پیاز سستی ہو تو پاؤڈر بنا کر رکھ لیں ۔۔ جانیں بازار سے مہنگا ملنے والا پیاز کا پاؤڈر گھر میں بنانے کا آسان طریقہ کیا ہے؟

اکثر آپ نے کوکنگ شو یا ریسیپی میں دیکھا ہوگا کہ شیف لوگ کچھ کھانوں میں ادرک، لہسن اور پیاز وغیرہ کے پاؤڈر استعمال کرتے ہیں جو کہ اس کھانے کے ذائقے کو بڑھا دیتا ہے۔ لیکن جب ہم یہی پاؤڈر بازار سے لینے جاتے ہیں تو وہ کافی مہنگا ملتا ہے، اسلیئے ہم میں سے کافی افراد اسے خریدنے سے گریز کرتے ہیں۔

تو آئیے آج آپ کو پیاز کا پاؤڈر بنانے کا آسان طریقہ بتاتے ہیں، جو بنا کر آپ سال بھر تک استعمال کرسکتے ہیں۔

پیاز کا پاؤڈر بنانے کا طریقہ:

۔ سب سے پہلے پیاز کو چھیل کر بڑے ٹکڑوں میں کاٹ لیں۔

۔ اب ایک چوپر میں تھوڑی پیاز اور 1 چمچ نمک شامل کریں اور بغیر پانی کے پیس لیں۔

۔ ساری پیاز کو اسی طریقہ کار سے پیس کر رکھ لیں۔

۔ اب ایک سے دو ٹرے میں اس مکسچر کو ڈال کر پھیلا دیں اور دھوپ میں رکھ دیں۔

۔ اگلے دن جب پیاز سوکھنے لگے تو اس کے ٹکڑے کردیں تا کہ وہ اچھے سے سوکھ سکے۔

۔ 2 سے 3 دن پیاز کے پیسٹ کو دھوپ میں رکھ کے پوری طرح خشک کرلیں، پھر اسے گرینڈر میں ڈال کر باریک پیس لیں۔

۔ لیجیئے پیاز کا پاؤڈر تیار ہے! اب اسے کانچ کی برنی میں بھر کے رکھ دیں اور مہینوں استعمال کریں۔

Homemade Onion Powder

Discover a variety of Tips and Totkay articles on our page, including topics like Homemade Onion Powder and other health issues. Get detailed insights and practical tips for Homemade Onion Powder to help you on your journey to a healthier life. Our easy-to-read content keeps you informed and empowered as you work towards a better lifestyle.

By Salwa Noor  |   In Tips and Totkay  |   0 Comments   |   4437 Views   |   25 Oct 2023

Disclaimer: All material on this website is provided for your information only and may not be construed as medical advice or instruction. No action or inaction should be taken based solely on the contents of this information; instead, readers should consult appropriate health professionals on any matter relating to their health and well-being. The data information and opinions expressed here are believed to be accurate, which is gathered from different sources but might have some errors. KFoods.com is not responsible for errors or omissions. Doctors and Hospital officials are not necessarily required to respond or go through this page.

About the Author:

Salwa Noor is a content writer with expertise in publishing news articles with strong academic background. Salwa Noor is dedicated content writer for news and featured content especially food recipes, daily life tips & tricks related topics and currently employed as content writer at kfoods.com.

Related Articles
Top Trending
COMMENTS | ASK QUESTION (Last Updated: 10 November 2024)

پیاز سستی ہو تو پاؤڈر بنا کر رکھ لیں ۔۔ جانیں بازار سے مہنگا ملنے والا پیاز کا پاؤڈر گھر میں بنانے کا آسان طریقہ کیا ہے؟

پیاز سستی ہو تو پاؤڈر بنا کر رکھ لیں ۔۔ جانیں بازار سے مہنگا ملنے والا پیاز کا پاؤڈر گھر میں بنانے کا آسان طریقہ کیا ہے؟ ہر کسی کے لیے جاننا ضروری ہیں کیونکہ یہ ایک اہم معلومات ہے۔ پیاز سستی ہو تو پاؤڈر بنا کر رکھ لیں ۔۔ جانیں بازار سے مہنگا ملنے والا پیاز کا پاؤڈر گھر میں بنانے کا آسان طریقہ کیا ہے؟ سے متعلق تفصیلی معلومات آپ کو اس آرٹیکل میں بآسانی مل جائے گی۔ ہمارے پیج پر کھانوں، مصالحوں، ادویات، بیماریوں، فیشن، سیلیبریٹیز، ٹپس اینڈ ٹرکس، ہربلسٹ اور مشہور شیف کی بتائی ہوئی ہر قسم کی ٹپ دستیاب ہے۔ مزید لائف ٹپس، صحت، قدرتی اجزاء اور ماڈرن ریمیڈی کے فوڈز میں موجود ہے۔