پولیس مجھے مرد سمجھ کر لے گئی اور.. عائشہ عمر نے اپنے ساتھ پیش آیا حیران کن واقعہ سنا دیا

"این سی اے میں مزاحیہ ڈرامہ ڈارا ری رم رم کی شوٹنگ کے دوران میں ایک لڑکے کے کردار کا نبھا رہی تھی۔ شوٹنگ انارکلی کے قریب ہوتی تھی اور ایک بار پولیس کسی لڑکے کو ڈھونڈتے ہوئے وہاں آ گئی اور مجھے ہی وہ نوجوان سمجھ کر گاڑی میں ڈالا اور اٹھا کر لے گئے."

یہ حیرت انگیز واقعہ اداکارہ عائشہ عمر نے احمد بٹ کے چو میں سنایا جسے سن کر وہاں بیٹھے لوگوں کے ساتھ ساتھ احمد بٹ بھی حیران رہ گئے.

عائشہ عمر نے اپنی بات جاری رکھتے ہوئے کہا کہ جب بعد میں پولیس کو احساس ہوا کہ میں لڑکا نہیں بلکہ لڑکی ہوں تو مجھے فوراً چھوڑ دیا گیا.

عائشہ عمر نے بتایا کہ اس وقت وہ مردانہ کپڑوں میں ملبوس تھیں اور میک اپ بھی کیا ہوا تھا جبکہ ان کے ساتھ ان کی سہیلی بھی موجود تھی.

واقعہ سنانے کے تھوڑی دیر بعد عائشہ عمر نے سن کو کہا کہ ان کا بتایا ہوا واقعہ جھوٹ اور من گھڑت ہے. چونکہ علی بٹ کے پروگرام کا اس سیگمنٹ میں سب کو کوئی قصہ سنانا ہوتا ہے اس لئے انھوں نے خود یہ کہانی گھڑ لی.

Ayesha Umar Shared Interesting Story

Discover a variety of News articles on our page, including topics like Ayesha Umar Shared Interesting Story and other health issues. Get detailed insights and practical tips for Ayesha Umar Shared Interesting Story to help you on your journey to a healthier life. Our easy-to-read content keeps you informed and empowered as you work towards a better lifestyle.

By Khush Bakht  |   In News  |   0 Comments   |   801 Views   |   10 Feb 2024
About the Author:

Khush Bakht is a content writer with expertise in publishing news articles with strong academic background. Khush Bakht is dedicated content writer for news and featured content especially food recipes, daily life tips & tricks related topics and currently employed as content writer at kfoods.com.

Related Articles
Top Trending
COMMENTS | ASK QUESTION (Last Updated: 22 December 2024)

پولیس مجھے مرد سمجھ کر لے گئی اور.. عائشہ عمر نے اپنے ساتھ پیش آیا حیران کن واقعہ سنا دیا

پولیس مجھے مرد سمجھ کر لے گئی اور.. عائشہ عمر نے اپنے ساتھ پیش آیا حیران کن واقعہ سنا دیا ہر کسی کے لیے جاننا ضروری ہیں کیونکہ یہ ایک اہم معلومات ہے۔ پولیس مجھے مرد سمجھ کر لے گئی اور.. عائشہ عمر نے اپنے ساتھ پیش آیا حیران کن واقعہ سنا دیا سے متعلق تفصیلی معلومات آپ کو اس آرٹیکل میں بآسانی مل جائے گی۔ ہمارے پیج پر کھانوں، مصالحوں، ادویات، بیماریوں، فیشن، سیلیبریٹیز، ٹپس اینڈ ٹرکس، ہربلسٹ اور مشہور شیف کی بتائی ہوئی ہر قسم کی ٹپ دستیاب ہے۔ مزید لائف ٹپس، صحت، قدرتی اجزاء اور ماڈرن ریمیڈی کے فوڈز میں موجود ہے۔