نشاستہ سے جوڑوں کے درد کا آسان علاج

آج کل ہر دوسرا شخص جوڑوں کے درد میں مبتلا دکھائی دیتا ہے۔ اُٹھتے بیٹھتے ٹک ٹک کی آوازیں نکلتی ہیں، اس کے لیے کافی ادویات و دیگر گھریلو ٹوٹکے بھی آزمائے جاتے ہیں لیکن پھر بھی بعض لوگوں کو خاطر خواہ افاقہ نہیں ہوتا۔
ذیل میں حکیم شاہ نذیر قدرتی اجزاء سے تیار کردہ ایک ایسا ٹوٹکہ بتا رہے ہیں جس کے استعمال سے انشاء اللہ گھٹنوں کے درد کے مریض دوڑنے لگیں گے۔
اس نسخے کو بنانے کے لیے درج ذیل اجزاء درکار ہیں۔

نشاستہ گندم ۔۔۔۔۔ پچاس گرام
کمرکس ۔۔۔۔۔۔ پچاس گرام
خشک سنگھاڑا ۔۔۔۔۔۔ پچاس گرام

تمام اجزاء کو پیس کر باریک پاؤڈر بنالیں۔
اس پاؤڈر کو روزانہ صبح و شام ایک چائے کے چمچ کی مقدار دودھ کیساتھ لیں۔
یہ اُن خواتین کے لیے انتہائی مفید ہے جنہیں لیکوریا کی شکایت ہو۔
(نشاستہ آپ کسی بھی جنرل اسٹور سے جبکہ باقی اجزاﺀ کسی پنساری کی دکان سے خرید سکتے ہیں)

Joron Ke Dard Ka Ilaj

Discover a variety of Health and Fitness articles on our page, including topics like Joron Ke Dard Ka Ilaj and other health issues. Get detailed insights and practical tips for Joron Ke Dard Ka Ilaj to help you on your journey to a healthier life. Our easy-to-read content keeps you informed and empowered as you work towards a better lifestyle.

By Aqib Shahzad  |   In Health and Fitness  |   0 Comments   |   5398 Views   |   30 Mar 2021
About the Author:

Aqib Shahzad is a content writer with expertise in publishing news articles with strong academic background. Aqib Shahzad is dedicated content writer for news and featured content especially food recipes, daily life tips & tricks related topics and currently employed as content writer at kfoods.com.

Related Articles
Top Trending
COMMENTS | ASK QUESTION (Last Updated: 10 October 2024)

نشاستہ سے جوڑوں کے درد کا آسان علاج

نشاستہ سے جوڑوں کے درد کا آسان علاج ہر کسی کے لیے جاننا ضروری ہیں کیونکہ یہ ایک اہم معلومات ہے۔ نشاستہ سے جوڑوں کے درد کا آسان علاج سے متعلق تفصیلی معلومات آپ کو اس آرٹیکل میں بآسانی مل جائے گی۔ ہمارے پیج پر کھانوں، مصالحوں، ادویات، بیماریوں، فیشن، سیلیبریٹیز، ٹپس اینڈ ٹرکس، ہربلسٹ اور مشہور شیف کی بتائی ہوئی ہر قسم کی ٹپ دستیاب ہے۔ مزید لائف ٹپس، صحت، قدرتی اجزاء اور ماڈرن ریمیڈی کے فوڈز میں موجود ہے۔