انگین آلتان نے مجھے ویڈیو کال کی تھی، مگر میں ۔۔ انوشے اشرف کو ترکش اداکار نے کال کیوں کی تھی؟ انٹرویو میں بتادیا

Anoushey Ashraf Reveals She Got a Call From Turkish Actor Engin Altan

انوشے اشرف پاکستان کی ایک مشہور و معروف اداکارہ اور میزبان ہیں، جنہیں لوگ وی جے انوشے کے نام سے بھی جانتے ہیں۔ انہوں نے حال ہی میں ایک پروگرام میں شرکت کی جہاں انہوں نے بتایا کہ، ترکی کے مشہور اداکار انگین آلتان نے انہیں ایک بار کال کی تھی۔

شو کے دوران میزبان کے پوچھنے پر انوشے نے بتایا کہ، میرا ایک دوست ہے مراد جو کہ ترکی میں رہتا ہے اور اسکا پڑوسی انگین آلتان (جو کہ ارطغرل غازی کے کردار کی وجہ سے مشہور ہیں) ہے، کو میں نے پاکستان میں اسکے حوالے سے پائے جانے والے جنون کے بارے میں بتایا۔ اور اسے کہا کہ میری اس سے بات یا ملاقات کرادو۔

جس کے بعد مراد نے انگین کو میرے بارے میں بتایا اور عید کے دن ویڈیو کال کروائی، لیکن بدقسمتی سے اس دن یوگا کلاس میں مصروف ہونے کی وجہ سے میں نے انگین آلتان یعنی ارطغرل غازی کی ویڈیو کال مِس کردی، جس کے بعد مراد نے ان کے ہمراہ عید مبارک کا خصوصی ویڈیو پیغام بھیجا۔

انوشے نے افسوس کا اظہار کرتے ہوئے بتایا کہ، اس وقت میرا موبائل سائلنٹ پر تھا تبھی میں انگین آلتان کی ویڈیو کال اُٹھا نہیں پائی اور اس بات کا مجھے بے حد افسوس رہے گا۔

Anoushey Ashraf Reveals She Got A Call From Turkish Actor Engin Altan

Discover a variety of News articles on our page, including topics like Anoushey Ashraf Reveals She Got A Call From Turkish Actor Engin Altan and other health issues. Get detailed insights and practical tips for Anoushey Ashraf Reveals She Got A Call From Turkish Actor Engin Altan to help you on your journey to a healthier life. Our easy-to-read content keeps you informed and empowered as you work towards a better lifestyle.

By Salwa Noor  |   In News  |   0 Comments   |   648 Views   |   09 Jan 2024
About the Author:

Salwa Noor is a content writer with expertise in publishing news articles with strong academic background. Salwa Noor is dedicated content writer for news and featured content especially food recipes, daily life tips & tricks related topics and currently employed as content writer at kfoods.com.

Related Articles
Top Trending
COMMENTS | ASK QUESTION (Last Updated: 09 September 2024)

انگین آلتان نے مجھے ویڈیو کال کی تھی، مگر میں ۔۔ انوشے اشرف کو ترکش اداکار نے کال کیوں کی تھی؟ انٹرویو میں بتادیا

انگین آلتان نے مجھے ویڈیو کال کی تھی، مگر میں ۔۔ انوشے اشرف کو ترکش اداکار نے کال کیوں کی تھی؟ انٹرویو میں بتادیا ہر کسی کے لیے جاننا ضروری ہیں کیونکہ یہ ایک اہم معلومات ہے۔ انگین آلتان نے مجھے ویڈیو کال کی تھی، مگر میں ۔۔ انوشے اشرف کو ترکش اداکار نے کال کیوں کی تھی؟ انٹرویو میں بتادیا سے متعلق تفصیلی معلومات آپ کو اس آرٹیکل میں بآسانی مل جائے گی۔ ہمارے پیج پر کھانوں، مصالحوں، ادویات، بیماریوں، فیشن، سیلیبریٹیز، ٹپس اینڈ ٹرکس، ہربلسٹ اور مشہور شیف کی بتائی ہوئی ہر قسم کی ٹپ دستیاب ہے۔ مزید لائف ٹپس، صحت، قدرتی اجزاء اور ماڈرن ریمیڈی کے فوڈز میں موجود ہے۔