مردہ خاتون نے قبر میں بچے کوجنم دیا اور پھر ۔۔ لوگوں نے جب خاتون کی قبر کھودی تو اندر کیا منظر دیکھا؟ وائرل ویڈیو دیکھیے

انسان کی موت اور زندگی صرف اللہ تعالیٰ کے ہاتھوں میں ہے۔ وہ جسے جتنی دیر چاہے زندگہ رکھ سکتا ہے اور جسے جب کرے مار دے۔

دنیا بھر میں مختلف طرز کے واقعات جنم لیتے ہیں اور کچھ واقعات ایسے ہوتے ہیں جو کسی مجعزے سے کم نہیں ہوتے۔ جیسا کہ اس آرٹیکل میں آپ کو ایسے واقعے کے بارے میں بتانے جا رہے ہیں جسے جان کر آپ سوچ میں پڑ جائیں گے۔

ایک ویڈیو سوشل میڈیا پر دیکھی گئی جس میں ایک خاتون کی قبر سے نومولود کو زندہ نکال لیا گیا۔ مردہ خاتون نے بچے کو قبر میں جنم دیا اور اس واقعے نے لوگوں کو چونکا کر رکھ دیا تھا۔

یہ ویڈیو 2020 میں سوشل میڈیا پر وائرل ہوئی تھی اور اب ایک بار پھر وائرل ہو رہی ہے جس پر لوگ حیرانگی کا اظہار کر رہے ہیں۔

غیر ملکی ویب سائٹ کے مطابق یہ دل دہلا دینے ویڈیو افریقہ سے سامنے آئی تھی جب ایک حاملہ خاتون کو دفن کیا گیا اور پھر 4 ماہ بعد قبر سے بچے کی رونے کی آوازیں آنے لگیں۔

جی ہاں! یہ واقعہ حقیقت ہے کہ ایک مردہ خاتون نے قبر میں بچے کو جنم دیا اور اسے مقامی افراد نے صحیح سلامت زندہ باہر بھی نکال لیا۔ ذرائع نے انکشاف کیا کہ مبینہ طور پر خاتون کی موت اس کے پیدا ہونے والے بچے کے ساتھ ہوئی اور اس کے بعد اسے دفنا دیا گیا۔

مقامی افراد جن کا اس جگہ گزر ہوا انہوں نے خاتون کی قبر سے بچے کے رونے کی آوازیں سنیں۔

آپ بھی ویڈیو دیکھیں۔

By Zain  |   In News  |   0 Comments   |   1420 Views   |   17 Nov 2022
Related Articles
Top Trending
Comments/Ask Question

Read Blog about مردہ خاتون نے قبر میں بچے کوجنم دیا اور پھر ۔۔ لوگوں نے جب خاتون کی قبر کھودی تو اندر کیا منظر دیکھا؟ وائرل ویڈیو دیکھیے and health & fitness, step by step recipes, Beauty & skin care and other related topics with sample homemade solution. Here is variety of health benefits, home-based natural remedies. Find (مردہ خاتون نے قبر میں بچے کوجنم دیا اور پھر ۔۔ لوگوں نے جب خاتون کی قبر کھودی تو اندر کیا منظر دیکھا؟ وائرل ویڈیو دیکھیے) and how to utilize other natural ingredients to cure diseases, easy recipes, and other information related to food from KFoods.