مجھے معلوم ہے اچھے لڑکے ہاتھ سے نکل رہے ہیں ۔۔ اداکارہ ماریہ واسطی نے شادی کیوں نہیں کی؟ راز پر سے پردہ اٹھا دیا

اچھے لڑکے تو ختم ہو رہے ہیں ، جی ہاں اب جب اچھے لڑکے ختم ہوں گے تو کسی برے سے ہی کر لوں گی شادی۔ یہ الفاظ ہیں سینئر اداکارہ ماریہ واسطی کے۔

ہوا کچھ ایسا کہ ایک نجی ٹی وی کے شو میں ہوا جب بہترین اداکارہ ماریہ واسطی سے شو میں موجود مداح نے سوال کیا کہ آپ سے سوال کروں گا، نصحیت بھی جبکہ آپکو بس جواب دینا ہوگا۔ اور وہ سوال یہ ہے کہ آپ نے ابھی تک شادی کیوں نہیں کی جبکہ اچھے لڑکے ہاتھ سے نکل رہے ہیں تو آپکو کیسے لڑکے کا انتظار ہے۔

اس سوال پر ماریہ واسطی بے ساختہ ہنسی دیں اور کہا کہ کیا پتا مجھے کسی برے لڑکے کی تلاش ہو جب اچھے سارے ختم ہو جائیں گے تو کسی برے لڑکے سے کر لوں گی شادی۔ یہی نہیں ان کے ہمراہ اس شو میں جگن کاظم بھی موجود تھیں جنہوں نے اس موقعے پر کہا تمہیں ماریہ خون سے لکھا ہوا کسی نے خط تو نہیں بھیجا۔

جس پر وہ کہنے لگیں نہیں نہیں بھئی تو اس موقعے پر جگن کہتی ہیں مجھے خط ملا تھا جو مجھے سمجھ میں بھی نہیں آ رہا تھا میں کبھی کس کو بلاؤں تو کبھی کس کو پھر ایک شخص نے مجھ سے کہا کہ باجی یہ تو خون سے لکھا ہے میں نہیں پڑھ سکتا۔

Maria Wasti Ne Shadi Kiyun Nhe Ki

Discover a variety of News articles on our page, including topics like Maria Wasti Ne Shadi Kiyun Nhe Ki and other health issues. Get detailed insights and practical tips for Maria Wasti Ne Shadi Kiyun Nhe Ki to help you on your journey to a healthier life. Our easy-to-read content keeps you informed and empowered as you work towards a better lifestyle.

By Faiq  |   In News  |   0 Comments   |   18290 Views   |   06 Oct 2022
About the Author:

Faiq is a content writer with expertise in publishing news articles with strong academic background. Faiq is dedicated content writer for news and featured content especially food recipes, daily life tips & tricks related topics and currently employed as content writer at kfoods.com.

Related Articles
Top Trending
COMMENTS | ASK QUESTION (Last Updated: 21 January 2025)

مجھے معلوم ہے اچھے لڑکے ہاتھ سے نکل رہے ہیں ۔۔ اداکارہ ماریہ واسطی نے شادی کیوں نہیں کی؟ راز پر سے پردہ اٹھا دیا

مجھے معلوم ہے اچھے لڑکے ہاتھ سے نکل رہے ہیں ۔۔ اداکارہ ماریہ واسطی نے شادی کیوں نہیں کی؟ راز پر سے پردہ اٹھا دیا ہر کسی کے لیے جاننا ضروری ہیں کیونکہ یہ ایک اہم معلومات ہے۔ مجھے معلوم ہے اچھے لڑکے ہاتھ سے نکل رہے ہیں ۔۔ اداکارہ ماریہ واسطی نے شادی کیوں نہیں کی؟ راز پر سے پردہ اٹھا دیا سے متعلق تفصیلی معلومات آپ کو اس آرٹیکل میں بآسانی مل جائے گی۔ ہمارے پیج پر کھانوں، مصالحوں، ادویات، بیماریوں، فیشن، سیلیبریٹیز، ٹپس اینڈ ٹرکس، ہربلسٹ اور مشہور شیف کی بتائی ہوئی ہر قسم کی ٹپ دستیاب ہے۔ مزید لائف ٹپس، صحت، قدرتی اجزاء اور ماڈرن ریمیڈی کے فوڈز میں موجود ہے۔