوں کہ والد نے فیس تک نہیں بھری تھی.

"کوئی مسئلہ نہیں. میرے ماں باپ کی آپس میں نہیں بن سکی مگر میری والدہ اور ننھیال والوں نے کبھی والد سے ملنے سے منع نہیں روکا.

Kanwal Aftab Talks About Her Father In Recent Vlog

Discover a variety of News articles on our page, including topics like Kanwal Aftab Talks About Her Father In Recent Vlog and other health issues. Get detailed insights and practical tips for Kanwal Aftab Talks About Her Father In Recent Vlog to help you on your journey to a healthier life. Our easy-to-read content keeps you informed and empowered as you work towards a better lifestyle.

By Salwa Noor  |   In News  |   0 Comments   |   2253 Views   |   09 Jul 2024
About the Author:

Salwa Noor is a content writer with expertise in publishing news articles with strong academic background. Salwa Noor is dedicated content writer for news and featured content especially food recipes, daily life tips & tricks related topics and currently employed as content writer at kfoods.com.

Related Articles
Top Trending
COMMENTS | ASK QUESTION (Last Updated: 22 January 2025)

ابو نے بچپن میں چھوڑ کر کبھی پیچھے مڑ کے نہیں یکھا۔۔ کنول آفتاب نے بچپن کا دکھ پہلی بار مداحوں کے ساتھ شیئر کر دیا

ابو نے بچپن میں چھوڑ کر کبھی پیچھے مڑ کے نہیں یکھا۔۔ کنول آفتاب نے بچپن کا دکھ پہلی بار مداحوں کے ساتھ شیئر کر دیا ہر کسی کے لیے جاننا ضروری ہیں کیونکہ یہ ایک اہم معلومات ہے۔ ابو نے بچپن میں چھوڑ کر کبھی پیچھے مڑ کے نہیں یکھا۔۔ کنول آفتاب نے بچپن کا دکھ پہلی بار مداحوں کے ساتھ شیئر کر دیا سے متعلق تفصیلی معلومات آپ کو اس آرٹیکل میں بآسانی مل جائے گی۔ ہمارے پیج پر کھانوں، مصالحوں، ادویات، بیماریوں، فیشن، سیلیبریٹیز، ٹپس اینڈ ٹرکس، ہربلسٹ اور مشہور شیف کی بتائی ہوئی ہر قسم کی ٹپ دستیاب ہے۔ مزید لائف ٹپس، صحت، قدرتی اجزاء اور ماڈرن ریمیڈی کے فوڈز میں موجود ہے۔