جو عورتیں ہاتھ سے کپڑے دھوتی ہیں، انہیں ڈپریشن کی بیماری ۔۔ حکیم لقمان کے بتائے ایسے نایاب ٹوٹکے جو عورتوں کو کوئی نہیں بتاتا

حکیم لقمان کی حکمت اور عمدہ مشوروں کا یہ عالم ہے کہ کئی صدیاں گزرنے کے بعد بھی لوگ ان سے فیضیاب ہورہے ہیں۔ کچھ باتیں حکیم لقمان نے خواتین کے حوالے سے کیں جو ان کی صحت اور نگہداشت کے حوالے سے جاننا ضروری ہیں۔ ان مشوروں پر عمل کر کے عورتیں آئے روز کی بیماریوں اور وقت سے پہلے بڑھاپے کی علامات سے خود کو بچا سکتی ہیں۔ تو آئیے جانتے ہیں ان مشوروں کے بارے میں۔

ڈپریشن دور کرنا ہے تو ہاتھ سے کپڑے دھوئیں

ہاتھ سے کپڑے دھونا ایک پرسکون اور ذہنی تناؤ کم کرنے کی تھیراپی جیسا ہے۔ حکیم لقمان کے مطابق ہاتھ سے کپڑے دھونا عورتوں میں ڈپریشن کم کرتا ہے اور کئی سالوں بات سائنس بھی اسی نتیجے پر پہنچی ہے۔ ہاتھ سے کپڑے دھونے سے دماغ ایک جگہ فوکس ہو کر سوچنے لگتا ہے اس کے علاوہ ہاتھوں پر پانی کے بہاؤ سے اعصابی سکون ملتا ہے۔ دوران خون بہتر ہوتا ہے جس سے پورا جسم پرسکون ہوتا ہے۔ کپڑے دھونے کا بوجھ ذہن سے ہٹ جاتا ہے۔ جسمانی ورزش ہوتی ہے۔

انار کے رس سے بال دھونا

بالوں کی رنگت سیاہی مائل کرنے اور سفید بالوں سے بچنے کے لئے حکیم لقمان کا مشورہ ہے کہ انھیں انار کے رس سے دھوئیں۔ انار کے رس میں اینتھوسیاننز، جو آکسیڈیٹیو تناؤ اور آزاد ریڈیکل نقصان سے بچانے کی اپنی صلاحیت کے لیے جانا جاتا ہے، پایا جاتا ہے اس کے علاوہ اس میں اینٹی آکسیڈیٹنس ہوتے ہیں جو بالوں کی ساخت کو بہتر بناتے ہیں اور ماحولیاتی نقصان سے بچا کر ان کی رنگت کو محفوظ کرتے ہیں۔

آلو کا رس

رنگت کو نکھارنے کے لئے حکیم لقمان کا مشورہ ہے کہ آلو کے رس سے چہرہ اور ہاتھ پاؤں دھویا جائے۔ سائنس کہتی ہے آلو میں بے تحاشہ وٹامن سی پایا جاتا ہے جو رنگت کو نکھارنے کے علاوہ جلد دے داغ دھبے بھی دور کرتا ہے۔

Hakeem Luqman Kay Orton Kay Lye Khas Mashwaray

Discover a variety of Tips and Totkay articles on our page, including topics like Hakeem Luqman Kay Orton Kay Lye Khas Mashwaray and other health issues. Get detailed insights and practical tips for Hakeem Luqman Kay Orton Kay Lye Khas Mashwaray to help you on your journey to a healthier life. Our easy-to-read content keeps you informed and empowered as you work towards a better lifestyle.

By Khush Bakht  |   In Tips and Totkay  |   0 Comments   |   10051 Views   |   21 Sep 2023

Disclaimer: All material on this website is provided for your information only and may not be construed as medical advice or instruction. No action or inaction should be taken based solely on the contents of this information; instead, readers should consult appropriate health professionals on any matter relating to their health and well-being. The data information and opinions expressed here are believed to be accurate, which is gathered from different sources but might have some errors. KFoods.com is not responsible for errors or omissions. Doctors and Hospital officials are not necessarily required to respond or go through this page.

About the Author:

Khush Bakht is a content writer with expertise in publishing news articles with strong academic background. Khush Bakht is dedicated content writer for news and featured content especially food recipes, daily life tips & tricks related topics and currently employed as content writer at kfoods.com.

Related Articles
Top Trending
COMMENTS | ASK QUESTION (Last Updated: 14 January 2025)

جو عورتیں ہاتھ سے کپڑے دھوتی ہیں، انہیں ڈپریشن کی بیماری ۔۔ حکیم لقمان کے بتائے ایسے نایاب ٹوٹکے جو عورتوں کو کوئی نہیں بتاتا

جو عورتیں ہاتھ سے کپڑے دھوتی ہیں، انہیں ڈپریشن کی بیماری ۔۔ حکیم لقمان کے بتائے ایسے نایاب ٹوٹکے جو عورتوں کو کوئی نہیں بتاتا ہر کسی کے لیے جاننا ضروری ہیں کیونکہ یہ ایک اہم معلومات ہے۔ جو عورتیں ہاتھ سے کپڑے دھوتی ہیں، انہیں ڈپریشن کی بیماری ۔۔ حکیم لقمان کے بتائے ایسے نایاب ٹوٹکے جو عورتوں کو کوئی نہیں بتاتا سے متعلق تفصیلی معلومات آپ کو اس آرٹیکل میں بآسانی مل جائے گی۔ ہمارے پیج پر کھانوں، مصالحوں، ادویات، بیماریوں، فیشن، سیلیبریٹیز، ٹپس اینڈ ٹرکس، ہربلسٹ اور مشہور شیف کی بتائی ہوئی ہر قسم کی ٹپ دستیاب ہے۔ مزید لائف ٹپس، صحت، قدرتی اجزاء اور ماڈرن ریمیڈی کے فوڈز میں موجود ہے۔