نئے سال کے پہلے دن اللہ نے خوشی دی ۔۔ 2023 کی پہلی بیٹی کہاں پیدا ہوئی، والد نے خوشی میں اسپتال میں کیا خاص نام رکھا؟ دیکھیں

بیٹیوں سے گھر آباد ہوتے ہیں ، انہیں ہی والدین کے دکھوں کا سب سے ہی زیادہ احساس ہوتا ہے ۔ آج نئے سال پر اللہ نے نے قاسم نامی اس شخص کی سن لی جس کے گھر 1 جنوری 2023 کو بیٹی نے جنم لیا۔

پھول سی معصوم بیٹی کی پیدائش پر والد بے انتہا خوش ہے اور کہتا ہے کہ بالکل اسی ننھی مہمان کے آنے سے مزید خوشیاں گھر میں آئیں گی۔ 2023 کی یہ پہلی بچی پنجاب کے علاقے جھنگ میں پیدا ہوئی۔ بیٹی کا نام گھر والوں نے افشاں رکھا گیا اور ڈاکٹروں کا کہنا ہے کہ بچی اور اس کی والدہ بالکل ٹھیک ہیں۔

یہی نہیں کوئٹہ کے جان محمد کے ہاں بھی 60 ویں بچے کی پیدائش بھی گزشتہ روز 1 جنوری کو ہی ہوئی ہے۔ ان کے پہلے سے 55 بچے ہیں جو کہ زندہ ہیں جبکہ 5 بچے انتقال کر گئے ہیں۔

اور تو اور ان کی 3 بیویاں ہیں یہی نہیں بلکہ اب یہ 2023 میں چوتھی شادی کی بھی خواہش رکھتے ہیں۔ پیشے کے اعتبار سے جان محمد بزنس مین اور پریکٹیکل میڈیکل پریکٹشنر ہیں۔

جوکہ کوئٹہ کے نواحی علاقے ہزار گنجی میں اپنا نجی کلینک چلاتے ہیں اور کوئٹہ کے علاقے مشرقی بائی پاس کے قریب رہائش پزیر ہیں۔ نئے سال کی آمد پر بیٹے کے باپ بننے پر جان محمد بہت خوش ہیں۔

یہی وجہ ہے کہ انہوں نے اپنے اس بیٹے کا نام بھی حاجی خوشحال خان رکھا ہے ۔ یہاں آپکو یہ بھی بتاتے چلیں کہ ان کی ایک اور خواہش یہ بھی ہے کہ ان کے مکمل 100 بچے ہوں۔

2023 Ki Pehli Bachi Kaha Paida Hui

Discover a variety of News articles on our page, including topics like 2023 Ki Pehli Bachi Kaha Paida Hui and other health issues. Get detailed insights and practical tips for 2023 Ki Pehli Bachi Kaha Paida Hui to help you on your journey to a healthier life. Our easy-to-read content keeps you informed and empowered as you work towards a better lifestyle.

By Faiq  |   In News  |   0 Comments   |   6781 Views   |   03 Jan 2023
About the Author:

Faiq is a content writer with expertise in publishing news articles with strong academic background. Faiq is dedicated content writer for news and featured content especially food recipes, daily life tips & tricks related topics and currently employed as content writer at kfoods.com.

Related Articles
Top Trending
COMMENTS | ASK QUESTION (Last Updated: 21 January 2025)

نئے سال کے پہلے دن اللہ نے خوشی دی ۔۔ 2023 کی پہلی بیٹی کہاں پیدا ہوئی، والد نے خوشی میں اسپتال میں کیا خاص نام رکھا؟ دیکھیں

نئے سال کے پہلے دن اللہ نے خوشی دی ۔۔ 2023 کی پہلی بیٹی کہاں پیدا ہوئی، والد نے خوشی میں اسپتال میں کیا خاص نام رکھا؟ دیکھیں ہر کسی کے لیے جاننا ضروری ہیں کیونکہ یہ ایک اہم معلومات ہے۔ نئے سال کے پہلے دن اللہ نے خوشی دی ۔۔ 2023 کی پہلی بیٹی کہاں پیدا ہوئی، والد نے خوشی میں اسپتال میں کیا خاص نام رکھا؟ دیکھیں سے متعلق تفصیلی معلومات آپ کو اس آرٹیکل میں بآسانی مل جائے گی۔ ہمارے پیج پر کھانوں، مصالحوں، ادویات، بیماریوں، فیشن، سیلیبریٹیز، ٹپس اینڈ ٹرکس، ہربلسٹ اور مشہور شیف کی بتائی ہوئی ہر قسم کی ٹپ دستیاب ہے۔ مزید لائف ٹپس، صحت، قدرتی اجزاء اور ماڈرن ریمیڈی کے فوڈز میں موجود ہے۔