دوست کی دی ہوئی جینز پہن کر کام پر آتا تھا ۔۔ سلمان خان کی غربت میں لوگوں نے کیسے مدد کی جو یہ بتاتے ہوئے رو گئے؟ ویڈیو

اس معاشرےمیں مشہور انسان ہوں یا پھر کوئی عام انسان مشکلات اس کی زندگی میں آتی رہتی ہیں۔ اور ایسے میں انسان کا کوئی ساتھ دے تو اسے زندگی بھر وہ بھولتا نہیں۔ یہی وجہ ہے کہ آج ہم یہاں بات کر رہے ہیں سلمان خان کے کیرئیر کے ابتدائی دنوں میں کس نے ساتھ دیا جس کا ذکر کرتے ہوئے وہ اکثر آبدیدہ ہو جاتے ہیں۔

سب کے بھائی جان سلمان خان کا ایک انٹرویو اس وقت خوب وائرل ہو رہا ہے جس میں وہ کہتے ہیں کہ کسی کے ساتھ کی ہوئی نیکی انسان کے دل میں بس جاتی ہے اور ایسا ہی میرے ساتھ بھی ہوا۔

کیونکہ ایک وقت مجھے ماضی کے ایک مشہور سینئر اداکار کمار گوراو ملے اور کہہ ڈالا کہ سلمان تمہاری گاڑی کے ٹائر اتنے پرانے ہیں، کوئی حادثہ نہ ہو جائے اسے تبدیل کروا لو۔

تو میں نے کہا جی کوئی اشتہار وغیرہ کروں گا ابھی تو کچھ زیادہ پیسے آ جائیں گے تب میں نئے ٹائر لوں گا۔ بس میری یہ بات سنی اور مجھے اپنی گاڑی سے 5 بالکل نئے ٹائر نکال کر میری گاڑی کی ڈکی میں رکھ دیے پھر پوچھنے لگے کہ بیٹا اس وقت تم نے جو جینز پہنتے ہو تو یہ بتاؤ کہ کمر کا سائز کیا ہے؟ میں نے کہا 28 جس پر کہنے لگے میں کمر کا سائز اب 30 ہو گیا ہے تو آؤ میں تمہیں گھر سے جینز دوں۔

اس کے بعد مجھ کو 50 سے زائد نئی جینز تحفے کے طور پر دے دی۔یہی نہیں پھر انہوں نے وہ یادگار قصہ بھی ایک بار دوبارہ سنایا کہ میں مشہور اداکار سنیل شیٹی کی دکان پر چلا گیا جہاں انہوں نے مجھے پینٹ، پرس اور دیگر زاشیاء مفت دے دیں۔

جبکہ میرے پاس اس وقت اتنے پیسے تھے کہ میں صرف ایک شرٹ خرید سکتا تھا۔ یہی نہیں مجھ کو سنیل اپنے گھر لے گئے اور کھانا بھی کھلایا۔ یہ قصہ بتاتے ہوئے سلمان بھائی ایوارڈ شو کے دوران کچھ مہینے پہلے رو بھی گئے تھے۔

Dost Ki Jeans Pehn Kar Ata Tha

Discover a variety of News articles on our page, including topics like Dost Ki Jeans Pehn Kar Ata Tha and other health issues. Get detailed insights and practical tips for Dost Ki Jeans Pehn Kar Ata Tha to help you on your journey to a healthier life. Our easy-to-read content keeps you informed and empowered as you work towards a better lifestyle.

By Faiq  |   In News  |   0 Comments   |   2808 Views   |   19 Dec 2022
About the Author:

Faiq is a content writer with expertise in publishing news articles with strong academic background. Faiq is dedicated content writer for news and featured content especially food recipes, daily life tips & tricks related topics and currently employed as content writer at kfoods.com.

Related Articles
Top Trending
COMMENTS | ASK QUESTION (Last Updated: 22 January 2025)

دوست کی دی ہوئی جینز پہن کر کام پر آتا تھا ۔۔ سلمان خان کی غربت میں لوگوں نے کیسے مدد کی جو یہ بتاتے ہوئے رو گئے؟ ویڈیو

دوست کی دی ہوئی جینز پہن کر کام پر آتا تھا ۔۔ سلمان خان کی غربت میں لوگوں نے کیسے مدد کی جو یہ بتاتے ہوئے رو گئے؟ ویڈیو ہر کسی کے لیے جاننا ضروری ہیں کیونکہ یہ ایک اہم معلومات ہے۔ دوست کی دی ہوئی جینز پہن کر کام پر آتا تھا ۔۔ سلمان خان کی غربت میں لوگوں نے کیسے مدد کی جو یہ بتاتے ہوئے رو گئے؟ ویڈیو سے متعلق تفصیلی معلومات آپ کو اس آرٹیکل میں بآسانی مل جائے گی۔ ہمارے پیج پر کھانوں، مصالحوں، ادویات، بیماریوں، فیشن، سیلیبریٹیز، ٹپس اینڈ ٹرکس، ہربلسٹ اور مشہور شیف کی بتائی ہوئی ہر قسم کی ٹپ دستیاب ہے۔ مزید لائف ٹپس، صحت، قدرتی اجزاء اور ماڈرن ریمیڈی کے فوڈز میں موجود ہے۔