رقم کے ساتھ کھانا بھی لے کر فرار ۔۔ ڈاکوؤں نے فوڈ ڈلیوری رائیڈر کو بھی نہیں چھوڑا ، نوجوان کو ڈاکوؤں نے کیسے لوٹا؟

پاکستان کے شہر فیصل آباد میں ایک فوڈ دیلیوری رائیڈر کو ڈاکو لوٹ کر فرار ہوگئے۔

فیصل آباد میں ڈاکوؤں نے فوڈ ڈلیوری بوائے سے نہ صرف رقم لوٹی بلکہ 2 کلو مٹن کڑاہی، نان اور سوفٹ ڈرنکس بھی لوٹ کر لے گئے۔

فیصل آباد پولیس کے مطابق ڈاکوؤں نے ڈلیوری بوائے سے 6900 روپے کی نقد رقم بھی چھین لی۔

مدعی ڈلیوری بوائے ادریس نے بتایا کہ ڈاکوؤں نے ڈی گراؤنڈ کے قریب آرڈر منگوایااور پھر سب لوٹ کر فرار ہو گئے۔

فیصل آباد پولیس نے واقعے کا مقدمہ درج کر لیا گیا ہے اور ملزمان کی تلاش جاری ہے، انہیں جلد گرفتار کرلیا جائے گا۔

Food Delievery Rider Snatched

Discover a variety of News articles on our page, including topics like Food Delievery Rider Snatched and other health issues. Get detailed insights and practical tips for Food Delievery Rider Snatched to help you on your journey to a healthier life. Our easy-to-read content keeps you informed and empowered as you work towards a better lifestyle.

By Zain  |   In News  |   0 Comments   |   1806 Views   |   05 Sep 2023
About the Author:

Zain is a content writer with expertise in publishing news articles with strong academic background. Zain is dedicated content writer for news and featured content especially food recipes, daily life tips & tricks related topics and currently employed as content writer at kfoods.com.

Related Articles
Top Trending
COMMENTS | ASK QUESTION (Last Updated: 22 January 2025)

رقم کے ساتھ کھانا بھی لے کر فرار ۔۔ ڈاکوؤں نے فوڈ ڈلیوری رائیڈر کو بھی نہیں چھوڑا ، نوجوان کو ڈاکوؤں نے کیسے لوٹا؟

رقم کے ساتھ کھانا بھی لے کر فرار ۔۔ ڈاکوؤں نے فوڈ ڈلیوری رائیڈر کو بھی نہیں چھوڑا ، نوجوان کو ڈاکوؤں نے کیسے لوٹا؟ ہر کسی کے لیے جاننا ضروری ہیں کیونکہ یہ ایک اہم معلومات ہے۔ رقم کے ساتھ کھانا بھی لے کر فرار ۔۔ ڈاکوؤں نے فوڈ ڈلیوری رائیڈر کو بھی نہیں چھوڑا ، نوجوان کو ڈاکوؤں نے کیسے لوٹا؟ سے متعلق تفصیلی معلومات آپ کو اس آرٹیکل میں بآسانی مل جائے گی۔ ہمارے پیج پر کھانوں، مصالحوں، ادویات، بیماریوں، فیشن، سیلیبریٹیز، ٹپس اینڈ ٹرکس، ہربلسٹ اور مشہور شیف کی بتائی ہوئی ہر قسم کی ٹپ دستیاب ہے۔ مزید لائف ٹپس، صحت، قدرتی اجزاء اور ماڈرن ریمیڈی کے فوڈز میں موجود ہے۔