مرغی کا گوشت مَردوں میں نزاکت لاتا ہے ۔۔ غیر ملکی فنکارہ نے مرغی اور مردوں سے متعلق ایسا بیان کیوں دیا؟

Mardon Ko Chicken Nahi Khani Chahyea

کویتی فنکارہ نے انوکھا دعویٰ کردیا، شمس کا کہنا ہے کہ مرغی کا گوشت کھانے والے مردوں میں نزاکت آجاتی ہے اور ان کی ذہنی حالت بدل جاتی ہے۔ کویتی فنکارہ کے اس دعوے نے سوشل میڈیا پر ہنگامہ برپا کردیا اور نئی بحث چھڑ گئی ہے۔ عرب ویب سائٹس نے اخبارات مزمز اور المرصد کے حوالے سے لکھا ہے کہ ایک ویڈیو کلپ میں کویتی فن کارہ شمس یہ دعویٰ کرتی ہیں کہ مرغی کا گوشت کھانے سے مردوں میں نزاکت آجاتی ہے اور اس کی وجہ یہ ہے کہ مرغیاں خواتین کی خوراک ہیں مردوں کو مردانہ خوراک استعمال کرنی چاہئے۔

کویتی فنکارہ شمس کے مطابق دنیا میں ہر چیز میں نر اور مادہ ہوتے ہیں مرغی مادہ ہے لہٰذا مردوں کو مرغی نہیں کھانی چاہئے۔ ان کا مزید کہنا ہے کہ بہتر ہوگا کہ مرد حضرات پائے اور اس جیسے دیگر پکوان استعمال کریں۔ کویتی فن کارہ کے دعوے پر سوشل میڈیا پر زیادہ تر افراد نے کہا کہ شمس کے بیان کو سنجیدگی سے لینے کی کوئی ضرورت نہیں بلکہ یہ ایک مضحکہ خیز بیان ہے۔

Mardon Ko Chicken Nahi Khani Chahyea

Discover a variety of Health and Fitness articles on our page, including topics like Mardon Ko Chicken Nahi Khani Chahyea and other health issues. Get detailed insights and practical tips for Mardon Ko Chicken Nahi Khani Chahyea to help you on your journey to a healthier life. Our easy-to-read content keeps you informed and empowered as you work towards a better lifestyle.

By Humaira   |   In Health and Fitness  |   0 Comments   |   3114 Views   |   12 Nov 2023
About the Author:

Humaira is a content writer with expertise in publishing news articles with strong academic background. Humaira is dedicated content writer for news and featured content especially food recipes, daily life tips & tricks related topics and currently employed as content writer at kfoods.com.

Related Articles
Top Trending
COMMENTS | ASK QUESTION (Last Updated: 22 December 2024)

مرغی کا گوشت مَردوں میں نزاکت لاتا ہے ۔۔ غیر ملکی فنکارہ نے مرغی اور مردوں سے متعلق ایسا بیان کیوں دیا؟

مرغی کا گوشت مَردوں میں نزاکت لاتا ہے ۔۔ غیر ملکی فنکارہ نے مرغی اور مردوں سے متعلق ایسا بیان کیوں دیا؟ ہر کسی کے لیے جاننا ضروری ہیں کیونکہ یہ ایک اہم معلومات ہے۔ مرغی کا گوشت مَردوں میں نزاکت لاتا ہے ۔۔ غیر ملکی فنکارہ نے مرغی اور مردوں سے متعلق ایسا بیان کیوں دیا؟ سے متعلق تفصیلی معلومات آپ کو اس آرٹیکل میں بآسانی مل جائے گی۔ ہمارے پیج پر کھانوں، مصالحوں، ادویات، بیماریوں، فیشن، سیلیبریٹیز، ٹپس اینڈ ٹرکس، ہربلسٹ اور مشہور شیف کی بتائی ہوئی ہر قسم کی ٹپ دستیاب ہے۔ مزید لائف ٹپس، صحت، قدرتی اجزاء اور ماڈرن ریمیڈی کے فوڈز میں موجود ہے۔