جڑی بوٹی کا 1 چمچ تیل بالوں میں ڈالیں، 3 انچ بال بڑھائیں ! جھاڑیوں کی طرح دکھنے والی اس جڑی بوٹی کا کیا نام ہے اور یہ کیسے بال بڑھانے میں مدد دیتی ہے؟

روزمیری ایک صدا بہار جھاڑی ہے اس جھاڑی کے پتے لمبے اور خوشبودار ہوتے ہیں، یہ جھاڑی گرم اور معتدل موسم میں اگتی ہے روزمیری ایک طاقتور جڑی بوٹی ہے لکڑی کی ایک بڑی جھاڑی پر اس کے بےحد خوبصورت نیلے رنگ کے پھول کھِلتے ہیں، روزمیری جتنی خوبصورت اور دلکش ہے اس کے اتنے ہی بےشمار فائدے ہیں۔

• روزمیری کی خصوصیات

روزمیری کے خوبصورت پھولوں کو اگر انگلی سے مسل کر سونگھا جائے تو سانسیں مہک اُٹھتی ہیں، اس کو سونگھنے سے انتہائی خوشگوار احساس پیدا ہوتا ہے، روزمیری صحت کے لئے بھی بےحد فائدے مند ہے یہ کیا کیا حیرت انگیز فوائد کی مالک ہے آیئے آپ کو بتاتے ہیں۔

• روزمیری کے حیرت انگیز فوائد

روزمیری کو اردو میں ’اکلیل کوہستانی‘ کہا جاتا ہے، ماہرین کے مطابق اس کی خوشبو نہ صرف سانسوں کو مہکاتی ہے بلکہ یادداشت کو بھی تیز کرتی ہے، بالوں اور جلد کی خوبصورتی کو نکھارنے کے لیے بھی روزمیری کا استعمال کیا جاتا ہے۔

• بالوں کے لئے جادوئی فوائد

اگر آپ روزمیری کے تیل کا بالوں میں باقاعدگی سے استعمال کریں تو آپ کے بال گھنے ہونے لگیں گے، اس میں موجود فلیونائڈز خون کی گردش کو تیز کرتے ہوئے مردہ جلد میں جان ڈالتے ہیں اور نئے بال اگنے لگتے ہیں۔ ماہرین تجویز کرتے ہیں کہ بالوں کی افزائش کے لئے 50 ملی لیٹر روغن بادام یعنی بادام کا تیل، 8 قطرے روزمیری آئل،6 قطرے لیونڈر آئل اور تین قطرے رادید (clary sage)کے قطرے لے کر مکس کریں، تمام اجزاء مکس کرنے کے بعد سر میں لگائیں اور ہلکا برش کریں، اس کے بعد نہا لیں، اس نسخے کے مسلسل استعمال سے آپ کے بال گھنے اور خوشبودار ہو جائیں گے۔

Rosemary Mint Scalp And Hair Strengthening Oil

Discover a variety of Beauty and Skin Care articles on our page, including topics like Rosemary Mint Scalp And Hair Strengthening Oil and other health issues. Get detailed insights and practical tips for Rosemary Mint Scalp And Hair Strengthening Oil to help you on your journey to a healthier life. Our easy-to-read content keeps you informed and empowered as you work towards a better lifestyle.

By Humaira   |   In Beauty and Skin Care  |   0 Comments   |   3702 Views   |   11 Sep 2023
About the Author:

Humaira is a content writer with expertise in publishing news articles with strong academic background. Humaira is dedicated content writer for news and featured content especially food recipes, daily life tips & tricks related topics and currently employed as content writer at kfoods.com.

Related Articles
Top Trending
COMMENTS | ASK QUESTION (Last Updated: 22 December 2024)

جڑی بوٹی کا 1 چمچ تیل بالوں میں ڈالیں، 3 انچ بال بڑھائیں ! جھاڑیوں کی طرح دکھنے والی اس جڑی بوٹی کا کیا نام ہے اور یہ کیسے بال بڑھانے میں مدد دیتی ہے؟

جڑی بوٹی کا 1 چمچ تیل بالوں میں ڈالیں، 3 انچ بال بڑھائیں ! جھاڑیوں کی طرح دکھنے والی اس جڑی بوٹی کا کیا نام ہے اور یہ کیسے بال بڑھانے میں مدد دیتی ہے؟ ہر کسی کے لیے جاننا ضروری ہیں کیونکہ یہ ایک اہم معلومات ہے۔ جڑی بوٹی کا 1 چمچ تیل بالوں میں ڈالیں، 3 انچ بال بڑھائیں ! جھاڑیوں کی طرح دکھنے والی اس جڑی بوٹی کا کیا نام ہے اور یہ کیسے بال بڑھانے میں مدد دیتی ہے؟ سے متعلق تفصیلی معلومات آپ کو اس آرٹیکل میں بآسانی مل جائے گی۔ ہمارے پیج پر کھانوں، مصالحوں، ادویات، بیماریوں، فیشن، سیلیبریٹیز، ٹپس اینڈ ٹرکس، ہربلسٹ اور مشہور شیف کی بتائی ہوئی ہر قسم کی ٹپ دستیاب ہے۔ مزید لائف ٹپس، صحت، قدرتی اجزاء اور ماڈرن ریمیڈی کے فوڈز میں موجود ہے۔