پاکستان 92 کا ورلڈ کپ 2006 میں جیتا تھا ۔۔ دیکھیں ندا یاسر کیسے شو میں دوبارہ بڑی غلطی کر گئیں جو پھر سے ان کا مذاق اڑنے لگا؟ ویڈیو

انسان کی زندگی میں مشکل وقت یا پریشانی کبھی بھی آسکتی ہے۔ ایسا ہی کچھ ملک کی نامور اداکارہ اور ٹی وی ہوسٹ ندا یاسر کے ساتھ بھی ہوا جس کی ویڈیو اب خوب وائرل ہو گئی ہے۔
یہ نجی ٹی وی کے ایک شو میں تشریف لے گئیں اس شو میں ان کے ساتھ ایک اور خوبصورت اداکارہ و ٹی وی ہوسٹ شائشہ لودھی بھی موجود تھیں۔

اور اس شو کا ہوسٹ کوئی اور نہیں بلکہ شعیب اختر تھے جنہوں نے ندا سے ایک دلچسپ سوال پوچھا کہ پاکستان 1992 کا ورلڈ کپ کب جیتا ؟اس قدر آسان سوال جس میں شعیب خود ہی سوال کا جواب بھی بتا رہے ہیں مگر ندا یاسر اس کا جواب دینے سے قاصر رہیں اورسوچ میں پڑ گئیں ۔کچھ دیر بعد شائسہ نے ان کی مدد کی اور بتایا کہ کہو 92۔

لیکن اب کی بار شعیب اختر نے سوال ہی تبدیل کر دیا کہ پاکستان 2009 کا ورلڈ کپ کب جیتا تھا جس پر انہوں نے بڑے پراعتماد طریقے سے کہہ ڈالا کہ 92 اور یوں سب ہنسنے لگے۔ یہ کوئی پہلا واقعہ نہیں جب مشہور ہوسٹ ندا یاسر سے ایسی غلطی ہوئی ہو اس سے قبل بھی انہوں نے ہونہار پاکستانی طالبعلموں کو اپنے مارننگ شو میں مدعو کیا۔

انہوں نے "فورمولا ون " ریسنگ کار بنائی تھی۔ اب اس بارے میں ندا کو کچھ معلوم نہ تھا تو ان سے سوال پوچھنے لگیں کہ آپ نے ابھی اس کار کا فورمولا بنایا؟ اور اس طرح کے بہت سے سوالات پوچھے گئے اور یوں یہ ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہو گئی۔

Nida Yasir Ki Bari Ghalti

Discover a variety of News articles on our page, including topics like Nida Yasir Ki Bari Ghalti and other health issues. Get detailed insights and practical tips for Nida Yasir Ki Bari Ghalti to help you on your journey to a healthier life. Our easy-to-read content keeps you informed and empowered as you work towards a better lifestyle.

By Faiq  |   In News  |   0 Comments   |   2178 Views   |   16 Feb 2023
About the Author:

Faiq is a content writer with expertise in publishing news articles with strong academic background. Faiq is dedicated content writer for news and featured content especially food recipes, daily life tips & tricks related topics and currently employed as content writer at kfoods.com.

Related Articles
Top Trending
COMMENTS | ASK QUESTION (Last Updated: 22 January 2025)

پاکستان 92 کا ورلڈ کپ 2006 میں جیتا تھا ۔۔ دیکھیں ندا یاسر کیسے شو میں دوبارہ بڑی غلطی کر گئیں جو پھر سے ان کا مذاق اڑنے لگا؟ ویڈیو

پاکستان 92 کا ورلڈ کپ 2006 میں جیتا تھا ۔۔ دیکھیں ندا یاسر کیسے شو میں دوبارہ بڑی غلطی کر گئیں جو پھر سے ان کا مذاق اڑنے لگا؟ ویڈیو ہر کسی کے لیے جاننا ضروری ہیں کیونکہ یہ ایک اہم معلومات ہے۔ پاکستان 92 کا ورلڈ کپ 2006 میں جیتا تھا ۔۔ دیکھیں ندا یاسر کیسے شو میں دوبارہ بڑی غلطی کر گئیں جو پھر سے ان کا مذاق اڑنے لگا؟ ویڈیو سے متعلق تفصیلی معلومات آپ کو اس آرٹیکل میں بآسانی مل جائے گی۔ ہمارے پیج پر کھانوں، مصالحوں، ادویات، بیماریوں، فیشن، سیلیبریٹیز، ٹپس اینڈ ٹرکس، ہربلسٹ اور مشہور شیف کی بتائی ہوئی ہر قسم کی ٹپ دستیاب ہے۔ مزید لائف ٹپس، صحت، قدرتی اجزاء اور ماڈرن ریمیڈی کے فوڈز میں موجود ہے۔