اس کی شادی نہیں ہوئی اور۔۔ حمیرا اصغر کی تدفین ہوگئی! چچا نے میڈیا سے بات کرتے ہوئے نجی زندگی سے متعلق کیا بتایا؟

Humaira Asghar Ki Tadfeen Or Chacha Ka Interview

حمیرا ہماری بچی ہے… اس کی کبھی شادی نہیں ہوئی۔ ایک چھوٹی بہن ہے، جو ذہنی طور پر بیمار ہے۔ بڑی بہن بھی ہے، لیکن اس کی بھی شادی نہیں ہو سکی۔ دو بھائی ہیں۔ ماں باپ دونوں زندہ ہیں۔ کسی پر الزام نہ لگائیں، ایک دن سب نے مرنا ہے۔

یہ کہنا تھا حمیرا اصغر کے چچا محمد علی کا، جو بھتیجی کی تدفین کے موقع پر لاہور کے قبرستان میں نم آنکھوں سے موجود تھے۔

ہما، حمیرا کے بھائی کی بیوی ہیں اور کراچی میں مقیم ہیں۔ مگر جو وہ کہہ رہی ہیں، وہ حقیقت سے بہت دور ہے۔

یاد رہے کہ چند روز قبل **کراچی کے ڈیفنس فیز 6 کے ایک فلیٹ سے حمیرا اصغر کی مہینوں پرانی لاش برآمد ہوئی تھی، جسے دیکھ کر پولیس بھی حیران رہ گئی تھی۔ جسم آدھا گل چکا تھا، اور کسی کو خبر ہی نہ تھی کہ وہ اس دنیا سے رخصت ہو چکی ہیں۔

حیرت انگیز طور پر، یہ دردناک کہانی اُس وقت اور بھی تلخ بن گئی جب یہ خبر سامنے آئی کہ خاندان نے لاش لینے سے انکار کر دیا تھا۔ تاہم، آج لاہور میں بالآخر **حمیرا اصغر کو سپردِ خاک کر دیا گیا۔

سوال یہ ہے کہ: 📍 اگر وہ کسی کی بیٹی تھی، کسی کی بہن، تو پھر اُس کے ساتھ یہ تنہائی کیوں جڑی؟ 📍 ایک فنکارہ، جو کبھی کیمرے کی چمک تلے زندہ تھی، یوں خاموشی سے دنیا سے کیسے چلی گئی؟

Humaira Asghar Ki Tadfeen Or Chacha Ka Interview

Discover a variety of News articles on our page, including topics like Humaira Asghar Ki Tadfeen Or Chacha Ka Interview and other health issues. Get detailed insights and practical tips for Humaira Asghar Ki Tadfeen Or Chacha Ka Interview to help you on your journey to a healthier life. Our easy-to-read content keeps you informed and empowered as you work towards a better lifestyle.

By Salwa Noor  |   In News  |   0 Comments   |   6597 Views   |   11 Jul 2025
About the Author:

Salwa Noor is a content writer with expertise in publishing news articles with strong academic background. Salwa Noor is dedicated content writer for news and featured content especially food recipes, daily life tips & tricks related topics and currently employed as content writer at kfoods.com.

Related Articles
Top Trending
COMMENTS | ASK QUESTION (Last Updated: 11 July 2025)

اس کی شادی نہیں ہوئی اور۔۔ حمیرا اصغر کی تدفین ہوگئی! چچا نے میڈیا سے بات کرتے ہوئے نجی زندگی سے متعلق کیا بتایا؟

اس کی شادی نہیں ہوئی اور۔۔ حمیرا اصغر کی تدفین ہوگئی! چچا نے میڈیا سے بات کرتے ہوئے نجی زندگی سے متعلق کیا بتایا؟ ہر کسی کے لیے جاننا ضروری ہیں کیونکہ یہ ایک اہم معلومات ہے۔ اس کی شادی نہیں ہوئی اور۔۔ حمیرا اصغر کی تدفین ہوگئی! چچا نے میڈیا سے بات کرتے ہوئے نجی زندگی سے متعلق کیا بتایا؟ سے متعلق تفصیلی معلومات آپ کو اس آرٹیکل میں بآسانی مل جائے گی۔ ہمارے پیج پر کھانوں، مصالحوں، ادویات، بیماریوں، فیشن، سیلیبریٹیز، ٹپس اینڈ ٹرکس، ہربلسٹ اور مشہور شیف کی بتائی ہوئی ہر قسم کی ٹپ دستیاب ہے۔ مزید لائف ٹپس، صحت، قدرتی اجزاء اور ماڈرن ریمیڈی کے فوڈز میں موجود ہے۔