امیتابھ سے نہیں دھرمیندر سے محبت کرتی تھی.. شادی کے کئی برس بعد جیا بچن کے انکشاف پر دھرمیندر نے کیا جواب دیا؟

"میری پہلی محبت دھرمیندر تھے. مجھے دھرمیندر سے محبت تھی اور جب انھیں پہلی بار دیکھا تو گھبرا کر میں کمرے میں رکھے صوفے کے پیچھے چھپ گئی تھی"

یہ کہنا ہے بھارتی اداکارہ جیا بچن کا جو بالی وڈ کے شہنشاہ امیتابھ بچن کی اہلیہ ہیں. البتہ 2007 میں کافی ود کرن میں انٹرویو کے دوران جیا نے انکشاف کیا کہ ان کی پہلی محبت امیتابھ نہیں بلکہ دھرمیندر تھے.

جیا کہتی ہیں مجھے سمجھ نہیں آرہا تھا کہ میں کیا کروں اتنے خوبصورت شخص کو دیکھ کر مجھے اس وقت کیا کرنا چاہئے. کچھ سمجھ نہیں آرہا تھا. مجھے آج بھی یاد ہے کہ دھرم جی نے اس وقت کیا پہنا ہوا تھا. انہوں نے سفید پینٹ اور سفید قمیض زیب تن کر رکھی تھی جس میں وہ دیوتا جیسے خوبرو لگ رہے تھے.

واضح رپے کہ دھرمیندر بھی جیا بچن کی اپنے حوالے سے پسندیدگی سے بے خبر نہیں تھے بلکہ انھوں نے اس حوالے سے ردعمل دیتے ہوئے کہا تھا کہ یہ جیا بچن کے احساسات اور محبت ہے جو کہ میرے لیے باعث عزت ہے۔

Jaya Bacchan Opens Up About Her First Love

Discover a variety of News articles on our page, including topics like Jaya Bacchan Opens Up About Her First Love and other health issues. Get detailed insights and practical tips for Jaya Bacchan Opens Up About Her First Love to help you on your journey to a healthier life. Our easy-to-read content keeps you informed and empowered as you work towards a better lifestyle.

By Khush Bakht  |   In News  |   0 Comments   |   31278 Views   |   14 Apr 2024
About the Author:

Khush Bakht is a content writer with expertise in publishing news articles with strong academic background. Khush Bakht is dedicated content writer for news and featured content especially food recipes, daily life tips & tricks related topics and currently employed as content writer at kfoods.com.

Related Articles
Top Trending
COMMENTS | ASK QUESTION (Last Updated: 22 January 2025)

امیتابھ سے نہیں دھرمیندر سے محبت کرتی تھی.. شادی کے کئی برس بعد جیا بچن کے انکشاف پر دھرمیندر نے کیا جواب دیا؟

امیتابھ سے نہیں دھرمیندر سے محبت کرتی تھی.. شادی کے کئی برس بعد جیا بچن کے انکشاف پر دھرمیندر نے کیا جواب دیا؟ ہر کسی کے لیے جاننا ضروری ہیں کیونکہ یہ ایک اہم معلومات ہے۔ امیتابھ سے نہیں دھرمیندر سے محبت کرتی تھی.. شادی کے کئی برس بعد جیا بچن کے انکشاف پر دھرمیندر نے کیا جواب دیا؟ سے متعلق تفصیلی معلومات آپ کو اس آرٹیکل میں بآسانی مل جائے گی۔ ہمارے پیج پر کھانوں، مصالحوں، ادویات، بیماریوں، فیشن، سیلیبریٹیز، ٹپس اینڈ ٹرکس، ہربلسٹ اور مشہور شیف کی بتائی ہوئی ہر قسم کی ٹپ دستیاب ہے۔ مزید لائف ٹپس، صحت، قدرتی اجزاء اور ماڈرن ریمیڈی کے فوڈز میں موجود ہے۔