ہمارے بابا کو جیل میں ڈل دو تاکہ ۔۔ کڑی کے ساتھ چاول نہ بنانے پر میاں بیوی میں ہاتھا پائی، شوہر نے ایسا کیا کیا جو اہلیہ فوراََ مر گئی

دنیا میں ماں باپ اور اولاد کے بعد سب سے مضبوط رشتہ میاں بیوی کا مانا جاتا ہے مگر بعض اوقات اسے ٹوٹے ہوئے ایک منٹ نہیں لگتا۔ اسی طرح ہم اسے سب سے نازک رشتہ بھی کہہ سکتے ہیں ۔ بالکل ایسا ہی ایک افسوسناک واقعہ سامنے آیا ہے جسے سن کر آپ چونک جائیں گے۔

دراصل ماجرا کچھ یوں ہے کہ بھارتی ریاست اڑیسہ کے ضلع سنبل پور میں ایک میاں بیوی کے درمیان جھگڑا صرف اس بات پر ہوتا رہا کہ تم نے کڑی کے ساتھ کھانے میں چاول کیوں نہیں بنائے۔ اطلاعات کے مطابق جیسے ہی شوہر شام میں کام سے گھر آیا تو اسے بھوک لگی ہوئی تھی۔

بھوکے پیٹ اس نے بیوی سے پوچھا کہ کھانے میں کیا بنا ہے؟ بیگم کا جواب سنتے ہی شوہر تعیش میں آ گیا، بس پھر لڑائی جھگڑا شروع ہو گیا ، غصے میں خاوند نے بیوی کو مار ہی ڈالا، افسوسناک واقعے کے وقت مذکورہ جوڑے کےبچے گھر پر نہیں تھے۔

افسوسناک واقعے کے بعد بیٹا بیٹی گھر آئے تو انہوں نے ماں کو مردہ حالت میں دیکھا تو پولیس کو اطلاع دی جس پر مقامی پولیس نے بروقت کارروائی کرتے ہوئے بچوں کے باپ کو گرفتار کر لیا۔

Hamary Baba Ko Jail Mein Dal Do

Discover a variety of News articles on our page, including topics like Hamary Baba Ko Jail Mein Dal Do and other health issues. Get detailed insights and practical tips for Hamary Baba Ko Jail Mein Dal Do to help you on your journey to a healthier life. Our easy-to-read content keeps you informed and empowered as you work towards a better lifestyle.

By Faiq  |   In News  |   0 Comments   |   2249 Views   |   15 May 2023
About the Author:

Faiq is a content writer with expertise in publishing news articles with strong academic background. Faiq is dedicated content writer for news and featured content especially food recipes, daily life tips & tricks related topics and currently employed as content writer at kfoods.com.

Related Articles
Top Trending
COMMENTS | ASK QUESTION (Last Updated: 30 October 2024)

ہمارے بابا کو جیل میں ڈل دو تاکہ ۔۔ کڑی کے ساتھ چاول نہ بنانے پر میاں بیوی میں ہاتھا پائی، شوہر نے ایسا کیا کیا جو اہلیہ فوراََ مر گئی

ہمارے بابا کو جیل میں ڈل دو تاکہ ۔۔ کڑی کے ساتھ چاول نہ بنانے پر میاں بیوی میں ہاتھا پائی، شوہر نے ایسا کیا کیا جو اہلیہ فوراََ مر گئی ہر کسی کے لیے جاننا ضروری ہیں کیونکہ یہ ایک اہم معلومات ہے۔ ہمارے بابا کو جیل میں ڈل دو تاکہ ۔۔ کڑی کے ساتھ چاول نہ بنانے پر میاں بیوی میں ہاتھا پائی، شوہر نے ایسا کیا کیا جو اہلیہ فوراََ مر گئی سے متعلق تفصیلی معلومات آپ کو اس آرٹیکل میں بآسانی مل جائے گی۔ ہمارے پیج پر کھانوں، مصالحوں، ادویات، بیماریوں، فیشن، سیلیبریٹیز، ٹپس اینڈ ٹرکس، ہربلسٹ اور مشہور شیف کی بتائی ہوئی ہر قسم کی ٹپ دستیاب ہے۔ مزید لائف ٹپس، صحت، قدرتی اجزاء اور ماڈرن ریمیڈی کے فوڈز میں موجود ہے۔