2 بچوں کی ماں خون سے خط لکھ کر دھمکیاں دیتی تھی۔۔ حسن شہریار یاسین نے محبت نامے بھیجنے والی عورت کو کیا جواب دیا؟

“مجھے اس وقت کسی سے محبت نہیں۔ میں صرف اپنی ماں سے پیار کرتا ہوں“

یہ کہنا ہے ملک کے نامور فیشن ڈیزائنر حسن شہریار یاسین کا جنھوں نے نجی چینل کو انٹرویو دیتے ہوئے مختلف موضوعات پر بات کی۔ ایچ ایس وائے نے انکشاف کیا کہ ماضی میں لڑکیاں انھیں خون سے لکھے گئے محبت نامے بھیجا کرتی تھیں۔

اتنا ہی نہیں بلکہ حسن شہریار نے بتایا کہ ایک خاتون جو شادی شدہ اور دو بچوں کی ماں تھیں وہ بھی انھیں خون سے خط لکھ کر بھیجا کرتی تھیں۔ اس کے بعد انھوں نے باقاعدہ دھمکیاں دینی شروع کردیں جس پر ایچ ایس وائے نے خاتون کے خاندان والوں سے رابطہ کر کے تمام صورت حال سے آگاہ کیا۔ اس کے متعلق ان کا کہنا تھا کہ خاتون کسی کی بیوی، کسی کی ماں، کسی کی بیٹی تھی۔ اگر اس وقت ان کے گھر والوں کو اس بارے میں نہ بتایا جاتا تو بہت ممکن تھا کہ خاتون اپنے پورے خاندان کو تکلیف میں مبتلا کردیتیں۔

ایچ ایس وائے نے فیشن ڈیزائننگ پر گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ لوگ پاکستانی اور بھارتی ڈیزائنرز کا مقابلہ کرتے ہیں جو کہ صحیح نہیں ہر ملک کی اپنی اقدار ہوتی ہیں اور پاکستانی ڈیزائنر کسی سے کم یا چھوٹے نہیں ہیں۔

Hsy Talking About His Love Life

Discover a variety of News articles on our page, including topics like Hsy Talking About His Love Life and other health issues. Get detailed insights and practical tips for Hsy Talking About His Love Life to help you on your journey to a healthier life. Our easy-to-read content keeps you informed and empowered as you work towards a better lifestyle.

By Khush Bakht  |   In News  |   0 Comments   |   762 Views   |   21 May 2024
About the Author:

Khush Bakht is a content writer with expertise in publishing news articles with strong academic background. Khush Bakht is dedicated content writer for news and featured content especially food recipes, daily life tips & tricks related topics and currently employed as content writer at kfoods.com.

Related Articles
Top Trending
COMMENTS | ASK QUESTION (Last Updated: 22 November 2024)

2 بچوں کی ماں خون سے خط لکھ کر دھمکیاں دیتی تھی۔۔ حسن شہریار یاسین نے محبت نامے بھیجنے والی عورت کو کیا جواب دیا؟

2 بچوں کی ماں خون سے خط لکھ کر دھمکیاں دیتی تھی۔۔ حسن شہریار یاسین نے محبت نامے بھیجنے والی عورت کو کیا جواب دیا؟ ہر کسی کے لیے جاننا ضروری ہیں کیونکہ یہ ایک اہم معلومات ہے۔ 2 بچوں کی ماں خون سے خط لکھ کر دھمکیاں دیتی تھی۔۔ حسن شہریار یاسین نے محبت نامے بھیجنے والی عورت کو کیا جواب دیا؟ سے متعلق تفصیلی معلومات آپ کو اس آرٹیکل میں بآسانی مل جائے گی۔ ہمارے پیج پر کھانوں، مصالحوں، ادویات، بیماریوں، فیشن، سیلیبریٹیز، ٹپس اینڈ ٹرکس، ہربلسٹ اور مشہور شیف کی بتائی ہوئی ہر قسم کی ٹپ دستیاب ہے۔ مزید لائف ٹپس، صحت، قدرتی اجزاء اور ماڈرن ریمیڈی کے فوڈز میں موجود ہے۔