5 ایسی حیرت انگیز علامات جو ظاہر کرتی ہیں کہ یہ خواتین کا اویولیوشن پیريڈ ہے اور وہ آسانی سے حاملہ ہو سکتی ہے

حمل کو ٹہرانے میں مدد کرنے والے ماہر ڈاکٹر عام طور پر خواتین کے اویولیوشن پیریڈ کو بہت اہمیت دیتے ہیں اور اس وقت کی سب سے بڑی اہمیت یہ ہوتی ہے کہ اس دور میں حمل ٹہرنے کے امکانات بہت زیادہ ہوتے ہیں

آج ہم آپ کو خواتین کے اویولیوشین پیریڈ کی کچھ ایسی نشانیاں بتائیں گے جن کے بارے میں جان کر بغیر کسی ماہر ڈاکٹر کی مدد کے بھی خواتین کے اپنے اس وقت کو پہچان سکتی ہیں

خوبصورتی میں اضافہ ہو جانا

اس وقت میں جب کہ خواتین کے پروگیسٹرون لیول میں اضافہ ہو جاتا ہے جب کہ ایسٹروجن لیول میں کمی واقع ہو جاتی ہے تو ہارمون کے لیول میں اس تبدیلی کے سبب ایک جانب تو خواتین کے اویولیوشن پیریڈ میں اضافہ ہو جاتا ہے دوسری جانب اس کی خوبصورتی اور قدرتی کشش میں اضافہ ہو جاتا ہے

سونگھنے کی صلاحیت میں اضافہ

خواتین کی اشتہا اور موڈ کا براہ راست تعلق اس کے ماہواری کے سائيکل سے ہوتا ہے ماہواری کے اس سائیکل کے درمیانی وقت میں جب کہ خواتین کا اویولیوشن پیريڈ اپنے عروج پر ہوتا ہے ان دنوں میں اس کے سونگھنے کی صلاحیت میں بھی بہت اضافہ ہو جاتا ہے

آواز میں تبدیلی

ان دنوں میں قدرتی طور پر خواتین کی آواز کی پچ میں تبدیلی واقع ہوتی ہے آواز کی پچ بڑھ جاتی ہے اور قدرتی طور پر آواز زيادہ جوان اور بلند محسوس ہوتی ہے

شاپنگ کی خواہش پیدا ہوتی ہے

ماہرین کے مطابق ان دنوں میں خواتین کے رویۓ میں تبدیلی واقع ہوتی ہے اور وہ زيادہ سے زیادہ خریداری کی ضرورت محسوس کرتی ہے اور خواتین زيادہ سے زيادہ شاپنگ کرنے میں آرام محسوس کرتی ہے

سرخ اور گلابی رنگ پسند آتا ہے

ان دنوں میں خواتین قدرتی طور پر سرخ اور گلابی رنگ پسند کرتی ہیں اس رنگ کے لباس پہننا ان کو پسند آتا ہے اس کے ساتھ ساتھ ایسی تمام چیزوں کو پسند کرتی ہیں جو ان رنگوں کی ہوتی ہیں
یہ تمام علامات خواتین کے لیۓ امید ہے مددگار ثابت ہو سکتی ہیں

Hamal Ki Ibtedai Alamat

Discover a variety of Health and Fitness articles on our page, including topics like Hamal Ki Ibtedai Alamat and other health issues. Get detailed insights and practical tips for Hamal Ki Ibtedai Alamat to help you on your journey to a healthier life. Our easy-to-read content keeps you informed and empowered as you work towards a better lifestyle.

By Ambreen  |   In Health and Fitness  |   0 Comments   |   2330 Views   |   30 Oct 2022
About the Author:

Ambreen is a content writer with expertise in publishing news articles with strong academic background. Ambreen is dedicated content writer for news and featured content especially food recipes, daily life tips & tricks related topics and currently employed as content writer at kfoods.com.

Related Articles
Top Trending
COMMENTS | ASK QUESTION (Last Updated: 22 December 2024)

5 ایسی حیرت انگیز علامات جو ظاہر کرتی ہیں کہ یہ خواتین کا اویولیوشن پیريڈ ہے اور وہ آسانی سے حاملہ ہو سکتی ہے

5 ایسی حیرت انگیز علامات جو ظاہر کرتی ہیں کہ یہ خواتین کا اویولیوشن پیريڈ ہے اور وہ آسانی سے حاملہ ہو سکتی ہے ہر کسی کے لیے جاننا ضروری ہیں کیونکہ یہ ایک اہم معلومات ہے۔ 5 ایسی حیرت انگیز علامات جو ظاہر کرتی ہیں کہ یہ خواتین کا اویولیوشن پیريڈ ہے اور وہ آسانی سے حاملہ ہو سکتی ہے سے متعلق تفصیلی معلومات آپ کو اس آرٹیکل میں بآسانی مل جائے گی۔ ہمارے پیج پر کھانوں، مصالحوں، ادویات، بیماریوں، فیشن، سیلیبریٹیز، ٹپس اینڈ ٹرکس، ہربلسٹ اور مشہور شیف کی بتائی ہوئی ہر قسم کی ٹپ دستیاب ہے۔ مزید لائف ٹپس، صحت، قدرتی اجزاء اور ماڈرن ریمیڈی کے فوڈز میں موجود ہے۔