اللہ بہت بڑا ہے، اللہ بہت بڑا ہے۔۔ ہر وقت ہنسنے والے سدھو کی اہلیہ کینسر میں مبتلا، نووجوت سنگھ نے نعرہ تکبیر کیوں لگایا؟ ویڈیو وائرل

نووجوت سنگھ سدھو ان دنوں سوشل میڈیا پر کافی وائرل ہیں، اس کی ایک وجہ یہ بھی ہے کہ ان وہ پاکستانیوں میں بھی بے انتہا مقبول ہیں۔

لیکن ان دنوں نووجوت سنگھ سدھو شدید مشکلات کا شکار ہیں، ایک طرف تو وہ ایک پرانے کیس میں 1 سال جیل کی سزا کاٹ رہے ہیں تو دوسری جانب ان کی اہلیہ میں کینسر کی تشخیص ہوئی ہے، جس نے پنجاب کے شیر کو بھی افسردہ کر دیا ہے۔

ہر لمحہ چہرے پر مسکراہٹ بکھیرے رکھنے والے نووجوت سنگھ سدھو اب صرف اہلیہ کا ہی سوچ کر تکلیف میں نہیں آ جاتے بلکہ بیٹی کے لیے بھی پریشان ہیں، کیونکہ وہ اکیلی والدہ کو سنبھال رہی ہے۔

کپل شرما شو سے سب کی توجہ حاصل کرنے والے نووجوت سنگھ سدھو نے اس وقت بھی سب کو حیران کیا تھا جب کہ انہوں نے نعرہ تکبیر اللہ اکبر بلند کیا تھا، واضح رہے اللہ اکبر کا مطلب ہے اللہ بہت بڑا ہے۔ ان کی ویڈیو سب کی دلچسپی حاصل کر رہی ہے جس میں وہ نعرہ تکبیر بلند کرتے دکھائی دے رہے ہیں۔

دوسری جانب نووجوت سنگھ پاکستانیوں سے بھی اپنی محبت کا اظہار کھل کر کر چکے ہیں، کرتارپور راہداری کھولنے کی تقریب کے موقع پر بھی سابق آرمی چیف سے نووجوت سنگھ سدھو کا اظہار تشکر سب کی توجہ خوب سمیٹ رہا تھا، جبکہ سابق وزیر اعظم عمران خان سے ان کا دوستانہ اور مخلصانہ رویہ اور خظاب بھارتی انتہا پسندوں کو شدید ناگوارہ گزرا تھا۔

Allah Boht Bara Hai

Discover a variety of News articles on our page, including topics like Allah Boht Bara Hai and other health issues. Get detailed insights and practical tips for Allah Boht Bara Hai to help you on your journey to a healthier life. Our easy-to-read content keeps you informed and empowered as you work towards a better lifestyle.

By Fahad  |   In News  |   0 Comments   |   9434 Views   |   06 Apr 2023
About the Author:

Fahad is a content writer with expertise in publishing news articles with strong academic background. Fahad is dedicated content writer for news and featured content especially food recipes, daily life tips & tricks related topics and currently employed as content writer at kfoods.com.

Related Articles
Top Trending
COMMENTS | ASK QUESTION (Last Updated: 22 December 2024)

اللہ بہت بڑا ہے، اللہ بہت بڑا ہے۔۔ ہر وقت ہنسنے والے سدھو کی اہلیہ کینسر میں مبتلا، نووجوت سنگھ نے نعرہ تکبیر کیوں لگایا؟ ویڈیو وائرل

اللہ بہت بڑا ہے، اللہ بہت بڑا ہے۔۔ ہر وقت ہنسنے والے سدھو کی اہلیہ کینسر میں مبتلا، نووجوت سنگھ نے نعرہ تکبیر کیوں لگایا؟ ویڈیو وائرل ہر کسی کے لیے جاننا ضروری ہیں کیونکہ یہ ایک اہم معلومات ہے۔ اللہ بہت بڑا ہے، اللہ بہت بڑا ہے۔۔ ہر وقت ہنسنے والے سدھو کی اہلیہ کینسر میں مبتلا، نووجوت سنگھ نے نعرہ تکبیر کیوں لگایا؟ ویڈیو وائرل سے متعلق تفصیلی معلومات آپ کو اس آرٹیکل میں بآسانی مل جائے گی۔ ہمارے پیج پر کھانوں، مصالحوں، ادویات، بیماریوں، فیشن، سیلیبریٹیز، ٹپس اینڈ ٹرکس، ہربلسٹ اور مشہور شیف کی بتائی ہوئی ہر قسم کی ٹپ دستیاب ہے۔ مزید لائف ٹپس، صحت، قدرتی اجزاء اور ماڈرن ریمیڈی کے فوڈز میں موجود ہے۔