گلابی ہونٹ آپ کے حسن میں اضافہ کرتے ہیں، ساتھ ہی اسے خوبصورتی کی علامت بھی سمجھا جاتا ہے۔ ہر لڑکی چاہتی ہے اسکے ہونٹ گلاب کی طرح ہوجائیں جس کے لیئے وہ ہزاروں روپے خرچ کردیتی ہیں، لیکن فائدہ کچھ خاص نہیں ہوتا پیسے الگ ضائع ہوتے ہیں۔
اسلیئے آج ہم لائے ہیں ان تمام لڑکیوں کیلیئے گھر پر لپ بام بنانے کی بہترین ریمیڈی، جو اپنے ہونٹوں کو اچھا کرنا چاہتی ہیں۔ آئیے پھر شروع کرتے ہیں
ہوم میڈ لِپ بام:
۔ کچھ گلاب کی پتیاں لیں اور اسے دھو کر ڈنڈے کونڈے میں تھوڑا کُوٹ لیں
۔ پھر 1 چمچ ناریل کا تیل شامل کر کے مزید پیس لیں
۔ اب اس مکسچر کو ایک پیالے میں نکال کر اس میں مزید 2 چمچ ناریل کا تیل، 1 چمچ ویزلین اور 2 وٹامن ای کی کیپسول کاٹ کر ڈالیں اور اچھے سے مکس کریں
۔ ایک برتن میں پانی بوائل کریں اور 1 منٹ تک اس پیالے کو اس میں رکھیں
۔ اسکے بعد چھلنی سے مکسچر کو چھان لیں، اور اسے اتنا پھینٹیں کہ وہ کریم کی شکل میں آجائے
۔ اب اس بام کو کانچ کی شیشی میں بھر کر فریج میں رکھیں، اور باقاعدگی سے اسکا استعمال کریں
Discover a variety of Beauty and Skin Care articles on our page, including topics like Honton Ko Gulab Banane Ka Tarika and other health issues. Get detailed insights and practical tips for Honton Ko Gulab Banane Ka Tarika to help you on your journey to a healthier life. Our easy-to-read content keeps you informed and empowered as you work towards a better lifestyle.
About the Author:
Salwa is a content writer with expertise in publishing news articles with strong academic background. Salwa is dedicated content writer for news and featured content especially food recipes, daily life tips & tricks related topics and currently employed as content writer at kfoods.com.
کیا آپ بھی نرم و ملائم گلابی ہونٹ چاہتی ہیں؟ تو اب بازار سے مہنگا لِپ بام منگوانے کے بجائے گھر پرخود بنائیں اور ہونٹوں کو گلاب کی طرح سجائیں
کیا آپ بھی نرم و ملائم گلابی ہونٹ چاہتی ہیں؟ تو اب بازار سے مہنگا لِپ بام منگوانے کے بجائے گھر پرخود بنائیں اور ہونٹوں کو گلاب کی طرح سجائیں ہر کسی کے لیے جاننا ضروری ہیں کیونکہ یہ ایک اہم معلومات ہے۔ کیا آپ بھی نرم و ملائم گلابی ہونٹ چاہتی ہیں؟ تو اب بازار سے مہنگا لِپ بام منگوانے کے بجائے گھر پرخود بنائیں اور ہونٹوں کو گلاب کی طرح سجائیں سے متعلق تفصیلی معلومات آپ کو اس آرٹیکل میں بآسانی مل جائے گی۔ ہمارے پیج پر کھانوں، مصالحوں، ادویات، بیماریوں، فیشن، سیلیبریٹیز، ٹپس اینڈ ٹرکس، ہربلسٹ اور مشہور شیف کی بتائی ہوئی ہر قسم کی ٹپ دستیاب ہے۔ مزید لائف ٹپس، صحت، قدرتی اجزاء اور ماڈرن ریمیڈی کے فوڈز میں موجود ہے۔