صرف 15 منٹ میں بلیک ہیڈز جڑ سے صاف جیسے کبھی تھے ہی نہیں۔۔ صرف ایک چمچ کافی سے بنا ماسک جو چہرے کو دے چاند جیسا نور! بنانے کا طریقہ جانیں

خواتین اور لڑکیاں چہرے پر جتنی کریمیں لگا لیں لیکن اگر بلیک یا وائٹ پیڈز ہوجائیں تو وہ اتنی آسانی سے نہیں جاتے. اکثر لڑکیاں پارلر میں ٹوئزر کی مدد سے ان کو نکلواتی ہیں جو کہ تکلیف دہ اور نقصان دہ عمل بھی ہے. اس لئے اس کا ایک آسان حل ہے کافی کا ماسک۔

ایک چائے کا چمچ کافی لیں اور اس میں ایک چمچ بیسن اور ایک چمچ دہی ملائیں. اگر جلد خشک ہے تو ایک چمچ شہد اور چکنی ہے تو چند قطرے لیموں کا رس ڈال کر مکس کریں. نارمل جلد والے شہد اور لیموں دونوں ملا سکتے ہیں۔

اس پیسٹ کو چہرے پر ماسک کی طرح لگائیں اور خشک ہونے دیں۔ خشک ہوجائے تو ہلکے گیلے ہاتھوں سے ماسک اتاریں اور چہرہ دھو لیں۔ ہفتے میں 3 بار یہ ماسک لگانے سے جلد سے بلیک اور وائٹ ہیڈز سب غائب ہوجائیں گے۔

Black Heads Khatam Karnay Kay Liye Coffee Ka Mask Bananay Ka Tarika

Discover a variety of Beauty and Skin Care articles on our page, including topics like Black Heads Khatam Karnay Kay Liye Coffee Ka Mask Bananay Ka Tarika and other health issues. Get detailed insights and practical tips for Black Heads Khatam Karnay Kay Liye Coffee Ka Mask Bananay Ka Tarika to help you on your journey to a healthier life. Our easy-to-read content keeps you informed and empowered as you work towards a better lifestyle.

By Khush Bakht  |   In Beauty and Skin Care  |   0 Comments   |   2048 Views   |   16 Oct 2023
About the Author:

Khush Bakht is a content writer with expertise in publishing news articles with strong academic background. Khush Bakht is dedicated content writer for news and featured content especially food recipes, daily life tips & tricks related topics and currently employed as content writer at kfoods.com.

Related Articles
Top Trending
COMMENTS | ASK QUESTION (Last Updated: 11 October 2024)

صرف 15 منٹ میں بلیک ہیڈز جڑ سے صاف جیسے کبھی تھے ہی نہیں۔۔ صرف ایک چمچ کافی سے بنا ماسک جو چہرے کو دے چاند جیسا نور! بنانے کا طریقہ جانیں

صرف 15 منٹ میں بلیک ہیڈز جڑ سے صاف جیسے کبھی تھے ہی نہیں۔۔ صرف ایک چمچ کافی سے بنا ماسک جو چہرے کو دے چاند جیسا نور! بنانے کا طریقہ جانیں ہر کسی کے لیے جاننا ضروری ہیں کیونکہ یہ ایک اہم معلومات ہے۔ صرف 15 منٹ میں بلیک ہیڈز جڑ سے صاف جیسے کبھی تھے ہی نہیں۔۔ صرف ایک چمچ کافی سے بنا ماسک جو چہرے کو دے چاند جیسا نور! بنانے کا طریقہ جانیں سے متعلق تفصیلی معلومات آپ کو اس آرٹیکل میں بآسانی مل جائے گی۔ ہمارے پیج پر کھانوں، مصالحوں، ادویات، بیماریوں، فیشن، سیلیبریٹیز، ٹپس اینڈ ٹرکس، ہربلسٹ اور مشہور شیف کی بتائی ہوئی ہر قسم کی ٹپ دستیاب ہے۔ مزید لائف ٹپس، صحت، قدرتی اجزاء اور ماڈرن ریمیڈی کے فوڈز میں موجود ہے۔